عمران خان کی صحت پر پارٹی علیمہ خان کے ساتھ کھڑی، رہائی فورس رمضان کے بعد بنے گی، شفیع جان

اسلام آباد:خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی صحت کے معاملے پر پارٹی ان کی بہن علیمہ خان کے ساتھ مکمل طور پر کھڑی ہے۔ شفیع جان نے بتایا کہ عمران خان کو رات کے اندھیرے میں دوسری مزید پڑھیں

رانا ثناءکا فائر وال منصوبے پرمزیداربوں روپے لگانے کا اعلان

لاہور:ناکام فائر وال منصوبے کے حوالے سے رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ 40 ارب لگیں یا 400 ارب ، اس پر کسی صورت کمپرومائز نہیں ہوسکتا۔  سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے والے ناکام فائر وال منصوبے سے ملکی معیشت کو 847 ارب روپے کا نقصان ہونے کے باوجود رانا ثناءاللہ نے فائر وال منصوبے مزید پڑھیں

باجوڑ کی تحصیل خار میں فائرنگ، 4 پولیس اہل کار شہید، 2 زخمی

باجوڑ کی تحصیل خار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں چار پولیس اہل کار شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ ایس ایچ او گل زادہ کے مطابق پولیس اہلکار رمضان المبارک کے دوران معمول کے گشت پر تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں چار اہل مزید پڑھیں

پاکستان کے افغانستان میں فضائی حملے، دہشت گردوں کے 7 ٹھکانے تباہ، طالبان کمانڈر سمیت متعدد ہلاک

کابل: پاکستان نے سرحد پار دہشت گردی کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر افغانستان کے مشرقی علاقوں میں بڑا انٹیلی جنس بیسڈ فضائی آپریشن کرتے ہوئے شدت پسندوں کے سات اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں طالبان کمانڈر اختر محمد سمیت متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق صوبہ پکتیکا کے مزید پڑھیں

عمران خان کے دوسرے چیک اپ سے متعلق بھی ہمیں پیشگی اطلاع نہیں دی گئی، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ بانی کے دوسرے چیک اپ سے متعلق ہمیں پیشگی اطلاع نہیں دی گئی، حکومت نے تاریخ کا ذکر کیا تھا لیکن یہ نہیں پتہ تھا کہ رات کو اس طرح لے کر آئیں گے، علیمہ خان نے مجھے استعفیٰ دینے اور خود پارٹی مزید پڑھیں

لاہور؛ نر ہرن کے حملے میں دو کم عمر ہرن ہلاک

لاہور کے باغ جناح میں ایک نر ہرن کے حملے کے نتیجے میں دو کم عمر مادہ ہرن ہلاک ہوگئیں۔ واقعہ پارک کے ایک انکلوژر میں پیش آیا جہاں ہرن رکھے گئے تھے۔ حکام کے مطابق نر ہرن نے اچانک حملہ کرکے کم عمر مادہ ہرنوں کو زخمی کر دیا تھا، زخمی ہرنوں کو فوری مزید پڑھیں

کوہاٹ: پولیس وین پر حملے میں ڈی ایس پی سمیت 5 اہلکار شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ: کوہاٹ میں پولیس وین پر حملے میں ڈی ایس پی سمیت 5 اہلکار شہید اور دو زیر حراست ملزمان ہلاک ہوگئے۔ ڈی پی او کوہاٹ کے مطابق نواحی علاقے شکردرہ روڈ پر پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی لاچی سمیت 5 اہلکار شہید اور تین اہلکاروں سمیت مزید پڑھیں

لاہور: نہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد

لاہور میں ایک نہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہونے کا دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ کنال روڈ نہر سے بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ریسکیو 1122 حکام کے مطابق ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے نہر سے لاش نکال لی۔ ریسکیو 1122 کے ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

جیمر گاڑیوں کی دستیابی کے لیے سابق وزیراعلیٰ علی امین کی گاڑیاں استعمال کی گئیں، ذرایع

علی امین گنڈاپور کی سکیورٹی واپس لینے کی خبریں مسترد کر دی گئی ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کے مطابق سابق وزیراعلیٰ کی سکیورٹی پر مجموعی طور پر 77 اہلکار تعینات ہیں، جن میں 58 سکیورٹی ونگ، 12 ایف آر پی اہلکار اور 7 ریگولر پولیس اہلکار شامل ہیں۔ سابق وزیراعلیٰ کے ترجمان نے کہا مزید پڑھیں

حکومت عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے پر رضا مند تھی اور انتظامات مکمل کر لیے گئے تھے: پارٹی ذرائع

اسلام آباد میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے میں حکومت اور پارٹی قیادت کے درمیان کئی روز تک مذاکرات جاری رہے، تاہم حتمی فیصلے میں اختلافات پیدا ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں