اسلام آباد: سپریم کورٹ شریعت اپیلیٹ بنچ میں کوٹہ سسٹم کو غیر شرعی قرار دینے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں پانچ رکنی شریعت اپیلیٹ بنچ نے اپیل پر سماعت کی، جسٹس جمال مندوخیل کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور دگل سے استفسار کیا کہ یہ ایک اہم مسئلہ ہے، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
راولپنڈی: راولپنڈی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خن سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کے تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں
عدالت خاتون کو شوہر کے پاس جانے کیلیے مجبور کیسے کر سکتی ہے؟ حقِ زوجیت کیس میں سوالات
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے شریعت اپیلیٹ بینچ نے حقوق زوجیت کی ادائیگی کے کیس میں عدالتی اختیار سے متعلق سماعت کی۔ کیس کی سماعت جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کی، جس میں عدالت نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ دورانِ مزید پڑھیں
شادی کا جھانسا دے کر خاتون سے زیادتی کے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے شادی کا جھانسا دے کر خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں ملزم عبداللہ کی سزا کے خلاف دائر اپیل مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس اقبال کلہوڑو نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ شادی کے جھوٹے وعدے کے ذریعے حاصل کی گئی رضا مزید پڑھیں
افطاری کے بہانے بلا کر دوست کو قتل کرنے والا شخص ساتھی سمیت گرفتار
راولپنڈی: تھانہ جاتلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ہفتہ قبل سابقہ رنجش پر اپنے دوست کو قتل کرنے والے شخص کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق ملزمان نے افطاری کے بہانے مقتول کو اپنے گھر بلایا اور فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔ قتل کے بعد ملزمان نے موقع سے مزید پڑھیں
کراچی میں غیر تربیت یافتہ سکیورٹی گارڈز پر سوالات، بلیک لسٹنگ کی تیاری
کراچی میں غیر تربیت یافتہ نجی سکیورٹی گارڈز شہریوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ بننے لگے ہیں۔ نارتھ ناظم آباد میں سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے نوجوان ولید کی ہلاکت کے بعد نجی سکیورٹی کمپنیوں کے معیار اور نگرانی پر سنجیدہ سوالات اٹھ گئے ہیں۔ پولیس نے متعلقہ کمپنی کو بلیک لسٹ کرنے کی کارروائی مزید پڑھیں
رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہو گا
رواں برس کا پہلا مکمل چاند گرہن آج منگل کو ہوگا، جسے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف خطوں میں دیکھا جا سکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ فلکیاتی منظر انتہائی دلکش ہوگا، اس دوران چاند سرخی مائل رنگ اختیار کر لے گا جسے عموماً ’’بلڈ مون‘‘ کہا جاتا ہے۔ پاکستان میں چاند گرہن کا مزید پڑھیں
صہیونیت انسانیت کیلیے خطرہ، پاکستان کو گھیرنے کی سازش ناکام بنانا ہوگی، وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صہیونی نظریہ ریاست عالمی امن کے لیے خطرہ بن چکا ہے ۔ عالم اسلام پر مسلط کی جانے والی بیشتر جنگوں کے پس منظر میں یہی سوچ کارفرما دکھائی دیتی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ فلسطین کی سرزمین مزید پڑھیں
امریکی قونصل خانہ پشاور نے عارضی طور پر آپریشن معطل کر دیا
پاکستان میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں قائم سفارتخانہ تمام معمول اور ہنگامی قونصلر خدمات فراہم کرتا رہے گا۔ اعلامیے کے مطابق پشاور میں امریکی قونصل خانہ نے 2 مارچ سے عارضی طور پر اپنی سرگرمیاں معطل کر دی ہیں۔ جبکہ کراچی اور لاہور میں مزید پڑھیں
مشرق وسطیٰ میں جنگی فضا، پاکستان سے مزید 155 پروازیں منسوخ
خطے میں جاری شدید کشیدگی کے باعث پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی پروازوں کی منسوخی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور مزید 155 فلائٹس آپریٹ نہ ہوسکیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شہروں میں کراچی، لاہور اور اسلام آباد شامل ہیں جہاں درجنوں پروازیں شیڈول کے باوجود مزید پڑھیں