سکھر بیراج پر جاری مرمتی کام کے دوران اچانک پیش آنے والے حادثے نے انتظامیہ کو ہنگامی اقدامات پر مجبور کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پانی کا دباؤ غیر معمولی حد تک بڑھنے کے باعث بیراج پر قائم عارضی بند ٹوٹ گیا، جس کے بعد موقع پر افراتفری پھیل گئی۔ اطلاعات کے مطابق بیراج کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
آپریشن غضب للحق کے دوران افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک، 700 زخمی
اسلام آباد: وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے دوران اب تک افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک اور 696 زخمی ہیں، 226 افغان چیک پوسٹیں تباہ ہوچکی ہیں اور 35 پر قبضہ کیا جاچکا ہے۔ وزیر اطلاعات نے آپریشن غضب للحق کے حوالے سے دوپہر چار مارچ سہ مزید پڑھیں
مارچ میں غیر معمولی گرمی اور ہیٹ ویو کا خدشہ
اسلام: محکمہ موسمیات نے مارچ دو ہزار چھبیس کے دوران درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے اور ممکنہ ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشیں معمول سے کم رہنے کا امکان ہے، جس کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات مزید پڑھیں
پاک فوج کی فیصلہ کن کارروائی، افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک، 226 چیک پوسٹس تباہ
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن “غضب للحق” کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے جوابی کارروائی میں افغان طالبان رجیم کو بھاری جانی اور عسکری نقصان پہنچایا ہے جبکہ متعدد اہم تنصیبات کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا۔ وفاقی وزیرِ مزید پڑھیں
پاکستان نے آپریشن ’غضب للحق‘ میں بگرام ایئربیس کو کامیابی سے نشانہ بنایا، امریکی اخبار
واشنگٹن: امریکی اخبار دی نیو یارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے آپریشن ’غضب للحق‘ کے دوران افغانستان میں واقع اہم فوجی تنصیب بگرام ایئر بیس کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس کارروائی کے نتیجے میں ایئربیس کا ایک طیارہ ہینگر اور دو گودام تباہ مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابی نشان روک لیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابی نشان روک لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کا انتخابی نشان انٹرا پارٹی الیکشنز نہ کرانے اور سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر روکا گیا ہے۔ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے کی، مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی کو شفا اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو علاج کیلئے شفا اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری کردیے۔ جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس خادم حسین سومرو نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ سماعت کی، لطیف کھوسہ، سلمان اکرم راجہ و دیگر وکلا عدالت میں پیش ہوئے۔ لطیف کھوسہ مزید پڑھیں
سینیٹ: پاکستان ریلوے کی 2355 جائیدادوں پر ناجائز قبضے کا انکشاف
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے نے ریلوے کی آمدن اور کمرشل جائیدادوں سے متعلق سینیٹ میں تفصیلات پیش کردیں۔ پاکستان ریلوے کی 2355 جائیدادوں پر ناجائز قبضے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزیر ریلوے نے بتایا کہ گزشتہ تین برس میں پاکستان ریلویز کے ریونیو میں قابل قدر اضافہ ہوا ہے، سال 22-2021 میں فریٹ آپریشنز مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کا وزیر اعظم سے حکومتی قانون سازی پر تحفظات کا اظہار
وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی پارلیمان میں قانون سازی کے معاملے کو لے کر ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات ہوئی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، پارلیمان میں قانون سازی سے متعلق امور زیر غور لائے گئے۔ مزید پڑھیں
مشرق وسطیٰ کیلئے فضائی حدود کی بندش اور پروازوں کی منسوخی سے کھربوں کا نقصان
کراچی: مشرق وسطیٰ کے لیےفضائی حدود کی بندش اور پروازوں کی منسوخی سے ائیرلائنز کو کھربوں روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔ ذرائع کے مطابق مشرق وسطیٰ کے سات انتہائی مصروف ہوائی اڈوں پرپروازوں کی منسوخی سے ائیرلائنز کو اب تک اندازاً دو کھرب 15 ارب روپے سے زائد ریونیو نقصان ہوچکا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان مزید پڑھیں