وزیراعظم کی ملک بھر میں ہندو کمیونٹی کو ہولی کی مبارکباد، خصوصی پیغام

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ہندو برادری کے مذہبی تہوار ہولی کے موقع پر پاکستان بھر کی ہندو کمیونٹی کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کا پیغام دیا ہے۔ اپنے خصوصی بیان میں انہوں نے کہا کہ ہولی خوشیوں، رنگوں اور باہمی محبت کا تہوار ہے جو معاشرتی ہم آہنگی اور ثقافتی تنوع کی مزید پڑھیں

پشاور میں پولیس کی بروقت کارروائی سے 2 چوکیوں پر حملے ناکام

پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں شدت پسندوں کی جانب سے 2 مختلف پولیس چوکیوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کو سیکیورٹی اہلکاروں نے ناکام بنا دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملوں کے دوران مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جس سے شہریوں میں کچھ دیر کے لیے خوف و ہراس مزید پڑھیں

جعلی پائلٹ لائسنس معاملہ، پی آئی اے کو 5 سال میں 200 ارب روپے کا نقصان

اسلام آباد: سینیٹ کو آگاہ کیا گیا کہ جعلی پائلٹ لائسنس اسکینڈل کے باعث اگست 2020 سے دسمبر 2024 تک، یعنی پانچ برسوں میں پی آئی اے کو تقریباً 200 ارب روپے کے ممکنہ ریونیو نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ وقفہ سوالات کے دوران وزارتِ دفاع کی جانب سے جمع کرائے گئے تحریری جواب میں مزید پڑھیں

ایران پر حملے کے بعد پاکستان نے بیک ڈور سے معاملہ سلجھانے کی کوشش کی، وزیر خارجہ

اسلام آباد: مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ  پاکستان ایران کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے، ہم اعلانیہ اور بیک ڈور سفارت کاری کے ذریعے ایران کے لیے بہت متحرک ہیں۔ سینیٹ میں بریفنگ دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے بتایا کہ 28 فروری مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی گئی۔ ایکسپریس نیوز کو جیل ذرائع نے بتایا کہ بشریٰ بی بی بی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرادی گئی ہے۔ جیل ذرائع نے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کے ان کیمرا اجلاس کے لیے مولانا فضل الرحمن متحرک ہو گئے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی لیڈران کے ان کیمرہ اجلاس کے معاملے پر سیاسی رابطوں میں تیزی آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزائی سے رابطہ کر کے انہیں اجلاس میں شرکت کا مشورہ دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں

آئی ایم ایف تکنیکی معاونت مشن کی پیشکش پھر مسترد

اسلام آباد: پاکستان نے ایک بار پھرآئی ایم ایف کی جانب سے گورننس اور انسدادِ بدعنوانی فریم ورک میں موجود خامیاں دور کرنے کیلیے تکنیکی معاونت مشن بھیجنے کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق 7 ارب ڈالرکے بیل آؤٹ پیکج کے جائزہ اجلاس کے دوران آئی ایم ایف نے یہ پیشکش دہرائی، مزید پڑھیں

اسرائیل کے ایجنڈے میں صیہونی اثر و رسوخ کو پاکستان تک لانا ہے، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صیہونیت انسانیت کے لیے خطرہ ہے۔ فلسطین کی سرزمین پر اسرائیل کے قیام سے لے کر آج تک عالم اسلام پر جو بھی تباہی آئی ہے، اس پر مسلط ہونے والی ہر جنگ میں صہیونی نظریہ اور ریاست کا بالواسطہ یا بالواسطہ ہاتھ نظر آئے گا۔ سماجی مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، 40 منٹ تک اجازت

راولپنڈی:تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات اڈیالہ جیل میں کرائی گئی، جہاں دونوں نے 40 منٹ تک ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزارا۔ میڈیا کو جیل ذرائع نے بتایا کہ ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں کی گئی اور یہ ملاقات جیل مینول مزید پڑھیں

شہباز شریف اور رجب طیب اردوان کا ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ایران پر اسرائیل کے حالیہ حملوں کی سخت مذمت کی ہے اور مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔  دونوں رہنماؤں نے ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران اس بات پر زور دیا کہ مزید کشیدگی خطے میں امن مزید پڑھیں