سال 2025 میں فونز کے ذریعے بینکاری پر سائبر حملوں میں 56 فیصد اضافے کا انکشاف

سائبر سیکیورٹی کمپنی نے ملک میں گزشتہ برس (2025) کے دوران اینڈرائیڈ فونز کے ذریعے بینکاری پر سائبر حملوں میں 56 فیصد اضافے کا انکشاف کیا ہے۔ سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپرسکی  کی رپورٹ کے مطابق 2025 میں اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز پر بینکاری معلومات چوری کرنے والے میلویئر حملوں میں ایک سال پہلے کے مقابلے میں مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ بحران سے پاکستان کو روزانہ لاکھوں ڈالر معاشی فائدہ ہونے لگا، مگر کیسے؟

کراچی: مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی بین الاقوامی پروازوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اوور فلائنگ پروازوں کی تعداد میں تقریباً 15 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے مطابق اس وقت یومیہ اوور فلائنگ کرنے والی پروازوں کی مزید پڑھیں

کراچی والوں کیلئے اچھی خبر، مرتضیٰ وہاب نے جہانگیر روڈ کا ایک ٹریک چند دن میں کھولنے کا اعلان کر دیا

کراچی: میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے جہانگیر روڈ پر جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا اور شہریوں کے لیے اچھی خبر دیتے ہوئے ہدایت جاری کی کہ ایک ٹریک کو آئندہ چند دنوں میں ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے۔ معائنے کے دوران میئر کراچی نے کہا کہ انہیں عوام کو درپیش مشکلات اور تکالیف مزید پڑھیں

کراچی، ڈیفنس کی عمارت سے پراسرار طور پر خاتون کے گرنے کی ویڈیو وائرل

کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں ایک رہائشی عمارت کی چھت سے خاتون گرنے کا پراسرار واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ خیابان جامی کے قریب پیش آیا جہاں ایک خاتون عمارت کی چھت سے گر گئی۔ زخمی خاتون کو مزید پڑھیں

خوارج اور ان کے سرپرستوں کے خلاف جنگ افضل ترین جہاد ہے، سیکیورٹی ذرائع

راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع کے صحافیوں کی آپریشن غضب للحق کے تناظر میں آئی ایس پی آر میں اہم نشست ہوئی، سکیورٹی حکام نے بتایا کہ افغان طالبان رجیم علاقائی امن و استحکام کے لئے خطرہ بن چکی ہے، خوارج اور ان کے سرپرستوں کے خلاف جنگ افضل ترین جہاد ہے۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں

سینیٹ اور قومی اسمبلی نے نیب ترمیمی بل منظور؛ایوان میں اپوزیشن کا سخت احتجاج

اسلام آباد: سینیٹ اور قومی اسمبلی نے نیب ترمیمی بل منظور کر لیا، بل کی منظوری کے موقع پر اپوزیشن کی جاب سے ایوان میں سخت احتجاج کیا گیا۔ نیب ترمیمی بل 2026 صدر مملکت کو اب دستخطوں کے لیے بھیجا جائے گا۔بل میں وفاقی حکومت کوچیئرمین نیب کی مدت میں مزید 3 سال توسیع مزید پڑھیں

عمران خان کی بہنوں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہنوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کو علاج کےلیے شفاءانٹرنیشنل اسپتال منتقل کرکے فیملی کو ان تک رسائی دینے کی درخواست دائر کردی۔ اس حوالے سے عمران خان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ بدلنے پر غور، قیمتیں ہفتہ وار مقرر کرنے کی تجویز

اسلام آباد:عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی جیوپولیٹیکل کشیدگی کے باعث حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے موجودہ طریقہ کار میں تبدیلی پر غور شروع کر دیا ہے اور اس سلسلے میں نئی تجاویز بھی تیار کر لی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ مزید پڑھیں

پیٹرول پمپس پر قلت کے خدشات، حکومت کا ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان

کراچی:ملک میں پیٹرول کی دستیابی سے متعلق خدشات سامنے آنے لگے ہیں، جہاں پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے بعض پیٹرول پمپس پر قلت شروع ہونے کا دعویٰ کیا ہے، وہیں حکومت نے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی مزید پڑھیں

رکشہ پارک کرنے پر گولیاں چل گئیں، ویڈیو وائرل

لاہور: ہربنس پورہ میں رکشہ پارک کرنے کے تنازع پر گولیاں چل گئیں جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ واقعے کی موبائل فون سے بنی ہوئی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے جس میں فائرنگ کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس کے مطابق جمیل عرف بھیا اور سلمان کے درمیان اسٹینڈ پر رکشہ مزید پڑھیں