عمران خان تک رسائی کے لیے عظمیٰ خان کا اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان نے عمران خان تک رسائی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عظمیٰ خان نے ہائی کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کر کے مزید پڑھیں

پیٹرولیم قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولا زیر غور، ہفتہ وار نظرثانی کی تجویز

عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی جیوپولیٹیکل کشیدگی کے تناظر میں حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی پر غور کر رہی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیاہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر ایندھن کی قیمتوں کا جائزہ لینے کے نظام کو مزید مزید پڑھیں

 ملک میں پیٹرول کی قلت شروع، حکومت کا ذخیرہ اندوزی کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرول پمپس پر قلت شروع ہونا شروع ہو گئی ہے، دوسری جانب حکومت نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 8 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 27 فروری کو 16 ارب 30 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں اور مجموعی ذخائر کی مالیت 21 ارب 43 کروڑ 39 مزید پڑھیں

یونیورسٹیوں میں اے آئی کا تین کریڈٹ آور کورس لازمی قرار دیا جا رہا ہے، چیئرمین ایچ ای سی

چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر نیاز احمد اختر نے کہا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن ملک میں اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں جامع اصلاحات کے لیے پرعزم ہے اور جامعات کو قومی ضروریات اور عالمی رجحانات سے ہم آہنگ بنانے کے لیے اہم اقدامات کیے جا رہے ہیں اور تمام یونیورسٹیوں میں انڈرگریجویٹ سطح پر مزید پڑھیں

جنگی کشیدگی کے باعث قطر سے ایل این جی کی فراہمی متاثر

اسلام آباد:خطے میں جاری جنگی کشیدگی کے باعث پاکستان کو قطر سے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے اور پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق جنگی حالات کے خاتمے تک ایل این جی کی سپلائی میں تعطل رہ سکتا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

حرمین شریفین کی حفاظت کے لیے ہر حد تک جائیں گے، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی ہتھیار ملک کی سلامتی اور دفاع کے لیے ہیں اور پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں اضافہ ریکارڈ

کراچی: مشرق وسطیٰ کی صورتحال پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں اضافہ ہوگیا۔ پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں 10 فیصد اضافہ ہوا، یومیہ اوورفلائنگ کرنے والی پروازوں کی تعداد 700 سے تجاوز کرگئی، پی اے اے کو اوور فلائنگ کرنے والی پروازوں میں اضافے سے یومیہ 6 لاکھ مزید پڑھیں

 ایل این جی کی کمی کے باوجود مارچ تک توانائی کا نظام مستحکم ہے، وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد:وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے تصدیق کی ہے کہ خطے میں جاری غیر معمولی صورتحال کے باعث قطر نے پاکستان کو ایل این جی کی مزید سپلائی روک دی ہے۔ وزیر نے کہا کہ موجودہ کشیدہ حالات میں کئی ممالک متاثر ہوئے ہیں اور قطر ایل این جی نے واضح کر دیا مزید پڑھیں

خلیج جنگ کے اثرات: پاکستان میں توانائی کا بحران، کھاد اور پاور سیکٹر متاثر

اسلام آباد:خطے میں جاری خلیج جنگ کے اثرات کے باعث پاکستان میں توانائی کا بحران سر اٹھانے لگا ہے اور ملک کے زراعت اور صنعت کے شعبے متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گیس کی شدید قلت کے باعث کھاد بنانے والی بڑی کمپنی ایگری ٹیک نے اپنے یوریا پلانٹ کو مزید پڑھیں