راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں 47 اشتہاری ملزمان کی سزاؤں پر عملدرآمد کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ عدالت نے متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ جائیداد ضبط کر کے اس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سپریم کورٹ نے مبینہ طور پر بیٹے کو زہر دے کر قتل کرنے والے والد کو بری کر دیا
سپریم کورٹ نے مبینہ طور پر بیٹے کو زہر دے کر قتل کرنے والے والد کو بری کر دیا. سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ اور ٹرائل کورٹ کی جانب سے دی گئی سزائے موت کالعدم قرار دے دی، سپریم کورٹ نے ملزم کو فوری رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا، جسٹس اشتیاق ابراہیم نے تحریری مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا کل سے ملک میں 5G اسپیکٹرم کی نیلامی کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کل (منگل) سے ملک میں 5G سیپیکٹرم کی نیلامی شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ، وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ اور چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمٰن نے فائیو جی نیلامی پر صحافیوں کو بیک گراؤنڈ بریفنگ دی۔ وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ مزید پڑھیں
اپوزیشن اتحاد کا ایران جنگ میں فریق نہ بننے، بورڈ آف پیس چھوڑنے اور پیٹرول کی قیمت کم کرنےکا مطالبہ
اپوزیشن اتحاد اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے حکومت سے بورڈ آف پیس سے فوری نکلنے، ایران جنگ میں فریق نہ بننے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں سلمان اکرم راجہ، بابر اعوان علامہ مزید پڑھیں
پاکستان میں یومیہ کتنے لیٹر پیٹرول استعمال ہوتا ہے؟ جانیے
لاہور: پاکستان میں پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد فی لیٹر قیمت 322 روپے سے زیادہ ہو گئی جس کے بعد یہ سوال شدت اختیار کر گیا ہے کہ ایک لیٹر پیٹرول کی اصل لاگت کتنی ہے اورحکومت کو اس میں سے کتنی آمدن ہوتی ہے. حکومت کے ٹیکس اور لیوی تقریباً 95 مزید پڑھیں
کراچی، وزیر داخلہ سندھ کی علامہ شہنشاہ نقوی کی رہائش گاہ آمد، یوم قدس ریلی پر تبادلہ خیال
کراچی: شہر قائد میں وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے خطیب پاکستان علامہ شہنشاہ نقوی کی رہائش گاہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یوم قدس ریلی کے منتظمین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ، ریاض شاہ شیرازی، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، آئی جی سندھ، کمشنر کراچی اور مزید پڑھیں
سرکاری و نجی اداروں میں 50 فیصد ملازمین کو ورک فرام ہوم، ہفتے میں چار دن کام ہوگا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال اور توانائی کے ممکنہ بحران کے حوالے سے سرکاری و نجی دفاتر میں ہفتے میں تین چھٹیوں، 50 فیصد عملے کو ورک فراہم ہوم جبکہ اسکولوں میں دو ہفتوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
5G اسپیکٹرم کی نیلامی آج سے شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آج (منگل) سے ملک میں 5G اسپیکٹرم کی نیلامی شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ، وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ اور چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمن نے فائیو جی نیلامی پر صحافیوں کو بیک گرا ¶نڈ بریفنگ دی۔ وفاقی وزیر آئی ٹی مزید پڑھیں
ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام آج اعتکاف میں بیٹھیں گے
اسلام آباد: ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام 20رمضان المبارک بروز منگل کو اعتکاف بیٹھیں گے۔ اعتکاف بیٹھنے والوں نے تیاریاں مکمل کرلیں، مساجد میں مزید رونقیں بڑھ جائیں گی۔ ملک بھر میں مسلمان اعتکاف کے فریضہ کےلیے20 رمضان المبارک کو مساجد میں اعتکاف بیٹھتے ہیں جبکہ خواتین اپنے گھروں میں اعتکاف بیٹھیں گی۔
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے حسنات احمد ڈوگر مرکزی سیکریٹری اطلاعات مقرر
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ صاحبزادہ وسیم حیدر نے حسنات احمد ڈوگر کو مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور رومان ایوب کو اسسٹنٹ سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے مرکزی شعبہ جات کا اجلاس معتمدعام ابوذر غفاری کے زیرصدارت سنٹرل سیکرٹریٹ میں ہوا۔اجلاس میں ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان مزید پڑھیں