اسلام آباد ایئرپورٹ سے پروازوں کے لیے نیا نوٹم جاری

اسلام آباد: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے اسلام آباد ایئرپورٹ سے پروازوں کے لیے نیا نوٹم جاری کردیا۔ لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے 6 سیکٹرز کو  16 مارچ کے دن عارضی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  اس دوران کمرشل پروازوں کی اسلام آباد ایئر پورٹ پر لینڈنگ اور ٹیک آف کی اجازت نہیں ہوگی۔ مزید پڑھیں

افغان حکومت نے پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنا کر سرخ لکیر پار کردی ہے، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ افغان حکومت نے پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنا کر سرخ لکیر پار کردی ہے۔ پاکستان کے شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کے لیے افغان طالبان کے ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے صدر آصف زرداری نے کہا کہ  دہشت کے ذریعے افغانستان میں مزید پڑھیں

گورنر سندھ کی تبدیلی کے بعد ایم کیو ایم سربراہ کی صدر آصف زرداری سے ملاقات

کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے گورنر سندھ کی تبدیلی سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا اور تمام مسائل بات چیت کے ذریعے طے کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کو پی پی پی ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں

آپریشن غضب للحق، پاک فضائیہ کی کامیاب کارروائی، طالبان کے اہم ٹھکانے اور فوجی تنصیبات تباہ

اسلام آباد: پاکستانی افواج نے آپریشن “غضب للحق” کے تحت 14 اور 15 مارچ کی درمیانی شب افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی فضائی کارروائی کرتے ہوئے متعدد اہم اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اس کارروائی کی ویڈیو بھی جاری کر دی گئی ہے جس میں دہشت گردوں کے مزید پڑھیں

کفایت شعاری مہم، کس کی تنخوا سے کتنی کٹوتی ہوگی؟ نوٹی فکیشن جاری

وفاقی حکومت نے ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری پالیسی کے تحت مزید اقدامات نافذ کرتے ہوئے آئندہ دو ماہ کے لیے تمام سرکاری غیر ملکی دوروں پر مکمل پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے سرکاری کارپوریشنز، خودمختار اداروں، ریگولیٹری اتھارٹیز اور سرکاری ملکیتی اداروں کے اعلیٰ افسران کی تنخواہوں میں دو ماہ مزید پڑھیں

امریکی سفارتخانے کا تمام ویزا اپائنٹمنٹ منسوخ کرنے کا اعلان

 اسلام آباد: امریکی سفارت خانے نے 20 مارچ تک تمام امیگرنٹ اور نان امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹ منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ امریکی شہریوں کو معمول اور ہنگامی نوعیت کی قونصلر خدمات کی فراہمی جاری رہے گی۔ سفارت خانے کی جانب سے سوشل مزید پڑھیں

امت مسلمہ مشترکہ حکمت عملی اپنائے،فضل الرحمان

 جیکب آباد:جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس وقت پوری امتِ مسلمہ کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا اور اپنے مستقبل کے بارے میں مشترکہ حکمتِ عملی طے کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اور مغربی دنیا کی پالیسیوں کے نتائج آج پوری امتِ مسلمہ کے سامنے آ چکے مزید پڑھیں

عیدالفطر پر 4 روز کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر 4 روزہ تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چھٹیاں جمعہ، ہفتہ، اتوار اور پیر کو ہوں گی۔ محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر انجم نذیر نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 مارچ کو اسلام آباد میں ہوگا، تاہم اس روز چاند نظر آنا مزید پڑھیں

پاکستان سے مشرق وسطیٰ کے لیے فلائٹ آپریشن بدستور معطل

امریکا اور اسرائیل کی ایران پر جنگ کے باعث پاکستان سے مشرق وسطی کے لیے فلائٹ آپریشن بدستور معطل ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر سے مشرق وسطیٰ کی 72 پروازیں منسوخ کر دی گئیں، 14 دن میں پاکستان سے خلیجی ممالک کی منسوخ پروازیں 1456 سے تجاوز کر گئیں۔ کراچی سے دوحہ، بحرین اور کویت مزید پڑھیں

کراچی؛ مائی کلاچی اور ایم ٹی خان روڈ ایک بار پھر ٹریفک کیلیے بند

کراچی: شہر میں یوم القدس ریلی کے پیش نظر مائی کلاچی اور ایم ٹی خان روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر سڑکوں کو بند کیا گیا ہے۔ بوٹ بیسن، جناح برج اور مائی کلاچی روڈ آنے اور جانے والے دونوں اطراف سے بند مزید پڑھیں