کراچی:کائونٹر ٹیررزم ڈپارمنٹ (سی ٹی ڈی) سندھ نے کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے اہم کمانڈر سمیت 4 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ شہر قائد میں ایک بڑے دہشت گرد حملے کا منصوبہ بھی ناکام بنا دیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ، میڈیکل ٹیم رپورٹ کمشنر اسلام آباد کو پیش کرے گی
اسلام آباد: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کیا گیا۔ اس کے لیے پمز اسپتال کے ڈاکٹر عارف اور شفا آئی ٹرسٹ کے ڈاکٹر ندیم کی ٹیم جیل پہنچی اور بانی پی ٹی آئی کا تفصیلی طبی معائنہ کیا۔ رپورٹس کے مطابق میڈیکل ٹیم کو جیل کے ہسپتال عملے کی جانب مزید پڑھیں
بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع،نیا نوٹم جاری
اسلام آباد: بھارت کے لیےپاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع کردی ہے ،پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے فضائی حدود بندش میں توسیع کا نیا نوٹم جاری کردیا۔ نوٹم کے مطابق بھارتی ایئر لائنز، بھارت میں رجسٹرڈ طیاروں پر پاکستانی حدود میں مزید ایک ماہ کی پابندی عائد کی گئی ہے، بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی مزید پڑھیں
شک کا فائدہ؛ سپریم کورٹ نے قتل اور دہشتگردی کے مقدمے میں تمام ملزمان بری کردیے
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم نے پنڈی گھیب قتل اور دہشت گردی کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ کی جانب سے ملزمان کو دی گئی سزائے موت کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے۔ یاد رہے کہ واقعہ یکم مئی 2011 کو پنڈی گھیب مزید پڑھیں
وزیراعظم کی قازقستان کے صدر سے ٹیلی فونک گفتگو؛ کامیاب آئینی ریفرنڈم پر مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے قازقستان کے صدر سے ٹیلی فونک گفتگو میں انہیں کامیاب آئینی ریفرنڈم پر مبارکباد د۔ی۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایئف سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ وزیراعظم نے 15 مارچ 2026 کو قازقستان میں ہونے والے تاریخی آئینی ریفرنڈم کی کامیابی پر صدر توکایئف کو مزید پڑھیں
کراچی؛ بلیک لسٹ کی گئی 23 ہزار گاڑیوں کے خلاف عید کے بعد سخت کارروائی کا اعلان
کراچی: ٹریفک پولیس نے شہر قائد میں بلیک لسٹ کی گئی 23 ہزار گاڑیوں کے خلاف عید کے بعد سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی زیرِ صدارت کراچی میں ٹریفک انتظامات اور فیس لیس ای ٹکٹنگ سسٹم کی مجموعی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ سینٹرل پولیس آفس کراچی مزید پڑھیں
سرکاری کمپنیوں میں کمپلائنس کی خلاف ورزیوں پر ایس ای سی پی کا بڑا ایکشن
اسلام آباد: سرکاری کمپنیوں میں گورننس بہتر بنانے کے لیے حکومتی اصلاحات کے تحت ایس ای سی پی نے اہم اقدام کرتے ہوئے ریگولیٹری کمپلائنس کے معاملے پر بڑا ایکشن لیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے اس سلسلے میں 41 کمپنیوں کو شوکاز نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری، جاتی سردی نے واپسی کرلی
پشاور سمیت صوبے کے بالائی اضلاع میں پچھلے ایک ہفتے سے وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث جاتی سردی واپس آ گئی ہے۔ پشاور شہر اور نواح میں صبح سے بارش جاری ہے، جس سے خنکی میں اضافہ ہوا ہے۔ چترال کے اپر و لوئر علاقوں مزید پڑھیں
حکومت نے سرکاری ملازمین کے الاؤنسز اور دیگر ادائیگیاں روک دیں، صرف تنخواہیں جاری
پاکستان کی حکومت نے مراعات پر پابندی کے سلسلے میں سرکاری ملازمین کے الاؤنسز اور دیگر تمام ادائیگیاں روک دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی خصوصی ہدایت پر اے جی پی آر نے سرکاری ملازمین کو الاؤنسز سمیت ہر قسم کی ادائیگیاں تاحکم ثانی معطل کر دی ہیں، اور فی الحال صرف تنخواہوں کی مزید پڑھیں
اسمارٹ زراعت اور طبی تحقیق کیلیے پاکستان اور چین مشترکہ اے آئی لیب بنائیں گے
اسلام آباد: پاکستان اور چین نے صحت، زراعت اور معدنیات کے اہم شعبوں میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس یعنی اے آئی پر مبنی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے پر مکمل اتفاق کیا ہے۔ اس اہم پیشرفت کا مقصد جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانا مزید پڑھیں