اسلام آباد: حکومت نے مراعات پر پابندی کے سلسلے میں سرکاری ملازمین کے الاؤنسز سمیت دیگر تمام ادائیگیاں روک دیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی خصوصی ہدایت پر اے جی پی آر نے سرکاری ملازمین کو الاؤنسز سمیت ہر قسم کی ادائیگیاں تاحکم ثانی روک دی ہیں۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مشرق وسطیٰ کشیدگی؛ وزیر خارجہ کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اپنے ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور خطے کی صورت حال پر گفتگو کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی بدلتی ہوئی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ مزید پڑھیں
لاہور میں دلخراش سانحہ، شہری نے فائرنگ سے بیٹے کو قتل اور بیوی و بیٹی کو زخمی کرنے کے بعد خودکشی کرلی
لاہور میں گھریلو تنازعہ ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والے سانحے میں بدل گیا، جہاں مبینہ طور پر ایک شخص نے اہلخانہ پر فائرنگ کرنے کے بعد اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کر لیا۔ واقعہ شہر کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں پیش آیا، جس نے علاقے میں خوف و ہراس کی فضا پیدا مزید پڑھیں
عید کے موقع پر سندھ بھر کے ریجنل ٹرانسپورٹ حکام کی چھٹیاں منسوخ
عیدالفطر کے موقع پر مسافروں کو ریلیف فراہم کرنے اور زائد کرایوں کی شکایات پر قابو پانے کے لیے حکومت سندھ نے سخت اقدامات کرتے ہوئے صوبے بھر میں محکمہ ٹرانسپورٹ کے افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں۔ یہ فیصلہ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر کیا گیا، جس کا مقصد مزید پڑھیں
عیدالفطر پر اسلام آباد میں فائیو جی سروس کا باقاعدہ آغاز کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے مکینوں کے لیے خوشخبری ہے کہ حکومت نے عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر فائیو جی سروس کا باقاعدہ آغاز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام سے شہریوں کو جدید ترین اور تیز ترین انٹرنیٹ کی سہولیات تک رسائی حاصل ہو سکے گی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے مزید پڑھیں
پاکستان میں عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد: ملک بھر میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس آج شام منعقد کیا جائے گا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین کریں گے، جس میں ملک بھر سے موصول ہونے والی رویت کی شہادتوں کا جائزہ لینے کے بعد حتمی اعلان کیا جائے گا۔ اجلاس وزارت مزید پڑھیں
کیا کنٹونمنٹ بورڈ ملازمین سول سرونٹس ہیں؟ سپریم کورٹ نے تمام ابہام دور کر دیے
اسلام آباد: کنٹونمنٹ بورڈ کے ملازمین سول سرونٹس ہیں یا نہیں، اس حوالے سے سپریم کورٹ نے تمام ابہام دور کردیے۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے ملازمین سول سرونٹس کی تعریف میں نہیں آتے۔ جسٹس محمد علی مظہر نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے فیڈرل سروس ٹریبونل کا 20 نومبر مزید پڑھیں
اربوں روپے کی کرپشن اور لوٹ مار ہو رہی ہے، کسی کو پروا نہیں، سندھ ہائیکورٹ
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اربوں روپے کی کرپشن اور لوٹ مار ہو رہی ہے، کسی کو پروا ہی نہیں۔ محکمہ لیبر میں ورکرز ویلفیئر بورڈ کی گورننگ باڈی کی تشکیل کے خلاف درخواست پر سماعت سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کی، جہاں سرکاری مزید پڑھیں
زہرکھا کر خودکشی کی کوشش کرنے والی خاتون کو بچا لیا گیا؛ ویڈیو سامنے آگئی
پنجاب میں زہر کھا کر خودکشی کی کوشش کرنے والی خاتون کو بچا لیا گیا، اس حوالے سے ویڈیو بھی سامنے آ گئی۔ جھنگ میں مصروف شاہراہ پر ایک خاتون اچانک بے ہوش ہو کر گر پڑی، جہاں لائیو سرویلنس نے فوری الرٹ جاری کیا ۔ سیف سٹی ورچوئل پیٹرولنگ آفیسر نے لائیو مانیٹرنگ کے مزید پڑھیں
ایم کیو ایم کو ہائیکورٹ کے فیصلے میں سخت جملوں کو ہذف کرنے کیلیے اپیل دائر کرنیکی اجازت
کراچی: سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم کو ہائیکورٹ کے فیصلے میں سخت جملوں کو ہذف کرنے کے لیے اپیل دائر کرنے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں جسٹس عقیل احمد عباسی اور جسٹس محمد شفیع صدیقی پر مشتمل بینچ کے روبرو ایم کیو ایم مزید پڑھیں