لاہور: عید کے بعد عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک شروع کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے اندر کارکنوں کو متحرک کرنے کا سوال اہم چیلنج بن گیا ہے جبکہ پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت اس حوالے سے تذبذب کا شکار دکھائی دے رہی ہے۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سونے کی قیمتیں آسمان سے نیچے آ گریں، اچانک بڑی کمی ریکارڈ
کراچی: سونے کی قیمتوں میں آج عالمی و مقامی مارکیٹوں میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں یکدم 243 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار 767ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ اسی مزید پڑھیں
راولپنڈی؛ شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 4 افراد گرفتار
راولپنڈی: تھانہ دھمیال پولیس نے فوری کارروائی ہوئے شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کر لیا۔ مقدمے کے متن کے مطابق زیر حراست افراد نے میرے کزن کی بیوی سے راضی نامہ کے بہانے اپنے گھر لے جا کر مجھ سے زیادتی کی، زیر حراست افراد میرے شور واویلا کرنے مزید پڑھیں
شبر زیدی کی گرفتاری کے خلاف ٹھٹھہ کی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی اور دیگر کی گرفتار کے خلاف ٹھٹھہ کی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ ٹھٹھہ کی عدالت کے فیصلے کے خلاف سابق چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی اور دیگر کی نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سندھ ہائیکورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں
عید کے موقع پر سندھ کے تمام ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز کے افسران کی چھٹیاں منسوخ
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ نے عیدالفطر کے موقع پر کراچی ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سمیت سندھ کے تمام ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز کے افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دیں۔ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ عید پر محکمہ ٹرانسپورٹ کے تمام افسران مسافر عوام کی سہولت کے لیے مزید پڑھیں
دارالحکومت کے جڑواں شہر میں حساس مقامات پر اینٹی ڈرون گنز نصب کرنے کی تجویز
راولپنڈی میں شہر کے حساس مقامات اور اہم سرکاری عمارتوں کی حفاظت کو فول پروف بنانے کے لیے جدید اینٹی ڈرون سسٹم اور خصوصی گنز نصب کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ یہ فیصلہ ریجنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں سیکیورٹی کو مزید مستحکم کرنے کے پیش نظر کیا گیا۔ آر پی او خالد مزید پڑھیں
سنجاوی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں نے شہریوں میں خوف کی فضا پیدا کر دی، ضلع سنجاوی اور اس کے نواحی علاقوں میں آنے والے جھٹکوں کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور کھلے مقامات کا رخ کیا۔ اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے اچانک محسوس کیے گئے جس کے نتیجے مزید پڑھیں
عیدالفطر پر مسافروں کی آمد و رفت: ایئرلائنز نے پروازیں بڑھا دیں
لاہور: عید الفطر کے موقع پر اپنے پیاروں کے ساتھ خوشیاں منانے کے خواہشمند مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے اور ملکی و غیر ملکی ایئر لائنز نے عید کے پیشِ نظر اپنی پروازوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ ایئر پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری مزید پڑھیں
پاکستان نے افغان طالبان کا جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام مسترد کر دیا
اسلام آباد: وزارتِ اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان کی جانب سے پاکستان پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے لگائے گئے تمام الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ عید الفطر کے دوران سرحد پر امن کا مکمل احترام کیا گیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ افغان وزارتِ مزید پڑھیں
خلیجی ممالک کو مزید 40 پروازیں اڑان بھر نہ سکیں
خلیجی ممالک کو مزید 40 پروازیں اڑان نہ بھرسکیں اور 20 روز کے دوران منسوخ پروازوں کی مجموعی تعداد ایک ہزار 810 ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کو کراچی سمیت ملک بھر سے مشرق وسطی کی 40 پروازیں منسوخ ہوئیں، کراچی سے دوحہ، بحرین، ابوظہبی، دبئی کی 13 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ اسی طرح لاہور، اسلام مزید پڑھیں