راولپنڈی: ملک بھر کی طرح راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بھی عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام سے منائی گئی جہاں عام قیدیوں نے عید کی نماز جیل کی جامع مسجد اور امام بارگاہ میں ادا کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی وجوہات کے باعث بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
فیلڈ مارشل نے عید کرم میں جوانوں کیساتھ منائی، ہرقیمت پر ملکی خودمختاری کے دفاع کا عزم
فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے عیدالفطر کے موقع پر کرم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی خودمختاری کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل، آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل سید عاصم منیر مزید پڑھیں
عوام پیٹرول اور گیس کا استعمال فوراً 50 فیصد کم کردیں، رانا ثنا کا عوام کو مشورہ
لاہور: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عوام پیٹرول اور گیس کا استعمال فوری طور پر 50 فیصد تک کم کر دیں۔ عید کی نماز کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر قوم نے کفایت شعاری نہ اپنائی تو عالمی سطح پر قیمتوں مزید پڑھیں
افغان سرحد پر آپریشن کی معطلی عارضی ہے، کابل کو دنیا کے ساتھ کیے وعدے پورے کرنا ہوں گے،طلال چوہدری
وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن کو عید الفطر کے احترام میں عارضی طور معطل کیا گیا ہے، تاہم ہمسایہ ملک کو ایک ذمہ دار ریاست کا ثبوت دینا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا مزید پڑھیں
وزیراعظم کے فیلڈمارشل، سروسز چیفس، سیاسی قائدین سے ٹیلی فونک رابطے، عید کی مبارک باد
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سروسز چیفس، اسپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کو عید کی مبارک باد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے چیف آف آرمی سٹاف اور چیف اف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر اور بحری افواج کے سربراہ ایڈمرل مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بچوں سے ٹیلی فون پر رابطہ، گفتگو میں والد کی صحت دریافت
راولپنڈی: عمران خان کی اپنے بچوں سے ٹیلی فون پر گفتگو کرائی گئی، جس کے دوران قاسم اور سلیمان نے والد سے ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا اور خیریت پوچھی۔ جیل ذرائع کے مطابق یہ کال تقریباً 25 سے 30 منٹ تک جاری رہی، جس میں عمران خان نے اپنے بچوں کے مزید پڑھیں
افغانستان سے دہشت گردی کیخلاف آپریشن عارضی طور معطل کیا ہے، طلال چوہدری
اسلام آباد: طلال چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان سے سرحد پار ہونے والی دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن کو عید الفطر کے احترام میں عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے، پاکستان اپنے ہمسایہ ملک سے یہ توقع رکھتا ہے کہ وہ ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر اپنے فرائض انجام مزید پڑھیں
عیدالفطر کے موقع پر خیبر پختونخوا میں سیاحتی سہولیات
پشاور: خیبر پختونخوا میں عیدالفطر کے موقع پر صوبائی حکومت نے سیاحوں کے لیے خصوصی انتظامات کا اعلان کیا ہے تاکہ ملکی و غیر ملکی سیاحوں کا سفر آسان اور خوشگوار بنایا جا سکے۔ اس حوالے سے اقدامات وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی اور چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ کی ہدایات پر کیے جا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
لاہور: عید کے روز کاہنہ میں 14 پتنگ باز اور 3 پتنگ فروش گرفتار
لاہور کے علاقے کاہنہ میں عید کے موقع پر پولیس نے پتنگ بازی اور فروشی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 14 پتنگ باز اور 3 پتنگ فروش کو گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کاہنہ سرکل پولیس نے خفیہ اطلاع اور دوران پٹرولنگ کی کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 17 ملزمان کو مزید پڑھیں
حکومت سولرائزیشن کے خلاف نہیں، متوازن پالیسی ضروری ہے، وفا قی وزیر برائے توانائی
اسلام آباد: وفا قی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت سولرائزیشن کے خلاف نہیں تاہم ایک منصفانہ اور متوازن سولر پالیسی کی حامی ضرور ہے جبکہ قومی گرڈ پر صارفین کی واپسی سے اضافی بجلی کی پیداوار کے نتیجے میں 12 ارب روپے سے زائد کی بچت ممکن ہوئی ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں