ملک بھر میں 86 واں یومِ پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: پاکستانی قوم آج 86 واں یومِ پاکستان روایتی ملی جوش و جذبے اور تجدیدِ عہد کے ساتھ منا رہی ہے۔ آج اس اہم اور پروقار دن کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل ہے جبکہ سرکاری و نجی سطح پر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔ یومِ پاکستان کے آغاز پر مزید پڑھیں

عسکری قیادت کی یومِ پاکستان پر قوم کو مبارکباد، قومی سلامتی کے عزم کا اعادہ

راولپنڈی: یوم پاکستان کی 86 ویں سالگرہ کے پرمسرت موقع پر مسلح افواج کے سربراہان نے پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اس موقع پر عسکری قیادت نے اپنے پیغام میں کہا کہ 23 مارچ 1940 کا دن ہماری قومی تاریخ کا نہایت اہم سنگِ میل ہے۔ یہ وہ تاریخی دن ہے جب مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی کل سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

کراچی : محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی سمیت ملک میں 24 سے 30 مارچ کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، مغربی ہواؤں کا سلسلہ 24 مارچ کے دوران بلوچستان کے علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ جبکہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ 27 مارچ کی رات شدت مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی سےکل ملاقات کا دن: فہرست اڈیالہ جیل حکام کو ارسال

راولپنڈی: بانی تحریک انصاف سے کل وکلا اور فیملی کی ملاقات کا دن ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی، ملاقات کی فہرست میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان شامل ہیں۔ دوسری جانب سلمان اکرم راجہ، نعیم حیدر پنچوتھہ مزید پڑھیں

اسلام آباد:تھانہ ہمک کی حدود میں ٹک ٹاکر خاتون کو قتل کر دیا گیا

اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں ٹک ٹاکر خاتون کو قتل کر دیا گیا۔ پشتو کی مشہور ٹک ٹاکر  آؤٹ لوفرہ کو  خاوند نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور  ٹک ٹاکر خاتون کے شوہر نے بعد میں خود بھی خودکشی کر لی۔ واقعے تھانہ ہمک کی حدود لنگنم ٹاور کے قریب پیش آیا، ٹک ٹاکر مزید پڑھیں

قاہرہ میں الخدمت کی عید سرگرمیاں جاری، فلسطینی مہاجرین اور یتیم بچوں کے لیے عید میلے کا انعقاد

الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت مصر میں مقیم فلسطینی مہاجرین کے لیے عید کی خوشیاں بانٹنے کا سلسلہ جاری ہے۔ قاہرہ کے علاقے العبور میں غزہ کے یتیم بچوں اور متاثرہ خاندانوں کے لیے عید میلے اور ظہرانے کا اہتمام کیا گیا، جس میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے خصوصی شرکت کی۔ مزید پڑھیں

صدر اور وزیر اعظم کا یوم پاکستان پر پیغام، اتحاد و ترقی کے عزم کا اعادہ

پاکستان بھر میں یومِ پاکستان آج روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا جبکہ سادگی اور وقار کے ساتھ پرچم کشائی کی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔ صدر آصف علی زرداری نے قوم کو یومِ پاکستان کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سرکاری گاڑیوں میں ہائی اوکٹین ایندھن کے استعمال پر فوری پابندی کا فیصلہ

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی خزانے کو غیر ضروری اخراجات سے بچانے کے لیے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری گاڑیوں میں ہائی اوکٹین فیول کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ فوری طور پر ملک بھر کے وفاقی محکموں پر لاگو ہوگا۔ وزیراعظم نے واضح کیا ہے کہ سرکاری مزید پڑھیں

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں 8 سالہ بچی جان کی بازی ہار گئی

لاہور کے صنعتی علاقے قائداعظم انڈسٹریل ایریا میں ایک افسوسناک واقعے نے شہریوں کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا ہے، جہاں آوارہ کتوں کے حملے میں ایک کم عمر بچی جان کی بازی ہار گئی۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب 8 سالہ بچی اپنے گھر کے باہر گلی میں مزید پڑھیں

مٹی کا تیل اور ہائی آکٹین میں اضافے کو وزیراعظم عید سرپرائز کہہ سکتے ہیں: مشیرخزانہ کے پی

خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے ہائی آکٹین اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ہائی آکٹین کو اشرافیہ کا ایندھن قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت نے ہائی آکٹین پر 300 روپے لیوی عائد کرکے اس کی قیمت 534 مزید پڑھیں