میرا سیاسی اور عوامی کردار مراد علی شاہ ادا کریں گے، گورنر سندھ

کراچی: یوم پاکستان کے موقع پر گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ نے صوبائی کابینہ کے ارکان کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری دی۔ مزار قائد پر فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا کہ قیدی نمبر 804 کا مقدمہ زیر التوا ہے، عدالت انہیں چھوڑ سکتی ہے مزید پڑھیں

کوئٹہ سے اندرونِ ملک جانے والی ٹرین  سروس معطل

کوئٹہ سے اندرونِ ملک جانے والی ٹرین سروس آج معطل کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورت کے مطابق ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے اندرونِ ملک جانے والی ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر آج ایک دن کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔ اس فیصلے کے بعد آج جعفر مزید پڑھیں

پیٹرول مہنگا؛ پاکستان میں پلگ اِن ہائبرڈ اور رینج ایکسٹینڈڈ گاڑیاں مقبول ہونے لگیں

کراچی: پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا  اضافے کے باعث ملک میں پلگ اِن ہائبرڈ اور رینج ایکسٹینڈڈ گاڑیاں تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں۔ ملک میں پیٹرول کی قیمتیں 320روپے فی لیٹر سے متجاوز ہونے سے گاڑی چلانے کی لاگت میں نمایاں اضافے کے باعث اسپورٹس یوٹیلیٹی وہیکل (SUV) استعمال کرنے والوں مزید پڑھیں

بابِ خیبر "پاکستان زندہ باد” کے نعروں سے گونج اٹھا

پاکستان کا تاریخی مقام بابِ خیبر پر یومِ پاکستان کی پروقار تقریب ہوئی جس میں عسکری و سول حکام سمیت قبائلی مشران نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق تقریب میں عسکری حکام ، پولیس و دیگر حکام شریک مقررین نے یومِ پاکستان کی تاریخی اہمیت پر زور دیا۔ قبائلی عوام نے ملکی سلامتی کیلئے غیر متزلزل عزم کا مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج 86 واں یوم پاکستان بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: آج پوری قوم 86 واں یوم پاکستان روایتی جوش و جذبے کیساتھ منا رہی ہے، یوم پاکستان کے موقع پر آج ملک میں عام تعطیل ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں 31، صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز کیا گیا، مساجد میں وطن عزیز کی مزید پڑھیں

 دبئی کے برج خلیفہ پر پاکستان کا قومی پرچم روشن کیا گیا

یوم پاکستان کی مناسبت سے آج دبئی کے برج خلیفہ پر پاکستان کا قومی پرچم روشن کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی دلکش لائٹنگ شام 7 بج کر 20 منٹ پر کی گئی۔ اس موقع پر سبز و سفید رنگوں میں جگمگاتا قومی پرچم عمارت مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ایرانی صدر سے رابطہ، کشیدگی کم کرکے مذاکرات کی راہ اپنانے پر زور

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم نے جنگ بندی کی سفارتی کوششوں سے اگاہ کیا۔ وزیراعظم نے ایرانی صدر اور برادر عوامِ ایران کو عیدالفطر اور نوروز کی مزید پڑھیں

پاکستان کی بڑی سفارتی پیشکش، ایران اور امریکا مذاکرات کیلئے اسلام آباد بطور میزبان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ مذاکرات کیلئے ایک اہم سفارتی پیشکش کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر دونوں فریق راضی ہوں تو اسلام آباد ہر سطح پر بات چیت کی میزبانی کیلئے تیار ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

دبئی کا برج خلیفہ پاکستان کے قومی پرچم کے رنگوں سے روشن

دبئی: دبئی کے برج خلیفہ پر پاکستان کا قومی پرچم روشن کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی دلکش لائٹنگ شام 7 بج کر 20 منٹ پر کی گئی۔ اس موقع پر سبز و سفید رنگوں میں جگمگاتا قومی پرچم عمارت پر نمایاں کیا گیا جو مزید پڑھیں

یوم پاکستان پر سعودی ولی عہد کی مبارکباد،خصوصی پیغام

ریاض: سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے یوم پاکستان پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا صدر پاکستان کے نام تہنیتی پیغام ہے، جس میں یومِ پاکستان کی مبارک باد دی گئی ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق سعودی فرمانروا کی صدر مملکت کی مزید پڑھیں