گیس کی کمی؛ سی این جی سیکٹر کو فراہمی بند اور بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ

گیس کی کمی کے باعث ملک میں سی این جی سیکٹر کو فراہمی بند اور بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ ذرائع کے  مطابق آئندہ ماہ (اپریل) سے ملک بھر کے پاور پلانٹس کو صرف 80 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دستیاب ہوگی، جس کے باعث بجلی کی پیداوار متاثر ہونے مزید پڑھیں

یورپی کونسل کے صدر کا وزیراعظم کو فون، جنگ بندی کیلئے کوششوں پر پاکستان کے کردار کی تعریف

اسلام آباد: وزیراعظم کو یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے فون کیا اور مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے ساتھ ساتھ پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایران اور خلیجی ممالک میں جاری کشیدگی اور اس کے عالمی معیشت پر اثرات مزید پڑھیں

کویت کی پاکستان کو پیٹرولیم سپلائی میں تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد: کویت نے پاکستان کو ڈیزل اور جیٹ فیول کی ممکنہ ترسیل کے لیے مکمل سہولت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی، جسے دونوں ممالک کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کا اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ پیشرفت اس وقت سامنے آئی جب وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک مزید پڑھیں

حکومت کا 60 فیصد سرکاری گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے 60 فیصد سرکاری گاڑیاں فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ صدر مملکت آصف زرداری کی زیر صدارت معیشت، توانائی و علاقائی صورت حال پر مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم، چاروں وزرائے اعلیٰ، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر داخلہ محسن مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر سندھ میں 4 اپریل کو عام تعطیل

حکومت سندھ نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر 4 اپریل بروز ہفتہ صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے سندھ حکومت کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ 4 اپریل کو ملک بھر میں ذوالفقار علی مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار آج اہم سرکاری دورے پر چین پہنچیں گے

اسلام آباد : نائب وزیراعظم اسحاق ڈار آج اہم سرکاری دورے پر چین پہنچیں  گے۔ ترجمان وزارت خارجہ پاکستان کے مطابق یہ دورہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ دورے کے دوران پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات، خطے کی موجودہ صورتحال اور عالمی سطح پر باہمی دلچسپی مزید پڑھیں

مشکل وقت میں کمزور طبقے کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، مزید ریلیف دیا جائے گا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ معاشی صورتحال میں حکومت کمزور اور متوسط طبقے کو تنہا نہیں چھوڑے گی اور عوام کو مزید ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس میں ملک میں ایندھن کے موجودہ ذخائر، عوامی ریلیف اقدامات اور مزید پڑھیں

ہائی پروفائل قتل کیس میں تمام ملزمان بری، اُمِ رباب چانڈیو کا فیصلے پر مایوسی کا اظہار

دادو کی ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ نے ہائی پروفائل قتل کیس میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے اُمِ رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے قتل کے تمام ملزمان کو بری کر دیا ہے۔ عدالت نے پیپلز پارٹی کے دو ایم پی ایز سمیت کیس کے دیگر چھ نامزد ملزمان کو بھی باعزت بری کرتے مزید پڑھیں

کیپٹن علی محمود شہید، جرات و بہادری کا ایک درخشندہ ستارہ

تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی وطن کی مٹی نے پکارا، ہمارے جوانوں نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر لبیک کہا۔ کیپٹن علی محمود شہید ان بہادر جوانوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے وطن  کیلئے اپنی جان کانذرانہ پیش کیا۔ کیپٹن علی محمود شہید نے2011 کو مہمند ایجنسی کی سوران ویلی میں دشمن مزید پڑھیں

عوامی مسائل کا حل اسلامی نظام اور حقیقی جمہوریت میں ہے: ڈاکٹر اسامہ رضی

کراچی: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر اسامہ رضی نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل کا مستقل حل اسی صورت ممکن ہے جب ملک میں عدل و انصاف پر مبنی نظام قائم کیا جائے اور حقیقی معنوں میں عوام کا حق حکمرانی بحال کیا جائے۔ گلشن حدید میں جماعت اسلامی کی فیملی عید ملن مزید پڑھیں