خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارشیں، مختلف حادثات میں 16 افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کے دوران پیش آنے والے افسوسناک واقعات میں مکانات کی چھتیں اور دیواریں گرنے جبکہ بعض مقامات پر آسمانی بجلی گرنے کے باعث مجموعی طور پر 16 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ صوبے کے متعدد اضلاع میں وقفے وقفے سے جاری بارشوں نے مزید پڑھیں

اسرائیلی حملے میں شہید پاکستانی شہری کی میت ایران سے روانہ، آج پاکستان پہنچے گی

کراچی: ایران میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے پاکستانی شہری یاسر کی میت وطن روانہ کر دی گئی ہے، جو آج ان کے اہل خانہ کے حوالے کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق 23 مارچ کو ایران کے شہر بندر عباس پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں کراچی سے تعلق رکھنے والے مرچنٹ نیوی مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، عالمی اور مقامی سطح پر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں  آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 39 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 532  ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ کے زیرِ مزید پڑھیں

صحافی مطیع اللہ جان کے کیس میں اصل منشیات فرانزک رپورٹ گم ہو گئی

اسلام آباد: صحافی مطیع اللہ جان کے کیس میں اصل منشیات فرانزک رپورٹ گم ہو گئی ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کو اسلام آباد پولیس  کی جانب سے اس حوالے سے باضابطہ طور پر آگاہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد پولیس نے فرانزک رپورٹ کی فوٹو کاپیز عدالت میں جمع کرا دیں ۔ اسلام مزید پڑھیں

کراچی؛ گزشتہ روز لاپتا ہونے والے 5 سالہ بچے کی لاش گٹر سے برآمد

کراچی: شہر قائد میں انتظامیہ کی مجرمانہ غلفت کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، سائٹ سپر ہائیوے فقیرا گوٹھ میں 5 سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا، کمسن بچے کی لاش ایک روز کے بعد کھلے مین ہول سے ملی۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں انتظامیہ کی مجرمانہ غلفت مزید پڑھیں

سی سیکشن آپریشن کی ویڈیو؛ ینگ ڈاکٹرز نے ڈاکٹروں کو ملازمت سے نکالنے کا فیصلہ مسترد کر دیا

لاہور کے لیڈی ولنگڈن اسپتال میں سی سیکشن آپریشن کی ویڈیو بنانے کے معاملے پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا کے دباؤ پر فیصلے کیے گئے اور بغیر مکمل تحقیقات کے ڈاکٹروں کو ملازمت سے نکال دیا گیا، ہم اس فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔ لاہور کے لیڈی ولنگڈن اسپتال مزید پڑھیں

راولپنڈی: بارشوں سے آبی ذخائر میں اضافہ، راول ڈیم کی سطح 1744 فٹ تک پہنچ گئی

راولپنڈی: جڑواں شہروں اور گردونواح میں حالیہ بارشوں کے باعث آبی ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے پانی کی دستیابی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔ ترجمان واسا کے مطابق راول ڈیم میں پانی کی سطح بڑھ کر 1744 فٹ تک پہنچ گئی ہے، جبکہ ڈیم کا ڈیڈ لیول 1706 فٹ مزید پڑھیں

چھوٹے بھائیوں کے ساتھ کھیلتی 7 سالہ بچی کو ہوٹل ملازم نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور: ہوٹل ملازم نے 7 سالہ بچی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ صوبائی دارالحکومت میں گلبرگ چوکی فردوس مارکیٹ پولیس نے 15 کال پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ہوٹل ملازم نے 7 سالہ بچی سے زیادتی کی۔ بچی اپنی والدہ کے پاس چھوٹے بھائیوں کے ساتھ سیون مزید پڑھیں

قاسم خان کا پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس ختم کرنے کا مطالبہ؟ حقیقت سامنے آگئی

سوشل میڈیا پر حالیہ دنوں ایک دعویٰ تیزی سے گردش کر رہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے جنیوا میں اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کے دوران پاکستان کا جی ایس پی پلس (GSP+) اسٹیٹس ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ یہ تاثر اس وقت پھیلا جب 25 مزید پڑھیں

لاہور سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

لاہور: لاہور سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 305 سے پرندہ ٹکرا گیا۔ ذرائع کے مطابق پرندہ ٹیک آف کے فوری بعد طیارے کے انجن سے ٹکرایا۔  واقعے کے بعد پائلٹ نے بروقت فیصلہ کرتے ہوئے طیارے کو محفوظ طریقے سے واپس لاہور ایئرپورٹ پر اتار لیا۔  پرواز میں 200 مزید پڑھیں