بجلی مہنگی کرنے کے لیے نیپرا میں سماعت

اسلام آباد: بجلی ایک ماہ کے لیے 1 روپیہ 64 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کے لیے نیپرا میں سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت کا آغاز ہوگیا۔ سماعت چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی سربراہی میں اتھارٹی کررہی ہے۔ سی پی پی اے نے فروری کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ مانگا ہے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا ایکشن، 13 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کامیاب آپریشنز کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔  ان کارروائیوں سے علاقے میں دہشت گردی کے نیٹ ورک کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی مزید پڑھیں

ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل آج سے بحال ہوگیا

اسلام آباد: ملک بھر میں ایندھن کے شدید بحران اور علاقائی صورتحال کے پیش نظر 3 ہفتوں تک بند رہنے والے تمام تعلیمی ادارے آج سے دوبارہ کھول دیے گئے ہیں۔ اسکولوں اور کالجز میں طویل تعطیلات کے بعد تدریسی عمل کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور آبنائے ہرمز مزید پڑھیں

چترال میں خوفناک جیپ حادثہ:خواتین و بچوں سمیت ایک خاندان کے 4 افراد جاں بحق

چترال: خیبرپختونخوا کے ضلع چترال میں جنالی زیارت کے مقام پر ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں ایک جیپ بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ اس المناک واقعے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ ریسکیو 1122 کے حکام نے میڈیا کو بتایا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، 5اضلاع کو الرٹ جاری

پشاور: خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے متعلقہ 5 حساس اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال اپر، چترال لوئر، دیر اپر، سوات اور کوہستان اپر میں موسمی صورتحال کے پیش نظر گلیشیئرز پگھلنے کا امکان مزید پڑھیں

ایران کی جانب سے خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کا خیرمقدم

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوششوں سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی جانب سے ایکس پر شیئر پیغام میں کہا گیا ہے کہ ایران نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی متحرک اور خیرسگالی پر مبنی مزید پڑھیں

آن لائن اسکیمنگ، پاکستانی نوجوانوں ٹریپ ہونے لگے

کراچی: آن لائن اسکیمنگ، پاکستانی نوجوانوں کیلیے دورجدید کا بیگارکیمپ، سوشل میڈیا اوردیگرآن لائن پلیٹ فارمز پر ٹارگٹڈ اشتہارات کے ذریعے نوجوانوں کوبیرون ملک بھاری تنخواہوں کی حامل پرکشش ملازمتوں، مفت ٹکٹ، ویزہ اوررہائش کے سہانے خواب دکھائے جاتے ہیں۔ بہترمستقبل کیلیے تگ ودوکرنے والے پاکستانی نوجوان بغیر تصدیق ان کمپنیوں پراندھا اعتماد کرکے بند مزید پڑھیں

ملک بھر کی جامعات میں فزیکل کلاسز، سندھ میں نیا تعلیمی سال آج سے شروع ہوگا

کراچی: ہائر ایجوکیشن کمیشن نے آج سے ملک بھر کی سرکاری و نجی جامعات میں فزیکل کلاسز بحال کرنے کا اعلان کردیا، سندھ میں بھی نیا تعلیمی سال آج سے شروع ہوگیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق آج یکم اپریل 2026ء سے تمام یونیورسٹیز اور ڈگری ایوارڈنگ اداروں میں فزیکل کلاسز دوبارہ شروع کی گئی ہیں۔  یہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ، 3 ماہ میں3600 مقدمات دائر، 5383 نمٹائے گئے

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت عدالتی اصلاحات پر پیشرفت کا دسواں جائزہ اجلاس ہوا، ماہانہ کارکردگی،عدالتی عمل کو جدید بنانے اور کارکردگی بڑھانے کا جائزہ لیا گیا۔ گزشتہ 3ماہ کے دوران 600 3 نئے کیس دائر ہوئے جبکہ383 5کیس نمٹائے گئے،سپریم کورٹ میں زیر التوا کیسز کی تعداد مزید پڑھیں

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 78 روپے 28 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت کے تحت ایل پی جی کی زیادہ سے زیادہ مزید پڑھیں