فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فریقین جنگ بندی کو برقرار رکھیں، پاکستان، ایران اور امریکا کے درمیان مکالمے اور رابطے کو فروغ دینے کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد میں ایران اور امریکا مذاکرات کے حوالے سے میڈیا بریفنگ میں مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کے سعودی اور مصری ہم منصب سے رابطے ، اسلام آباد مذاکرات پر گفتگو

اسلام آباد: ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سعودیہ، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ سے رابطے کیے اور انہیں ایران امریکا مذاکرات میں ہوئی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹر اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے رابطہ کیا جس میں اسلام مزید پڑھیں

ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستان کانفرنس، وطن عزیز کو کلیدی ملک قرار دے دیا گیا

کراچی: امریکا کی معروف درسگاہ  ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ پاکستان کانفرنس کے دوران امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے اہم خطاب کرتے ہوئے پاکستان کو عالمی سطح پر ایک باصلاحیت اور کلیدی ملک قرار دے دیا۔ اپنے خطاب میں سفیر پاکستان نے کہا کہ پاکستان قدرتی وسائل، نوجوان آبادی اور اسٹریٹجک محلِ وقوع مزید پڑھیں

ٹرمپ اور ایران کی دھمکیوں کے باوجود پاکستانی جہازوں نے آبنائے ہرمز عبور کرلی

اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات اور ایرانی حکام کی وارننگ کے باعث آبنائے ہرمز میں تناؤ کی صورت حال ہے لیکن پاکستانی پرچم بردار بحری جہازوں نے آبنائے ہرمز عبور کرلی ہے۔ پی این ایس سی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی مزید پڑھیں

ناجائز ریاست اسرائیل کا وجود قبول نہیں کیا جا سکتا: مولانا فضل الرحمان

مردان: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل ناجائز ریاست اِس کا وجود قبول نہیں کیا جا سکتا۔  مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کا پاکستان میں بیٹھ کر امن کی تلاش خوش آئند ہے۔ امریکہ اور ایران پاکستان کی سرزمین پر بیٹھ کر دنیا کے مزید پڑھیں

مفتی تقی عثمانی اور مفتی منیب الرحمان کا ایران امریکا مذاکرات کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

پاکستان کے جید علمائے کرام مفتی تقی عثمانی اور مفتی منیب الرحمان نے پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے امریکا ایران مذاکرات کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔ ممتاز عالم  دین مفتی تقی عثمانی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ایران امریکا جنگ رکوانے میں پاکستانی مزید پڑھیں

دورہ اسلام آباد: امریکی نائب صدر کی فلائٹ کا کال سائن SAM095 رکھنے کے پیچھے کیا کہانی ہے؟

اسلام آباد: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے دورۂ پاکستان کے لیے آنے والی خصوصی پرواز کے کال سائن سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس پرواز کا کال سائن “SAM095” رکھا گیا ہے، جو ایک خصوصی فضائی مشن (اسپیشل ایئر مشن) کی نشاندہی کرتا ہے۔ یہ کال سائن عموماً مزید پڑھیں

امریکی نائب صدر کی زیرِقیادت اعلیٰ سطح وفدپاکستان پہنچ گیا، نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے استقبال کیا

اسلام آباد: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح امریکی وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وفد میں خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی شامل ہیں۔ امریکی وفد کا استقبال نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد مزید پڑھیں

وزیرِخزانہ ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے اہم اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا روانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے بہار اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہو گئے۔ وزارت خزانہ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ورلڈ بینک گروپ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے اجلاس 13 سے 18 اپریل تک واشنگٹن ڈی سی مزید پڑھیں

 پاکستان نے امن کا راستہ اختیار کر کے دنیا کے سامنے مثال قائم کی، حنیف عباسی

راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات میں کردار ادا کرکے ثابت کیا ہے کہ پاکستان امن کا پیامبر ہے، اور یہ پیش رفت خطے میں استحکام کی طرف اہم قدم ہے۔ راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی مزید پڑھیں