پاکستان کی سفارتی کامیابی پر سمندر پار پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند

دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں نے پاکستان کی حالیہ سفارتی کامیابی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی مضبوط قیادت نے عالمی سطح پر پاکستان کے مثبت تشخص کو نئی بلندیوں تک پہنچایا ہے۔ اوورسیز پاکستانیوں کے مطابق پاکستان امن کا فاتح بن کر ابھرا ہے اور اس کامیابی نے بیرونِ ملک مقیم مزید پڑھیں

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں امتحانی مراکز کی تبدیلی اور بدعنوانی پر نوٹس، انکوائری کمیٹی قائم

کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں امتحانی مراکز کی تبدیلی اور مبینہ بدعنوانی کے معاملے پر وزیر جامعات و تعلیمی بورڈز سندھ اسماعیل راہو کی ہدایت پر اعلیٰ سطح کی فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کمیٹی قائم کردی گئی۔ یہ کمیٹی سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کے ایک نوٹی فکیشن کے تحت قائم ہوئی ہے۔ ترجمان کے مطابق کمیٹی مزید پڑھیں

کراچی؛ باڑے میں آتشزدگی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی 8 بھینسیں جھلس کر ہلاک

کراچی: لانڈھی 89 شیر پاؤ کالونی چاول گوادم روڈ پر واقع قبرستان کے قریب باڑے میں آتشزدگی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی 8 بھینسیں جھلس کر ہلاک ہو گئیں، کے ایم سی فائر بریگیڈ کی 3 فائر ٹینڈرز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فوری طور مزید پڑھیں

کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

کراچی: پاکستان رینجرز (سندھ) اور سی ٹی ڈی پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے سائٹ ایریا سے فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب دہشتگرد نور عالم عرف وفادار ولد ماروت خان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ و ایمونیشن اور مزید پڑھیں

ایران امریکا مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ، پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز

اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا ابتدائی مرحلہ کسی باضابطہ معاہدے کے بغیر ختم ہوگیا، تاہم پاکستان نے دونوں فریقین کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اپنی سفارتی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اگرچہ دونوں جانب کے حکام نے اپنے اپنے مؤقف کا مزید پڑھیں

ٹرٹل بیچ پر جوئے کے بڑے اڈے پر چھاپہ، خاتون سرغنہ سمیت 40 افراد گرفتار

کراچی کے ضلع کیماڑی کے علاقے ماڑی پور میں ٹرٹل بیچ پر قائم ایک ہَٹ میں جوئے کے بڑے اڈے کا انکشاف ہوا ہے، جہاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سرغنہ سمیت 40 افراد کو گرفتار کرلیا۔ کیماڑی پولیس کے ترجمان کے مطابق تھانہ ماڑی پور پولیس نے ایس ایچ او کی قیادت میں مزید پڑھیں

پاکستان کے 2 آئل ٹینکرز آبنائے ہرمز سے بحفاظت گزر کر خلیج میں داخل

اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور علاقائی غیر یقینی صورتحال کے باوجود دو پاکستانی آئل ٹینکرز آبنائے ہرمز کو بحفاظت عبور کر کے خلیج فارس میں داخل ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس اہم پیش رفت کی تصدیق پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے باخبر ذرائع مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب کا اہم دورہ متوقع، اعلیٰ سطح وفد بھی ساتھ ہوگا

اسلام آباد میں ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف جلد سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے، جس کے لیے انہیں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے باضابطہ دعوت دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آئندہ 48 گھنٹوں میں ریاض روانہ ہو سکتے ہیں، جہاں ان کی ملاقات سعودی قیادت مزید پڑھیں

مذاکرات ایک مسلسل عمل ہے، پاکستان کی میزبانی نے اعتماد سازی کی نئی بنیاد رکھی، ایرانی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ مذاکرات کو ایک وقتی سرگرمی کے بجائے ایک مسلسل سفارتی عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پیش رفت خطے میں دیرپا استحکام کے لیے بنیاد فراہم کر سکتی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے مزید پڑھیں

ڈی آئی خان؛ مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق

ڈی آئی خان کی تحصیل درازندہ کے گاؤں پلوسکی میں مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دو افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ تیسرا نوجوان اسپتال منتقل کرتے ہوئے راستے میں جاں بحق ہوا۔ جاں بحق افراد کا تعلق حاجی جمال خان کرمیزئی خاندان سے ہے۔ مزید پڑھیں