بحیرہ عرب میں سیکیورٹی اداروں کا مشترکہ آپریشن،20 کروڑ روپے مالیت کی غیرملکی شراب ضبط

کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے پاک بحریہ،اینٹی نارکوٹکس فورس اور جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹرکےساتھ مشترکہ آپریشن کےدوران کھلے سمندر سے غیرملکی شراب کی 4ہزاربوتلیں تحویل میں لے لی،پکڑی گئی شراب کی مالیت 20کروڑ روپے سےزائد ہے۔ ترجمان پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کےمطابق پی ایم ایس اے،پاکستان نیوی،اے این ایف اورجےایم مزید پڑھیں

ایران اور امریکا کے اٹکے ہوئے معاملات حل کروانے کی کوششیں کررہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہے جنگ کروانے اور امن قائم کرنے میں کئی سال لگتے ہیں، پاکستان اللہ کی رضا اور انسانی جانوں کو بچانے کیلیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ کابینہ اجلاس میں اراکین کو سفارتی کاوشوں پر بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ایران مزید پڑھیں

او آئی سی:  پاکستان کی لبنان پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت، کارروائیاں غیر قانونی قرار

نیویارک: اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں منعقد ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران پاکستان نے لبنان میں جاری اسرائیلی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی اور متاثرہ علاقوں تک انسانی امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق اجلاس میں مزید پڑھیں

بجلی کی طلب و رسد کا فرق بڑھ گیا، شہریوں کو رات کے اوقات میں لوڈشیڈنگ کا سامنا

لاہور اور گرد و نواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کی بنیادی وجہ درآمدی ایندھن سے چلنے والے بجلی گھروں کی بندش بتائی جا رہی ہے۔ لیسکو ریجن میں بجلی کی فراہمی میں کمی کے باعث شہریوں کو دن اور رات کے مختلف اوقات میں بجلی کی مزید پڑھیں

پنجاب میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، خودکش بمبار سمیت 16 دہشت گرد گرفتار

پنجاب کے مختلف شہروں میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے خودکش بمبار سمیت 16 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق صوبے بھر میں مجموعی طور پر 113 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے، جن کے دوران خوشاب، میانوالی، مزید پڑھیں

کیلاش کمیونٹی میں کزن میرج پر پابندی کا بل تیار

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں کیلاش کمیونٹی میں شادیوں کی باقاعدہ رجسٹریشن اور قانونی تحفظ کے متعلق بل پیش کیا گیا۔ کیلاش میرج بل 2026 صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی نے پیش کیا جس میں ذہنی صحت، عمر کی حد 18 سال اور ممنوعہ رشتوں سے اجتناب جیسی شرائط شامل ہیں۔ مجوزہ بل کے مطابق مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کی شاہد آفریدی سے ملاقات، سیاسی و سماجی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان کی معروف سیاسی شخصیت امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے سابق قومی کرکٹر شاہد خان آفریدی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ مولانا فضل الرحمان، شاہد آفریدی کی رہائش گاہ پہنچے جہاں دونوں شخصیات کے درمیان خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر ملک کی مجموعی سیاسی و سماجی مزید پڑھیں

مذاکرات:300 غیرملکی صحافیوں کیلیے بہترین سہولیات

اسلام آباد: امریکا ایران مذاکرات کی کوریج کیلیے 300 سے زائد غیرملکی صحافی پاکستان آئے،حکومت پاکستان کی جانب سے روایتی میزبانی کی گئی، مہمان صحافیوں کو بہترین سیکیورٹی اور سہولیات فراہم کیں۔  وزارت اطلاعات کے ذیلی ادارے ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ کے مطابق کنونشن سینٹر میں میڈیا کیلیے ایک شاندار سہولت سینٹر بنایا گیا تھا جہاں مزید پڑھیں

بیساکھی میلہ، حسن ابدال میں مرکزی تقریب کی تیاریاں مکمل، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

حسن ابدال میں واقع گوردوارہ سری پنجہ صاحب میں آج منعقد ہونے والی بیساکھی میلہ کی مرکزی تقریب کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔ صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے رات گئے گوردوارہ سری پنجہ صاحب کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف جلد سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف جلد سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو سعودی ولی عہد کی جانب سے دورے کی دعوت دی گئی ہے، جس کے بعد اُن کے دورے کی تاریخ اور وقت کا تعین کیا جا رہا ہے۔ اس اہم دورے کے دوران ایران مزید پڑھیں