پشاور؛ سی ٹی ڈی کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب دو دہشتگرد ہلاک

پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پشاور ریجن نے مصدقہ اطلاع کی بنیاد پر فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی اور فائرنگ کے تبادلے کے دوران مطلوب دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق مصدقہ اطلاع  ملی تھی کہ ریگی ناردرن بائی پاس کے قریب فتنہ الخوارج مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین پر غیرملکی شہریوں سے شادی پر پابندی عائد کردی

خیبر پختونخوا کی حکومت نے سول سرونٹ رولز میں تبدیلی کرتے ہوئے سرکاری ملازمین پر غیر ملکی شہریوں سے شادی کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ خیبرپختونخوا حکومت کے محکمہ اسٹیبلشمنٹ نے سول سرونٹ رولز میں تبدیلی کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ سرکاری ملازمین نئے قانون کے تحت غیرملکی مزید پڑھیں

 خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین پر غیر ملکی شہریوں سے شادی پر پابندی عائد

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے سول سرونٹ رولز میں اہم ترمیم کرتے ہوئے سرکاری ملازمین پر غیر ملکی شہریوں سے شادی کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے، جس کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ محکمہ اسٹیبلشمنٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق نئے قانون کے تحت صوبے مزید پڑھیں

ایران امریکا مذاکرات پر ہمارا بیانیہ کلیئر ہے،اپنوں سے بھی سیز فائر ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے امید ظاہر کی ہے کہ حکومت کے ساتھ ایک ڈیڑھ ماہ میں بات چیت کا کوئی سلسلہ شروع ہوسکتا ہے، اپنوں سے بھی سیز فائر ضروری ہے۔ بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھا کہ ایران امریکہ مذاکرات کے لئے جس جس نے جو کردار ادا کیا مزید پڑھیں

 امریکی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے امریکی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جس میں اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جے یو آئی (ف) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں عالمی حالات، خطے مزید پڑھیں

ایران سے مزید 20 پاکستانی کوئٹہ بارڈر کے راستے واپس وطن پہنچ گئے

کوئٹہ: مشر ق وسطیٰ میں کشید گی کے بعد سے ایران میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ 45ویں روز بھی جاری رہا۔ مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گبد ریمدان بارڈر کے ذریعے آج مزید 20افراد وطن واپس پہنچے ہیں،ڈیڑھ ماہ میں اب تک مجموعی طورپر3172افراد پاکستان پہنچے ہیں۔ دوسری جانب 28 فروری مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کے لیے اسٹاف لیول کا معاہدہ طے ہوگیا،محمد اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ دوسرے جائزے کیلیے اسٹاف لیول کا معاہدہ طے ہوگیا۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) کے تیسرے اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) کے مزید پڑھیں

پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی، الرٹ جاری

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 17 اور 18 اپریل کے دوران شمالی علاقہ جات سمیت پنجاب، مغربی خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان میں آندھی، گرج مزید پڑھیں

امریکا،ایران کشیدگی خاتمے کیلیے پاکستانی ثالثی کی دنیا معترف

اسلام آباد: ایسے لمحے میں جب مشرق وسطیٰ کشیدگی کے دہانے پر کھڑا ہے،فوجی دباؤ بڑھ رہا ہے اور سفارتکاری آہستہ آہستہ کسی پیش رفت کے قریب پہنچ رہی ہے۔ مگر اس نازک توازن کے درمیان  پاکستان عالمی توجہ کے عین مرکز میں ابھر کر سامنے آیا ہے۔ ایکسپریس24/7 کے پروگرام ‘‘فل فریمُُ میں گفتگو مزید پڑھیں

ولی عہد کی دعوت پر وزیراعظم کل سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے 

وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو سعودی ولی عہد کی جانب سے دورے کی دعوت دی گئی ہے، جس کے بعد اُن کے دورے کی تاریخ اور وقت کا تعین کیا گیا۔ اس اہم دورے کے دوران ایران امریکا مذاکرات اور مشرق وسطیٰ مزید پڑھیں