لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے کے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرک بسیں فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں اس منصوبے کی منظوری دی گئی، جبکہ گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں ماس ٹرانزٹ سسٹم منصوبوں پر پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے تحصیل مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید بڑھ گئی
کراچی: سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 35 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 811 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ دوسری مزید پڑھیں
کراچی میں ڈاکوؤں نے امام مسجد کو بھی نہ بخشا، نئی موٹر سائیکل چھین کر فرار
کراچی: اسٹیل ٹاون میں دو نامعلوم ملزمان اسلحہ کے زور پر امام مسجد سے ان کی نئی موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا، مدعی مقدمہ سعید حسن کے مطابق وہ گلشن حدید کے رہائشی ہیں اور مقامی مسجد میں امام ہیں۔ مدعی مقدمہ نے بتایا کہ 14 مزید پڑھیں
سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر موصول، اسٹیٹ بینک نے تصدیق کردی، زرمبادلہ ذخائر مستحکم
کراچی: سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر موصول ہو گئے ہیں، جس کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر کو فوری طور پر سہارا ملا ہے اور بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ میں کمی کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اس مزید پڑھیں
ملک بھر میں 8 سے 16 گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ، شہری اذیت میں مبتلا
ملک بھر میں 8 سے 16 گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس سے شہریوں کو شدید گرمی میں شدید اذیت اٹھانا پڑ رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 500 میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے۔ اس وقت ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 15 ہزار مزید پڑھیں
پاک بحریہ نے جدید اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا
کراچی: پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب کی اپنی سمندری حدود میں مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ میزائل جدید ترین گائیڈنس سسٹم سے لیس ہے اور سمندر میں دشمن کے جہازوں کو ہدف بنانے کی اعلیٰ صلاحیت رکھتا ہے۔ بحری جہاز مزید پڑھیں
کراچی پولیس چیف نے 7 انسپکٹرز، 3 اے ایس آئیز سمیت 22 اہلکاروں کو معطل کر دیا
کراچی کے پولیس چیف نے مختلف معاملات کی انکوائری مکمل ہونے کے بعد 7 انسپکٹرز اور 3 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز سمیت مجموعی طور پر 22 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ انکوائری رپورٹ کی بنیاد پر کیا گیا، جس میں ان اہلکاروں پر مختلف الزامات عائد کیے گئے تھے۔ حکام کے مطابق، مزید پڑھیں
کوئٹہ؛ پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس پر فائرنگ، اہلکار شہید
کوئٹہ: کوئٹہ میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس پر حملہ آور کی فائرنگ سے اہلکار شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر لیے، ملزمان کی گرفتاری کے لیے آپریشن جاری ہے۔ شہید اہلکار کی لاش کو ضروری مزید پڑھیں
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات کا اعلامیہ جاری: تزویراتی شراکت داری کے فروغ پر اتفاق
ریاض: وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اہم ملاقات میں پاک سعودی دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم اور وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اقتصادی اور اسٹریٹیجک شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کی اہم مزید پڑھیں
پنجاب؛ بیوروکریسی اور حکومتی ارکان میں اختیارات کی جنگ شدت اختیار کر گئی
لاہور: شاہ کوٹ نو لکھا چوک میں مینار مسمار کرنے کے معاملے پر ارکان نے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ اور ڈی سی شاہ کوٹ کو کھری کھری سنا دیں۔ حالیہ لوکل گورنمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں سخت جملوں کے تبادلے کی فوٹیج منظر عام پر آ گئی۔ رانا محمد ارشد کا کہنا تھا کہ مجھے شرم مزید پڑھیں