ممتاز عالم دین مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی انتقال فرما گئے

پاکستان کے ممتاز عالم دین مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مرحوم منہاج القرآن کے دارالافتاء کے سربراہ علوم اسلامیہ اور فقہ کے استاد تھے۔ مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی کے ہزارہا تلامذہ اندرون، بیرون ملک خدمت دین انجام دے رہے ہیں۔ مرحوم عرصہ 38 سال سے کالج آف شریعہ اینڈ مزید پڑھیں

امریکا-ایران معاہدہ شہباز شریف اور عاصم منیر کی کوششوں سے ممکن ہوا، نیویارک ٹائمز

اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نےامریکا ایران امن معاہدہ کابھرپورخیرمقدم کرتےہوئےپاکستان کی موثرسفارتکاری پر تہہ دل سےشکریہ اداکیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ امریکا ایران امن معاہد ہ تنازعات کے پرامن حل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ قطری وزیراعظم نے بھی ایران امریکا معاہدہ کیلئے سازگار مزید پڑھیں

جنگ کی طویل رات کے بعد امن کا سورج طلوع، پاکستان کا کردار تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائیگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنگ کی طویل رات کے بعد امن کا سورج طلوع ہوگیا ہے۔ پاکستان کا کردار تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا نے لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوجی مزید پڑھیں

پاکستان جیسا منافع دنیا کی کسی اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں نہیں ہے، وزیر خزانہ

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان جیسا منافع دنیا کی کسی اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں نہیں ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گونگ تقریب سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ بجٹ پیش ہوچکا ہے اور پارلیمنٹ میں اس پر بحث جاری ہے۔ بجٹ نے مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ میں کاروباری اور تکنیکی نوعیت کے ابہام دور کرنے کیلیے دو کمیٹیاں قائم

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال-27 2026 کے وفاقی بجٹ(فنانس بل 2026) میں پائے جانے والے کاروباری اور تکنیکی نوعیت کے ابہام دور کرنے کیلئے دو اناملیز کمیٹیاں قائم کردی ہیں کاروباری نوعیت کے ابہام دور کرنے کیلئے پاکستان بزنس کونسل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جاوید قریشی کی سربراہی میں جبکہ تکنیکی نوعیت کے ابہام مزید پڑھیں

کراچی میں بیرون سفر نہ کرنے والے شہری کو ایم پاکس کی تصدیق

کراچی میں ایم پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا جس کے بعد شہر میں سامنے آنے والے میں مجموعی کیسز کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ نیپا میں قائم سندھ انفیکشس ڈیزیز ہاسپٹل اینڈ ریسرچ سینٹر ذرائع کے مطابق گلستانِ جوہر کے رہائشی 40 سالہ شخص میں ایم پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔ متاثرہ مریض کو مزید پڑھیں

بینک بغیر قانونی وجہ شہریوں کے اکاؤنٹ بلاک یا منجمد نہیں کر سکتی، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ بینک بغیر مصدقہ قانونی وجہ کے شہریوں کے بینک اکا ئونٹس بلاک یا منجمد نہیں کر سکتے، این سی سی آئی اے بھی بغیر وجہ کسی صارف کا بینک اکاؤنٹ بلاک یا فریزکرنے کی درخواست نہیں کر سکتا۔ عدالت نے کہا مناسب ہے کہ سٹیٹ مزید پڑھیں

کراچی، فائرنگ اور اندھی گولیوں کا خونریز سلسلہ، 3 افراد جاں بحق، خواتین اور بچوں سمیت 15 زخمی

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں تین گھنٹوں کے دوران فائرنگ اور اندھی گولیوں کے 11 واقعات پیش آئے جن کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ خواتین اور کم عمر بچوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق بنارس علیگڑھ چپل مارکیٹ کے قریب مبینہ اندھی گولی لگنے سے مزید پڑھیں

کراچی، فائرنگ کے واقعات پر وزیر داخلہ سندھ نے نوٹس لے لیا

کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیر داخلہ سندھ نے ہدایت کی ہے کہ فائرنگ کے واقعات میں ملوث عناصر کو مزید پڑھیں

ایران اور امریکا کے درمیان تحریری معاہدہ آج ہونے کا امکان، پاکستان الیکٹرانک دستخط کرے گا

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد آج تحریری امن معاہدہ و نے کا امکان ہے جس پر پاکستان الیکٹرانک دستخط کرے گا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفون مزید پڑھیں