بجٹ عوام دوست نہیں، حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کا تحفظات کا اظہار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے آئندہ مالی سال میں کراچی اور حیدرآباد کا ترقیاتی بجٹ کم مختص کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی و حیدرآباد کے لیے اربن ڈیولپمنٹ پیکج 25 ارب روپے کرنے کا مطالبہ کر مزید پڑھیں

بجٹ عوامی فلاح و بہبود کے اہداف حاصل کرنے میں معاون ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ٹیم نے ایک ایسا بجٹ مرتب کیا ہے جو معاشی استحکام، مالیاتی نظم وضبط، سرمایہ کاری کے فورغ اور عوامی فلاح و بہبود کے اہداف کے حصول میں معاون ثابت ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی بجٹ کی کامیاب تیاری اور پیش کرنے پر اپنی معاشی ٹیم مزید پڑھیں

بجلی، گیس اور پیٹرول پر عائد ٹیکسز مسترد، حافظ نعیم کا ملک گیر تحریک کا عندیہ

لاہور: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے بجٹ میں پیٹرول، بجلی اور گیس پر عائد ٹیکس کو مسترد کرتے ہوئے ملک گیر تحریک شروع کرنے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق منصورہ سے ملک بھر کے نوجوانوں سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ جماعت اسلامی بجٹ مزید پڑھیں

حکومت کا سرکاری ملازمین کو ایڈہاک ریلیف ضم کرکے نیا پے اسکیل جاری کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کو ملنے والے ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2022 اور ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2025 کو مشروط طور پر بنیادی تنخواہ میں ضم کرکے نظر ثانی شدہ پے اسکیل جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کو وزارت خزانہ کے سینئر افسر نے بتایا کہ بجٹ مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی،  الرٹ جاری

لاہور: صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں گرد آلود ہواؤں اور بارش برسانے والا کمزور سسٹم موجود ہے، جبکہ گزشتہ روز ہونے والی بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت آج 26 ڈگری ریکارڈ ہوا  ہے  اور  یہ زیادہ سے زیادہ مزید پڑھیں

وزیر خزانہ نے مالی سال 27-2026 کے لیے 18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش کردیا

قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 27-2026 کے لیے 18 ہزار 771 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر پاکستان تحریک انصاف کے ارکان نے نعرے بازی کی جب کہ آزاد ارکان نے پلے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کا وفاق کے خلاف بھرپور سیاسی اور قانونی حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں رات گئے تک پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں خیبر پختونخوا  کے آئینی، مالی اور سیاسی حقوق کے تحفظ کے لیے ہر محاذ پر آخری حد تک جانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ پارلیمانی پارٹی کے ہنگامی اجلاس میں مزید پڑھیں

راولپنڈی میں گھر کے اندر زور دار دھماکا، 6 افراد زخمی

راولپنڈی: گھر کے اندر زور دار دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی کی آفندی کالونی میں واقع ایک گھر میں گیس بھر جانے کے باعث زور دار دھماکا ہوا۔ دھماکے کے بعد گھر میں آگ بھڑک اٹھی، جس میں 6 افراد زخمی مزید پڑھیں

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی سیاست پرعوام برہم، سیاحت اور معیشت کیلئے نقصان دہ قرار

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی سیاست پرعوام برہم، سیاحت اور معیشت کیلئے نقصان دہ قرار دے دیا۔ وادی نیلم اور دیگر سیاحتی علاقوں کے عوام کا کہنا ہے کہ مسلسل ہڑتالوں اور احتجاجی سرگرمیوں سے سیاحت اور مقامی معیشت شدید متاثر ہوئی ہے، غیر یقینی صورتحال کے باعث انہیں بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 72 گھنٹوں میں 48 خوارج ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 72 گھنٹوں کے دوران 48 خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خفیہ معلومات کی بنیاد پر جاری آپریشنز کے تسلسل میں شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ اور اس مزید پڑھیں