پاکستان میں مالی سہولیات کی توسیع، عوامی خوشحالی اور معاشی ترقی کا نیا سفر

رواں سال آسان مالی سہولتیں بڑھانے کیلئے پاکستان میں ڈیجیٹل فنانسنگ، ہاؤسنگ اور ہنر مندی کے نئے پروگرام متعارف کرائے گئے ہیں۔ زرعی شعبے میں ڈیجیٹل فنانسنگ کے ذریعے 7 لاکھ 50 ہزار نئے قرض لینے والے افراد کو مالی سہولت فراہم کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، ڈیجیٹل قرضوں اور انشورنس سے چھوٹے مزید پڑھیں

چھوٹے دکانداروں پر فکسڈ ٹیکس کا اعلان

وفاقی حکومت نے چھوٹے دکان داروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے فکس ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 27-2026 کا بجٹ پیش کیا، جس میں انہوں نے کہا کہ حکومت نے اپنی حکمت عملی تبدیلی کی ہے اور پاکستان بھر کے چھوٹے دکان مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرول پر لیوی میں کمی اور ڈیزل پر اضافہ کردیا

حکومت نے آج سے پیٹرول پر لیوی میں کمی اور ڈیزل پر اضافہ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن کی دستاویز میں کہا گیا کہ پیٹرول پر لیوی میں فی لیٹر 9 روپے 24 پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول پر لیوی اب 116 روپے 8 پیسے کے بجائے 106 روپے 24 پیسے مزید پڑھیں

مری ایکسپریس وے؛ وین میں جھلس کر 10 افراد کی ہلاکت کے مقدمے میں مفرور ڈرائیور گرفتار

راولپنڈی: مری ایکسپریس وے پر وین میں جھلس کر 10 افراد کی ہلاکت کے  مقدمے میں مفرور ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مری ایکسپریس وے پر پیش آنے والے المناک حادثے، جس میں آتشزدگی کے باعث 10 مسافر جاں بحق اور 16 زخمی ہوئے تھے، کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے مزید پڑھیں

صدر مملکت نے پی آئی اے کنورژن ریپیل بل 2026ء کی منظوری دیدی

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن (کنورژن) (ریپیل) بل 2026 کی منظوری دے دی ہے. اس منظوری کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کمپنی لمیٹڈ (PIACL) کی نجکاری کے عمل کی تکمیل کے لیے درکار قانونی تقاضے پورے ہو گئے ہیں۔ ایوانِ صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ساتھ رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے ودہولڈنگ ٹیکس میں کمی سمیت خصوصی پیکج پر اتفاق

حکومت اور عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے درمیان نئے مالی سال 27-2026 کے وفاقی بجٹ میں معاشی اہداف اور ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی پر مشتمل خصوصی پیکج پر اتفاق ہوگیا ہے اور وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اپنی بجٹ تقریر میں ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں بڑی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں شرپسندوں کی فائرنگ سے متعدد سیکیورٹی اہلکار شدید زخمی

آزاد کشمیر میں شرپسند کمیٹی امن برقرار رکھنے کے تمام تردعوؤں کے باوجود پرتشدد کارروائیوں میں مصروف ہے۔ کالعدم کمیٹی کے شرپسندوں نے راولاکوٹ میں فائرنگ اوربہیمانہ تشدد کرکے ڈیوٹی پرتعینات متعدد سیکیورٹی اہلکاروں کوشدید زخمی کردیا۔ سیکیورٹی اہلکارعلاقے میں امن وامان برقرار رکھنے اورعوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اپنی ذمہ مزید پڑھیں

پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثہ جات اور ٹوکنائزڈ معیشت کے نئے دور کا آغاز

پاکستان نے ورچوئل اثاثہ جات ایکٹ 2026 نافذ کرکے پاکستان ورچوئل اثاثہ ریگولیٹری اتھارٹی قائم کردی ہے. اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل اثاثہ جاتی سرگرمیوں کیلئے بینکنگ سہولت اور ریگولیٹری سینڈ باکس کا آغاز کیا، پاکستان میں کرپٹو صارفین 4 کروڑ سے زائد ہیں اور سالانہ لین دین 300 ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔ ڈیجیٹل اثاثہ ایکو مزید پڑھیں

کلفٹن کی تاریخی عمارت پر تعمیراتی کام کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر

کراچی: کلفٹن میں واقع ایک تاریخی ورثہ قرار دی گئی عمارت پر جاری تعمیراتی کام کے خلاف اہلِ محلہ سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ عمارت پر جاری تعمیراتی سرگرمیاں فوری طور پر روکی جائیں اور اس کے تاریخی تشخص کے تحفظ مزید پڑھیں

اہلِ پنجاب کی ’موجیں ختم‘:  حکومت نے بڑی سہولت واپس لے لی

لاہور: پنجاب  میں رہنے والوں کی موجیں اب ختم ہو گئی ہیں ، کیونکہ صوبائی حکومت نے ایک بڑی سہولت ختم کردی ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت کل سے مسافروں کو سفر کے لیے مزید پڑھیں