آزاد کشمیر سے ملحقہ راستوں پر سیکیورٹی سخت، اضافی پولیس پکٹس قائم

راولپنڈی: آزاد کشمیر کی مجموعی صورتحال کے پیش نظر سیکیورٹی یقینی بنانے اور اشیائے خورونوش و ضروریہ کی بلا تعطل ترسیل کے لیے آزاد جموں و کشمیر کو پنجاب سے ملانے والے 4 مقامات پر اضافی پولیس پکٹس قائم کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان پکٹس پر ضلعی انتظامیہ، راولپنڈی پولیس اور ٹریفک مزید پڑھیں

پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ گئی، ایک سال میں 8 لاکھ شہری بیرون ملک گئے

پاکستان میں غربت کی شرح میں اضافہ ہوا ہے جب کہ ایک سال کے دوران مزید 8 لاکھ شہری بیرون ملک چلے گئے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں گزشتہ روز اقتصادی سروے پیش کیا، جس کے مطابق ملک میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک جا پہنچی ہے جبکہ گزشتہ مالی سال مزید پڑھیں

عالمی بحران کے باوجود پاکستان میں ایندھن، بجلی اور ضروری اشیا کی فراہمی مستحکم

عالمی سطح پر توانائی کے وسیع بحران کے باوجود پاکستان میں ایندھن، بجلی اور ضروری اشیا کی فراہمی مستحکم  ہے۔ حکومت پاکستان نے بہتر منصوبہ بندی سے ایندھن کے 4 ہفتوں کے ذخائر برقرار رکھتے ہوئے سپلائی کا تسلسل یقینی بنایا ہے۔ اس سلسلے میں توانائی اور سپلائی امور میں بہتر رابطہ کاری کے لیے مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری  سے پاکستان کے آئی ٹی شعبے میں نمایاں کامیابیاں

ایس آئی ایف سی کی 3 سالہ سہولت کاری  کے نتیجے میں پاکستان کے آئی ٹی شعبے میں نمایاں کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کے 3 سالہ دور میں سہولت کاری سے پاکستان کا آئی ٹی اور ڈیجیٹل شعبہ ترقی کے نئے مراحل طے ہو چکا ہے۔  پاکستان مزید پڑھیں

پاور سیکٹر میں جدت کی جانب قدم؛ پبلک سیکٹر میں پہلی بار ڈیٹا گورننس کونسل قائم

اسلام آباد: ملکی پاور سیکٹر میں جدت اور مؤثر حکمرانی کے فروغ کے لیے وزیر توانائی اویس لغاری کی قیادت میں پبلک سیکٹر کی پہلی ڈیٹا گورننس کونسل قائم کر دی گئی ہے۔ پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کی مشاورت اور شمولیت سے تشکیل  دی گئی کونسل میں پاور سیکٹر کے تمام متعلقہ اداروں کی نمائندگی شامل مزید پڑھیں

رواں مالی سال میں کئی شعبوں کے اہداف حاصل نہیں ہوئے، اقتصادی سروے آج جاری ہوگا

اسلام آباد: رواں مالی سال کی اقتصادی کارکردگی پر مشتمل اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب معاشی ٹیم کے ساتھ میڈیا کے سامنے اقتصادی سروے پیش کریں گے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق رواں مالی سال میں جی ڈی پی سمیت دیگر اہم معاشی اہداف حاصل نہیں ہوسکے البتہ ترسیلات مزید پڑھیں

بجٹ؛ تنخواہ دار طبقے کیلیے سب سے بلند انکم ٹیکس سلیب کی حد میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: نئے مالی سال کے بجٹ میں  تنخواہ دار طبقے کے لیے سب سے بلند انکم ٹیکس سلیب کی حد میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق تنخواہ دار طبقے کے لیے سب سے بلند انکم ٹیکس سلیب کی حد میں اضافہ کیے جانے کا امکان ہے جبکہ زیادہ آمدن رکھنے والے افراد مزید پڑھیں

غیر قانونی سگریٹوں کے کاروبار پر قابو پانے کیلیے بجٹ میں اہم اقدامات کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں غیر قانونی سگریٹوں کے بڑھتے ہوئے کاروبار پر قابو پانے کے لیے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اہم اقدام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فنانس بل 2026 کے ذریعے سگریٹوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) کے موجودہ دو درجوں پر مشتمل نظام مزید پڑھیں

بجٹ؛ درآمدی الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد بڑھانے کا امکان

اسلام آباد: نئے مالی سال کے بجٹ میں درآمدی الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد تک بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2026-27کے وفاقی بجٹ میں درآمدی الیکٹرک گاڑیوں (ای ویز) پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد تک بڑھانے کا امکان مزید پڑھیں

اہلِ پنجاب کے لیے کئی دن بعد اچھی خبر آ گئی، شہری خوش

لاہور: پنجاب میں رہنے والوں کے لیے کئی دن کے بعد اچھی خبر آ گئی، جس سے شہریوں کا موڈ خوشگوار ہوگیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں گرمی کی شدت بدستور قائم ہے، تاہم گرد آلود ہوائیں چلنے کے ساتھ ساتھ بارش ہونے کی اطلاع بھی محکمہ موسمیات کی جانب سے دی دی مزید پڑھیں