کراچی سمیت ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار، سبی میں پارہ 49 ڈگری چھو گیا

شہر قائد سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کے امکانات کو مسترد کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی تازہ پیشگوئی کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے مزید پڑھیں

سلامتی کونسل اجلاس، پاکستان نے طالبان سے ٹھوس اقدامات کا مطالبہ کر دیا

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے تفصیلی بیان دیتے ہوئے افغانستان سے سرحد پار دہشت گردی، طالبان کی ناکامیوں اور علاقائی سلامتی کے خدشات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سفیر عاصم افتخار نے یو این اے ایم مزید پڑھیں

راولپنڈی کے شہریوں کیلیے بڑی خوشخبری، میگا پروجیکٹ تکمیل کے قریب پہنچ گیا

راولپنڈی: وفاقی دارالحکومت  کے جڑواں شہر  میں رہنے والوں کے لیے ایک میگا منصوبے کی بڑی خوش خبری سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رنگ روڈ راولپنڈی منصوبہ 90 فیصد سے زائد تعمیراتی کام مکمل ہونے کے بعد اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، جسے 15 جون تک ٹریفک کے لیے کھولنے کی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے ’سسٹم‘ کو گلگت بلتستان تک پھیلا دیا گیا ہے، جماعت اسلامی

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے  کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ’سسٹم‘ کو گلگت بلتستان تک پھیلا دیا گیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ بجٹ 2 دن بعد پیش کیا جا رہا ہے جبکہ عوام کو ریلیف دینے کے بجائے حکومت کی جانب مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کےعوام نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال مسترد کردی

میرپورآزاد کشمیر کےغیورعوام نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کےاحتجاج کا حصہ بننےسےانکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میر پورآزاد کشمیر کے شہریوں کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن سے کاروبار متاثراوردیہاڑی دار طبقہ پس جائے گا۔  ایک شہری کا کہنا تھا کہ احتجاج پرتشدد ہواتودشمن فائدہ اٹھائےگا،معاملے کاحل صرف مذاکرات کےذریعے کیا جائے، پاکستان اورکشمیرایک دوسرے مزید پڑھیں

وزارت آئی ٹی ڈیمانڈ کے مطابق ترقیاتی بجٹ حاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد: وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اپنی مجموعی ڈیمانڈ کے مطابق مکمل ترقیاتی بجٹ حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کر لی۔ وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزارت کے ترقیاتی بجٹ میں کسی قسم کی کٹوتی نہیں کی گئی اور حکومت نے آئی ٹی مزید پڑھیں

عوام کےلیے خوشخبری، بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، تین ماہ کے لیے فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 99 پیسے کمی کردی گئی۔نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی جنوری تا مارچ مزید پڑھیں

عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے والی حکومت مافیاز کی سرپرست بن چکی ہے، حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے  کہا ہے کہ عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے والی حکومت مافیاز کی سرپرست بن چکی ہے۔ شہر قائد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے نظام کو تحفے کے طور پر گلگت بلتستان تک پھیلا دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں شفافیت کے لیے نیب کی جانب سے تاریخی اصلاحات کا اعلان

لاہور: چیئرمین قومی احتساب بیورو لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں شفافیت لانے اور سرمایہ کاروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے جامع اصلاحات کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے لاہور چیمبر آف کامرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شعبے میں بہتری لانا ناگزیر ہے۔ نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں

سلامتی کونسل: پاکستان کا افغان سرزمین سے دہشت گردی کے خاتمے کا دوٹوک مطالبہ

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے افغانستان کی صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے طالبان سے دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس اور قابلِ تصدیق کارروائیوں کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سفیر عاصم افتخار نے کہا کہ طالبان مزید پڑھیں