شہریوں کو تیزاب کی فروخت پر پابندی: تیزاب گردی ناقابلِ معافی جرم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تیزاب گردی کے ایک سنگین مقدمے میں فیصلہ سناتے ہوئے مجرم عبدالمنان کی کم عمری کی بنیاد پر نرمی کی درخواست مسترد کر دی اور اس کی عمر قید کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے متاثرہ خاتون کو معاوضہ دینے اور ملک بھر میں تیزاب مزید پڑھیں

نئے مالی سال کا بجٹ مزید تاخیرکا شکار،12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: نئے مالی سال کا بجٹ مزید تاخیر کا شکار ہو رہا ہے اور اب یہ 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں بجٹ کے پیش کیے جانے میں مزید تاخیر مزید پڑھیں

راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس میں خاتون اور مردوں کے نازیبا رقص کی ویڈیو وائرل، مقدمہ درج

راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس میں مبینہ طور پر نازیبا حرکات اور محفل رقص کرانے کے واقعے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی آر سیشن کورٹ کے چوکیدار کی مدعیت میں تھانہ سول لائنز میں درج کی گئی۔ مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ، درجہ حرارت 51 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: سندھ میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کیا گیا ہے، اس دوران درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے سندھ بھر کے لیے ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بالائی فضا میں ہائی پریشر ایریا بننے کے باعث 8 سے 12 جون مزید پڑھیں

میکے سے بار بار پیسے منگوانے اور تشدد کرنے پر شوہر کو قتل کرنیوالی خاتون کی سزا کم

اسلام آباد: میکے سے بار بار پیسے منگوانے اور تشدد کرنے پر شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کی سزا میں عدالت نے کمی کردی۔ سپریم کورٹ نے مجرمہ افشاں سحر کی عمر قید کی سزا کم کرتے ہوئے اسے 14 سال قید میں تبدیل کر دیا۔  بار بار میکے سے پیسے منگوانے اور تشدد مزید پڑھیں

فراڈیوں کی تصویر اخبار میں شائع کی جائے گی: چیئرمین نیب

لاہور: چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا کہ علامتی ایم او یوز نہیں بلکہ عملی اقدامات پر یقین رکھتا ہوں۔ اب عوام کے ساتھ فراڈ کرنے والوں کی تصویر اب اخبارات میں اشتہار کے ساتھ آئیگی۔ چئیرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا بزنس کمیونٹی کو وہ مقام اور حیثیت مزید پڑھیں

پاکستان کا برطانوی ارکانِ پارلیمنٹ کے آزاد کشمیر سے متعلق بیانات پر اظہارِ تشویش

اسلام آباد: پاکستان نے آزاد جموں و کشمیر سے متعلق بعض برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور بیرونِ ملک مقیم افراد کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں غیر ضروری، غیر ذمہ دارانہ اور حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ نے ان ریمارکس پر شدید تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مزید پڑھیں

راولاکوٹ میں کشیدگی: فائرنگ سے 3 افراد اپنی ہی گولیوں کا نشانہ بنے، آئی جی آزاد کشمیر

راولاکوٹ / مظفرآباد: آزاد کشمیر میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے ترجمان انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس کے مطابق راولاکوٹ میں کالعدم قرار دی گئی ایکشن کمیٹی سے منسوب مسلح عناصر کی فائرنگ کے نتیجے میں ان کے اپنے ہی 3 افراد مارے گئے جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے حقوق پر شدید تحفظات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وفاقی وفد سے ملاقات

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی سربراہی میں وفاقی مذاکراتی ٹیم نے ملاقات کی، جس میں صوبے کے مالی، آئینی اور ترقیاتی امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ نے وفاق کی جانب سے خیبرپختونخوا کے ساتھ ناانصافیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے انتخابات میں (ن) لیگ اور پی پی نے شرمناک کھیل کھیلا، لیاقت بلوچ

لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے جمہوریت کے لیے شرمناک کھیل کھیلا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں گلگت بلتستان انتخابات میں مشترکہ لائحہ عمل بنانے میں ناکام رہیں، جس کا سیاسی طور پر نقصان مزید پڑھیں