بلوچستان کے سب سے بڑے سرکاری طبی ادارے سول سنڈیمن اسپتال کوئٹہ میں سرجیکل وارڈ میں دوران ڈیوٹی ایک شخص نے پوسٹ گریجویٹ (پی جی) خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا اور موقع سے فرار ہوگیا جبکہ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم تلاش کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا۔ پولیس حکام مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نیا وفاقی بجٹ: تعلیم اور ایچ ای سی کیلیے 78.5 ارب روپے تجویز
اسلام آباد: نئے وفاقی بجٹ میں شعبہ صحت کیلیے22 ارب روپے، پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلیے187.2 ارب روپے مختص کرنے کی تجاویز سامنے آ گئیں. دستاویزات کے مطابق صحت کے بجٹ میں1.30 ارب بیرونی امداد،20.70 ارب روپے مقامی وسائل سے فراہم ہوں گے. صحت وغذائیت کیلیے24.3 ارب روپے،ترقیاتی بجٹ میں سوشل سیکٹر کے187.2 ارب مزید پڑھیں
ملک میں اگلے ہفتے ہیٹ ویو کی پیشگوئی، کراچی میں پارہ 43 ڈگری تک جانے کا امکان
محکمہ موسمیات نے 7 جون سے 12 جون کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی ہے اور اس دوران کراچی میں درجہ حرارت 40 سے 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب آئندہ آنے والے ہفتے کے دوران ہیٹ ویو کی صورت حال مزید پڑھیں
گلگت بلتستان انتخابات: پیپلزپارٹی نے دھاندلی اور فارم 45 نہ دینے کے الزامات عائد کر دیے
اسلام آباد: پیپلزپارٹی نے گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے دوران بے ضابطگیوں، پولنگ اسٹیشنوں کی منتقلی اور فارم پینتالیس کی عدم فراہمی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے گلگت بلتستان الیکشن کمیشن سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے انتخابات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں نہریں کچرے سے آلودہ، سخت قانون کے باوجود عملدرآمد نہ ہونے کا انکشاف
پشاور: خیبر پختونخوا میں نہروں میں کچرا، پولی تھین بیگز اور گندے پانی کے اخراج کے خلاف دو ہزار پندرہ میں سخت قانون سازی کے باوجود گزشتہ تقریباً ایک دہائی سے اس پر مؤثر عملدرآمد نہ ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے باعث صوبے بھر کی نہریں شدید آلودگی کا شکار ہیں۔ صوبائی مزید پڑھیں
گلگت بلتستان انتخابات، موصول فارم 45کے مطابق پی ٹی آئی کو برتری کا دعویٰ: خیبرپختونخوا وزیر اطلاعات
گلگت بلتستان: خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے دعویٰ کیا ہے کہ گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں مختلف حلقوں سے موصول ہونے والے فارم45کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو برتری حاصل ہے۔ اپنے بیان میں شفیع جان نے کہا کہ گلگت بلتستان میں انتخابی عمل کا آخری اور اہم مرحلہ شروع ہو چکا مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 72 گھنٹوں میں 27 خوارج ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی جانے والی کارروائیوں کے دوران گزشتہ 72 گھنٹوں میں فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 27 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میران مزید پڑھیں
آزاد کشمیر میں انتخابات سبوتاژ کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، طارق فضل چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر میں آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، تاہم حکومت کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے اور عوام کے جان و مال کو خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں مزید پڑھیں
کراچی میں آج سے گرمی مزید بڑھنے کا امکان، شہریوں کو دھوپ سے بچنے کی ہدایت
کراچی: محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ شہر میں آج سے گرمی کی شدت میں مزید اضافہ متوقع ہے، جبکہ آئندہ چند روز کے دوران درجہ حرارت غیر معمولی حد تک بڑھ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے 7 سے 12 جون تک ملک بھر میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ: آزاد کشمیر اسمبلی میں مہاجر نشستوں پر حکومتی مؤقف درست قرار
میرپور: آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ نے مہاجرین کے لیے مختص 12 نشستوں سے متعلق صدارتی ریفرنس پر اپنی رائے دیتے ہوئے حکومت کے مؤقف کی توثیق کر دی ہے۔ یہ رائے ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب 27 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل ان نشستوں کی حیثیت سیاسی اور قانونی مزید پڑھیں