مدینہ ایئرپورٹ پر 400 سے زائد پاکستانی حجاج 7 گھنٹوں سے پریشان، پرواز کے منتظر

مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر 400 سے زائد پاکستانی حجاج رات بھر سے پرواز کے منتظر ہیں، جہاں ان کے مسائل سننے والا نہیں۔ پی آئی اے کی پرواز PK4228 کے ذریعے مدینہ منورہ سے کراچی روانہ ہونے کے لیے آئے ہوئے 400 سے زائد پاکستانی حجاج گزشتہ رات بھر سے مدینہ ایئرپورٹ پر انتظار کی مزید پڑھیں

ساہیوال: کم عمر بچی کی شادی کی تقریب پر پولیس کا چھاپہ، دولہا، دلہن کے والد اور لڑکا گرفتار

پنجاب کے ضلع ساہیوال میں نواحی علاقے مسو کالونی میں کم عمر بچی کی مبینہ زبردستی شادی کی تقریب پر پولیس نے چھاپہ مار کر تقریب رکوا دی۔ ایف آئی آر کے مطابق یوسف والا پولیس کو کم عمر بچی کی شادی کی اطلاع ملی، جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تقریب پر چھاپہ مزید پڑھیں

سی ایم پنجاب کیو آر پینک بٹن سسٹم متعارف، اہم حفاظتی فیچرز شامل

پنجاب کے شہریوں کے تحفظ اور پبلک ٹرانسپورٹ کو محفوظ، جدید اور قابلِ اعتماد بنانے کے لیے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے "سی ایم پنجاب QR پینک بٹن سسٹم” متعارف کرا دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz کے ڈیجیٹل پنجاب ویژن کے تحت متعارف کرایا گیا یہ نظام پبلک ٹرانسپورٹ کو سیف مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی اظہر خان لغاری کے بیٹے اور مسلم لیگ ن سوشل میڈیا کے سربراہ صفدر لغاری انتقال کرگئے

  وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رکن قومی اسمبلی سردار اظہر خان لغاری کے بیٹے اور پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا کے سربراہ صفدر لغاری کے انتقال پر سردار اظہر لغاری کو ٹیلی فون اور اظہار تعزیت کیاہے ۔ وزیراعظم نے مرحوم کی بلندی ء درجات اوراہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعاء مزید پڑھیں

لوئر دیر کے جنگلات میں آگ بے قابو، آبادی کو خطرات لاحق

لوئر دیر کے جنگلات میں آگ بے قابو ہو گئی، جس سے آبادی کو خطرات لاحق ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع دیر لوئر کے مختلف علاقوں میں گھنے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی ہے، جس کے باعث آگ وسیع پیمانے پر پھیل گئی اور قریبی آبادیوں کو مزید پڑھیں

کراچی؛ گلشن اقبال میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی فوٹیج سامنے آ گئی

کراچی: گلشنِ اقبال بلاک 13-ڈی تھری بلوچ گوٹھ میں ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ فوٹیج میں مسلح ملزمان کو بچوں اور نوجوانوں سے لوٹ مار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ فوٹیج کے مطابق 5 جون کو شام تقریباً 6 بجے بلوچ گوٹھ کی ایک مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کا لیڈی ڈاکٹر کو تیزاب حملے سے بچاتے ہوئے جھلسنے والے اسپتال ملازم کو فون، بہادری کو سراہا

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے لیڈی ڈاکٹر کو تیزاب حملے سے بچانے کے دوران زخمی ہونے والے سنڈیمن اسپتال کے ملازم عبدالرزاق ترکئی سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے ان کی بہادری کو سراہا۔ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران عبدالرزاق ترکئی نے وزیراعلیٰ کو پیش آنے والے واقعے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ سرفراز بگٹی نے مزید پڑھیں

سرکاری اسکیم کے تحت پاکستانیوں نے حج پر 139ارب 16کروڑ روپے خرچ کیے

اسلام آباد: سرکاری حج اسکیم کے تحت رواں سال ایک لاکھ 19 ہزار 210 پاکستانیوں نے فریضۂ حج ادا کیا، جس پر مجموعی طور پر 139 ارب 16 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق 77 ہزار 743 عازمین نے 40 سے 45 روز پر مشتمل طویل حج پروگرام کا انتخاب کیا، جو سرکاری حج مزید پڑھیں

پاک-چین تعاون صنعتی شراکت داری اور ٹیکنالوجی کے نئے مرحلے میں داخل ہورہا ہے، ہارون اختر

وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کا تعاون اب صنعتی شراکت داری اور ٹیکنالوجی کے نئے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے اور صنعتی تعاون دونوں ممالک کی مشترکہ خوش حالی کا ضامن بنے گا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی مزید پڑھیں

ہائیکورٹ: گریڈ 17 اور اوپر کے ملازمین کو مفت بجلی سہولت ختم کرنے کا نوٹی فکیشن معطل

پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے گریڈ 17 اور اوپر کے ملازمین کو مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا نوٹی فکیشن معطل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹیسکو  ملازمین کی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کے خلاف دائر درخواست   پر سماعت کے بعد پشاور ہائیکوٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس انعام اللہ خان مزید پڑھیں