گلگت بلتستان کے 24حلقوں میں کل انتخابات،انتظامات کےاختتامی مراحل

 دیامر : گلگت بلتستان اسمبلی کے 24 حلقوں میں انتخابات کل ہوں گے۔ گلگت بلتستان میں کل ہونے والےانتخابات کے لئے انتظامات آخری مراحل میں داخل ہو چکے ہیں جبکہ مختلف علاقوں میں انتخابی سامان اور عملے کی ترسیل کا عمل جاری ہے۔ ضلع دیامر کے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کیپٹن (ر) محمد اویس عباسی کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اہم دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ ایران کے رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کو فیلڈ مارشل عاصم منیر کا خصوصی پیغام پہنچائیں گےاور ایران میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔جس میں خطے کی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی۔ خیال رہے کہ تہران مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں جماعت اسلامی کے امیدوارتنویرحیدری کی دستبرداری کے منفی پروپیگنڈے کی مذمت

 دیامر:جماعت اسلامی گلگت بلتستان اسمبلی حلقہ 1 کے امیدوارمولانا تنویر حیدری کسی کے حق میں دستبردار نہیں ہوئے ہیں۔ نائب امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان مشتاق احمد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ شکست سے خوفزدہ عناصرکی جانب سے مولانا تنویر حیدری کی دستبرداری کے حوالے پھیلائی گئی منفتی خبروں اور پروپیگنڈے کی مزید پڑھیں

حکومت نے چھوٹے دکان داروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم متعارف کرادی

اسلام آباد: حکومت نے چھوٹے دکان داروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم متعارف کرادی۔ اس حوالے سے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے نیوز کانفرنس کی۔ وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا کہ حکومت نے چھوٹے دکان داروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم متعارف کرادی ہے، اسکیم تاجروں اور مزید پڑھیں

لاہور میں گرمی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت 41 تک جانے کا امکان

لاہور: لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک اور شدید گرم موسم کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جہاں سورج نے صبح سے ہی اپنی تپش دکھانا شروع کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں اس وقت درجہ حرارت تقریباً 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، جبکہ کم سے کم درجہ حرارت مزید پڑھیں

کراچی کو وفاق کے ماتحت لانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے واضح کیا ہے کہ کراچی کو وفاق کے ماتحت لانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ موجودہ این ایف سی فارمولے کے تحت صوبوں کو زیادہ حصہ ملنے کی وجہ سے وفاق کو مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں کو پَر لگ گئے، اہلِ کراچی مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبور

ملک میں آٹے کے بحران اور قیمتوں میں اضافے کے باعث 20 کلو تھیلے کی قیمت 2800 روپے کی بلند ترین سطح تک جا پہنچی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ادارہ شماریات نے اپنی جاری کردہ حالیہ دستاویزات میں بتایا ہے کہ کراچی کے شہری سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مزید پڑھیں

آزاد کشمیر حکومت نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دے دیا

آزاد کشمیر کی حکومت نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دیتے ہوئے نام فرسٹ شیڈول میں شامل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کی وزارت داخلہ نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر مزید پڑھیں

جی بی الیکشن؛ دیامر کے 174 میں سے 119 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار

گلگت بلتستان الیکشن کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں، جہاں ضلع دیامر کے 174  پولنگ اسٹیشنز میں سے 119 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع دیامر کے 4 انتخابی حلقوں میں کل ووٹرز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 58 ہزار 714 ہے، جن میں رجسٹرڈ مرد ووٹرز کی تعداد مزید پڑھیں

بی این پی کا بلوچستان میں 10جون کو شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی نے صوبہ بھرمیں 10جون کو شٹرڈاؤن ہڑتال کااعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی نے خضدار کے علاقے بلبل زہری میں پیش آنے والے واقعات اور سیاسی کارکنوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے خلاف 10جون کوہڑتال کا علان بی این پی مرکزی صدر سردار اختر جان مینگل کی زیرِ مزید پڑھیں