ملک بھر میں ہیٹ ویوکا خدشہ،کراچی میں بھی پارہ43 تک جاسکتاہے: محکمہ موسمیات

 کراچی: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں 8 سے 12 جون تک ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا ہے۔جبکہ کراچی میں بھی شدید گرمی کا امکان ظاہرکردیاگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 8 سے 12 جون کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، گجرات، سیالکوٹ گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔کراچی میں بھی مزید پڑھیں

 بجٹ میں ججوں کی رہائش گاہوں کےلیے بڑے فنڈز کی تجویز

اسلام آباد:وفاقی بجٹ میں عدلیہ کے انفراسٹرکچر اور سکیورٹی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کروڑوں روپے کے نئے ترقیاتی منصوبوں کی تجاویز سامنے آئی ہیں۔  اسلام آباد ہائیکورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے ججز کی رہائش گاہوں کی تعمیر و تزئین کے لیے بھاری فنڈز مختص کیے جانے کی سفارش کردی گئی۔  میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، وفاقی وزیر منصوبہ بندی

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے واضح کیا ہے کہ کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کے حوالے سے حکومتی سطح پر کوئی بھی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے ان قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے شہر کی انتظامی حیثیت میں تبدیلی کے امکانات مزید پڑھیں

بجٹ سے قبل سولر پینل پلیٹیں مہنگی ہوگئیں

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ سے قبل سولر پینل پلیٹس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی سولر پلیٹ پلیٹس کی قیمت میں 7 سے 9 ہزارروپے تک کا اضافہ کردیا گیاہے جس کے بعد 585 واٹ کی پلیٹ 18ہزار سے بڑھ کر27ہزار روپے کی ہوگئی ہے جبکہ مارکیٹ مزید پڑھیں

منشیات ڈیلر انمول پنکی کے خلاف شواہد کی فرانزک کے معاملے میں پیشرفت

کراچی: منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف شواہد کی فرانزک کے حوالے سے پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات سمیت دیگر مقدمات کی سماعت کے دوران پولیس نے ملزمہ سے متعلق ڈیجیٹل شواہد کی فرانزک جانچ کے لیے درخواست دی ہے۔ مزید پڑھیں

ریٹرنز اور گوشوارے جمع نہ کرانے پر 36 سرکاری ملکیتی کمپنیوں کے خلاف کارروائی

اسلام آباد: ایس ای سی پی کی جانب سے ریٹرنز اور گوشوارے جمع نہ کرانے پر 36 سرکاری ملکیتی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ سرکاری ملکیتی کمپنیوں میں احتساب اور گورننس بہتر بنانے کے لیے ایس ای سی پی کے اقدامات جاری ہیں، اس حوالے سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان الیکشن کی تیاریاں مکمل، ضلع دیامر میں دفعہ 144 کا نفاذ

گلگت بلتستان میں الیکشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جبکہ ضلع دیامر میں دفعہ 144 کا نفاذ بھی کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گلگت بلتستان انتخابات 2026ء کے سلسلے میں 24حلقوں کے لیے ہزاروں کی تعداد میں انتخابی عملے کو ڈیوٹی پر مامور کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں الیکشن ڈیوٹی پر مزید پڑھیں

مریم نواز باکو میں روٹیاں لگا سکتی ہیں، پختونخوا کو  گندم کیوں نہیں دے سکتیں؟ گورنر کے پی

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مریم نواز باکو میں روٹیاں لگا سکتی ہیں تو کے پی کے کو گندم کیوں نہیں دے سکتیں؟ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی  کا کہنا تھا کہ صوبے کے حقوق کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤس اور گورنر ہاؤس مل کر مزید پڑھیں

پاکستان نے گلگت بلتستان انتخابات پر بھارت کے ’لغو بیانات‘ کو مسترد کردیا

پاکستان نے گلگت بلتستان میں آئندہ انتخابات سے متعلق بھارت کے بے بنیاد اور لغو بیانات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کی جانب سے کیے گئے یہ دعوے حقائق کے منافی اور گمراہ کن پراپیگنڈے کا حصہ ہیں۔ پاکستان نے واضح کیا ہے کہ وہ ان بھارتی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر حکومت کا جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ

مظفرآباد: آزاد کشمیر کی حکومت نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو ریاست میں انتشار پھیلانے اور امن و امان کو نقصان پہنچانے کے الزامات کے تحت کالعدم قرار دے دیا ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا مزید پڑھیں