کراچی: شہر قائد کے گلشن اقبال کے علاقے میں ایکسپریس اخبار کے رپورٹر اشرف علی کی اہلیہ سے گھر کے سامنے ڈکیتی کی واردات پیش آئی جہاں موٹرسائیکل سوار دو مسلح ڈاکو خاتون سے انگوٹھی چھین کر فرار ہوگئے۔ صحافی اشرف علی کے مطابق واردات گلشن اقبال بلاک 13-D/2 میں سینڈ فلپس اسکول والی گلی میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سعودی تجارتی وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، بندرگاہوں اور ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ میں اظہار دلچسپی
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل کے چیئرمین شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کی قیادت میں اعلیٰ اختیاراتی سعودی تجارتی وفد نے آج وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے سعودی وفد کا پاکستان میں خیرمقدم کیا اور کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے اقتصادی تعلقات مزید پڑھیں
بجٹ تیاری: ڈالر کی شرح 290 روپے مقرر، غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کیلیے اہم فیصلے
اسلام آباد: حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کی تیاری کے لیے امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 290 روپے مقرر کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارتِ خزانہ نے تمام متعلقہ وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے بجٹ تخمینے اسی شرح پر بنانے کی ہدایات جاری مزید پڑھیں
آزاد کشمیر میں عوامی احتجاج کے پیشِ نظر اسلام آباد سے بھاری نفری طلب
اسلام آباد: جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے احتجاج کی کال کے بعد آزاد کشمیر کی سیکیورٹی کو انتہائی ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے اور امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کی غرض سے اسلام آباد مزید پڑھیں
تجارتی تنازعات کے فوری حل کیلیے پیش رفت، کمرشل کورٹس کے قیام کی قانون سازی کا عمل شروع
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں تجارتی اور کاروباری تنازعات کے فوری اور مؤثر حل کے لیے کمرشل کورٹس کے قیام کی قانون سازی کا عمل شروع کرتے ہوئے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کمیٹی متعلقہ قوانین کا جائزہ لے کر نئی قانون سازی کا مسودہ تیار کرے گی اور مزید پڑھیں
پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات کی تردید، شیخ وقاص اکرم نے صورتحال کو غلط فہمی قرار دے دیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے پارٹی قیادت اور خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت کے درمیان مبینہ اختلافات کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں غلط فہمی قرار دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے واضح کیا کہ ان مزید پڑھیں
آزاد کشمیر حکومت کا جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر سخت ردعمل، ہڑتال کو سیاسی دباؤ قرار دے دیا
مظفرآباد: آزاد کشمیر حکومت کے ترجمان نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) کے احتجاجی اعلان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کمیٹی عوامی مسائل کے نام پر گمراہ کن اور بے بنیاد بیانیہ پھیلا رہی ہے اور مذاکرات کے بجائے سڑکوں کی سیاست کو ترجیح دے رہی ہے۔ ترجمان کے مزید پڑھیں
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑے سرمایہ کاری معاہدے، موٹرویز، بندرگاہوں پر اتفاق
اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سرمایہ کاری کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے لیے متعدد اہم معاہدے طے پا گئے ہیں، جن پر دستخط سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل کے اجلاس کے دوران کیے گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اس اجلاس کی میزبانی اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) اور مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا کر دیا، ڈیزل کی قیمت برقرار، عوامی مشکلات جوں کی توں
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں معمولی کمی کر دی ہے، ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 377 مزید پڑھیں
موبائل سمز کی ملکیت ایک سال سے پہلے ختم نہیں ہوسکتی، کیا یہ دعویٰ درست ہے؟
سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہوا ہے جس میں کہا گیا کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے نئی پالیسی کے تحت فعال سم کارڈز کو ایک سال تک ڈس اون کرنے یا کسی دوسرے شخص کے نام منتقل کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس پوسٹ نے صارفین میں یہ سوال پیدا مزید پڑھیں