لاہور سمیت پنجاب بھر میں گرد آلود ہوائیں اور بارش برسانے والا سسٹم موجود ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج صوبے کے بیشتر اضلاع میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور خشک تاہم سہہ پہر کو آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 26 اور زیادہ سے زیادہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 8 جون کو طلب کر لیاگیا
اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 8 جون کو طلب کر لیاگیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم اجلاس کی صدارت کریں گے، جس میں وفاقی وزراء، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، آزاد کشمیر کے وزیرِ اعظم اور گلگت بلتستان کے وزیرِ اعلیٰ بھی شرکت کریں گے۔ قومی اقتصادی کونسل اجلاس مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کو اتنا نہ دبایا جائے کہ سسٹم سے باہر نکلنے پر مجبور ہو جائے: بیرسٹر گوہر
اسکردو: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کو سیاسی و انتخابی عمل میں اتنی رکاوٹوں کا سامنا نہ کرایا جائے کہ وہ نظام سے باہر نکلنے پر مجبور ہو جائیں۔ ان کا یہ بیان گلگت بلتستان میں منعقدہ ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کے دوران سامنے مزید پڑھیں
سیکنڈ ہینڈ موبائل فون کی امپورٹ پر پابندی کا مطالبہ
اسلام آباد: پاکستان موبائل فون مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے ملک میں استعمال شدہ موبائل فونز کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔پاکستان موبائل فون مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ملک میں غیر دستاویزی اور پرانے موبائل فونز کی درآمد اور گردش کی حوصلہ شکنی کی جائے۔ سال مزید پڑھیں
نواز شریف اچانک سوئٹزرلینڈ چلے گئے
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف ایک بار پھر اچانک بیرون ملک روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اسلام آباد سے نجی دورے پر سوئٹزرلینڈ مزید پڑھیں
ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو کوئی معلومات فراہم نہیں کیں، دفتر خارجہ
اسلام آباد: دفتر خارجہ پاکستان نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اسحاق ڈار نے امریکی حکام کے ساتھ ملاقات کے دوران ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات کا تبادلہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ 29 مئی کو مارکو روبیو مزید پڑھیں
بلوچستان ہائی کورٹ :محمود اچکزئی کی ایف آئی آرمعطل
کوئٹہ:بلوچستان ہائی کورٹ نے محمود خان اچکزئی کی ایف آئی آر معطل کر دی۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے اپوزیشن لیڈر و رکنِ قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کی ایف آئی آر خارج کرنے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ایف آئی آر سے متعلق تمام کارروائی اگلی سماعت تک معطل کر دی ہے۔ عدالت نے مزید پڑھیں
دریائے سندھ پر گائیڈ بند ٹوٹنے سے وسیع علاقہ زیر آب
لیہ:دریائے سندھ پر بنے لیہ تونسہ پل کا کروڑوں کی لاگت سے تعمیر شرقی گائیڈ بند ٹوٹ گیا، گائیڈ بند ٹوٹنے سے وسیع علاقہ زیرِ آب، متعدد دیہات متاثر ہوئے۔ ذرائع کے مطابق گائیڈ بند کی مرمت اور بحالی کے لیے 34 کروڑ روپے کا ٹھیکہ دیا گیا تھا، 34 کروڑ کے منصوبے میں سے مزید پڑھیں
انٹر بورڈ چیئرپرسنز کمیشن کا ملازم فیملی سمیت لاہور سے غائب
لاہور: انٹر بورڈ چیئرپرسنز کمیشن کے ملازم حفظ ذیشان فیملی سمیت لاہور سے غائب ہوگئے، واقعے کو 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود لاہور پولیس نے مقدمہ درج نہیں کیا۔ متاثرہ فیملی کی جانب سے پولیس کو دی گئی درخواست بھی منظر عام پر آگئی۔ درخواست کے متن کے مطابق ذیشان اپنی اہلیہ اور دو کمسن مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ؛ 80 کی دہائی کے مالیاتی فراڈ کیس میں 9 ملزمان کی سزائیں برقرار
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے 1980 کی دہائی کے بڑے مالیاتی فراڈ کیس میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے 9 ملزمان کی سزائیں برقرار رکھنے کا حکم دے دیا جبکہ وفات پا جانے والے 7 ملزمان کی سزائیں ختم کر دیں۔ عدالت نے مرحوم ملزمان کی جائیدادوں کی ضبطگی کے احکامات برقرار رکھے ہیں، جبکہ 4 مزید پڑھیں