بلوچستان کے ضلع زیارت کےقریب مانگی سے دو ہفتے قبل اغواء کئےگئےچار میں سے تین افراد بازیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی زیارت طلال شاہ نے بتایا کہ 21مئی کو کچھ ہرنائی روڈ پر مانگی کے مقام پر نامعلوم افراد نے کوئلے سے لوڈ پانچ ٹرکوں کو نذر آتش کیا۔ ایس پی زیارت کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کفایت شعاری اقدامات، حکومت نے مارکیٹوں اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں توسیع کردی گئی
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کفایت شعاری اقدامات پر اہم اجلاس ہوا جس میں مارکیٹوں اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں توسیع کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت وزارتِ خارجہ میں کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی اور عملدرآمد سے مزید پڑھیں
سہیل آفریدی کا 10 جون کو قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے اور بجٹ کی منظوری روکنے کا عندیہ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ اگر اس مرتبہ بھی انہیں دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی تو 10 جون کو ملک بھر سے پارلیمنٹیرین اسلام آباد پہنچ کر قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے اور وفاقی بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے۔ اڈیالہ روڈ سے روانگی سے قبل میڈیا سے مزید پڑھیں
لاہور میں وین ڈرائیور سے بدتمیزی ٹریفک وارڈن کو مہنگی پڑ گئی
لاہور میں نجی کوریئر کمپنی کی وین کے ڈرائیور سے بدتمیزی کرنے پر ٹریفک وارڈن کو معطل کر دیا گیا۔ سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے فوری ایکشن لیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کے لیے ایس پی صدر کو انکوائری کا حکم دے دیا۔ ٹریفک پولیس افسر کا کہنا تھا کہ انکوائری رپورٹ مزید پڑھیں
رواں مالی سال کے دوران زرعی شعبے کی شرح نمو 2.9 فیصد، رقبہ کم ہونے کے باوجود پیداوار بہتر رہی
رواں مالی سال26-2025 کے دوران زرعی شعبے کی شرح نمو 2.9 فیصد رہی اور قابل کاشت رقبہ 3.6 فیصد کم ہونے کے باوجود پیداوار بہتر رہی اور اہم فصلوں کی مجموعی پیداوار میں 0.6 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ قومی اقتصادی سروے 26-2025 کے اہم نکات کے مطابق گندم کاشت رقبہ 4.4 فیصد اور پیداوار4.3 فیصد مزید پڑھیں
ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ؛ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان
اسلام آباد: ملک میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ بجلی صارفین کے لیے ایک بار پھر قیمتوں میں اضافے کا امکان پیدا ہوگیا ہے، کیونکہ نیپرا میں اپریل کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت کے دوران بجلی ایک روپے 73 پیسے فی یونٹ مزید پڑھیں
جدہ سے کراچی آنے والی پرواز 15 گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکار، حجاج پریشان
جدہ: سعودی عرب کے شہر جدہ سے کراچی آنے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی پرواز پی کے 860 غیر معمولی تاخیر کا شکار ہو گئی، جس کے باعث 250 سے زائد پاکستانی حجاج کرام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پرواز نامعلوم وجوہات کی بنا پر 15 گھنٹے مزید پڑھیں
گلگت بلتستان انتخابات 2026: انتخابی مہم عروج پر، تحریک انصاف کا آزادانہ مہم نہ چلانے کا الزام
اسکردو: گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026 کی انتخابی مہم اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔ دیامر سے گلگت اور غذر تک سیاسی سرگرمیوں میں نمایاں تیزی آ گئی ہے جبکہ جلسے، کارنر میٹنگز، انتخابی ریلیاں اور روایتی ثقافتی سرگرمیاں انتخابی ماحول کو مزید گرم کر رہی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الزام عائد مزید پڑھیں
محمود اچکزئی کیخلاف درج مقدمے سے حکمران لاعلم نہیں، تحریک تحفظ آئین پاکستان
اسلام آباد:اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی نے کہا ہے کہ محمود اچکزئی کے خلاف درج مقدمے سے اسلام آباد میں بیٹھے حکمران لاعلم نہیں ہیں۔ اخونزادہ حسین یوسفزئی نے کہا کہ چمن جلسے میں محمود اچکزئی نے بلوچستان کے آج کے حالات سے متعلق گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی میں کوئی کشیدگی نہیں، سہیل آفریدی کمفرٹ زون میں ہیں، شفیع جان
پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے پاکستان تحریک انصاف کے اندر اختلافات اور سیاسی کشیدگی کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی میں کوئی بحران نہیں اور صوبائی صدر سہیل آفریدی مکمل طور پر اپنے منصب پر مضبوط ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان مزید پڑھیں