پاکستان میں کم از کم ماہانہ اجرت 45 ہزار روپے کرنے کی سفارش

اسلام آباد: پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس نے آئندہ مالی سال کے لیے ملکی سطح پر کم از کم ماہانہ اجرت 45 ہزار روپے مقرر کرنے کی باضابطہ سفارش کی ہے۔ اس تجویز کا مقصد معاشی دباؤ کے شکار محنت کش طبقے کی قوتِ خرید میں بہتری لانا ہے۔ پائیڈ نے اپنی تازہ ترین مزید پڑھیں

بجٹ 27-2026: پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکسوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں جائیداد کی خرید و فروخت پر عائد ٹیکسوں میں بڑی کمی کرنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ اس اقدام کا مقصد ملک میں رئیل اسٹیٹ اور تعمیراتی شعبے کی گرتی ہوئی سرگرمیوں کو دوبارہ بحال کرنا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

اراکین پارلیمنٹ کے لاجز کی تعمیر کے لیے ڈیڑھ ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اراکین پارلیمنٹ کے لیے نئی رہائش گاہوں کی تعمیر کا منصوبہ تیار کر لیا ہے جس کے تحت پراجیکٹ کے لیے ڈیڑھ ارب روپے کی خطیر رقم مختص کرنے کی اہم تجویز پیش کی گئی ہے۔ سرکاری دستاویزات کے حوالے سے نجی ٹی وی مزید پڑھیں

بجٹ میں عوامی ریلیف کے اقدامات شامل کیے جائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے مختلف اقدامات شامل کر رہی ہے جبکہ غیر رسمی معیشت کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے بھی مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم سے معروف صنعتکاروں اور ممتاز کاروباری شخصیات کے وفد نے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کے اعلان پر پی ٹی آئی قیادت لاعلم رہی، ذرائع

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سہیل آفریدی کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کے اعلان پر پارٹی کی مرکزی قیادت اور اپوزیشن رہنماؤں کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سہیل آفریدی نے احتجاج کے اعلان اور فیصلے سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کو آگاہ نہیں مزید پڑھیں

کم از کم ماہانہ اجرت کتنی ہونی چاہیے؟  نئے مالی سال کے لیے سفارش کردی گئی

نئے مالی سال کے لیے کم از کم اجرت  مقرر کرنے کے حوالے سے نئی سفارش سامنے آ گئی۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) نے مالی سال 27-2026 کے لیے ملک میں کم از کم ماہانہ اجرت 45 ہزار روپے مقرر کرنے کی باضابطہ سفارش کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

سندھ کے کئی اضلاع میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی، متعدد گرڈ اسٹیشن بند، 5 افراد زخمی

سکھر: سندھ کے مختلف اضلاع میں کراچی سمیت منگل کی شب آنے والی شدید آندھی، مٹی کے طوفان اور موسلا دھار بارش نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ کئی شہروں میں بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا جبکہ درخت گرنے، سولر پلیٹیں اڑنے اور بجلی کی تاریں ٹوٹنے کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے ٹیکسوں میں بڑی کمی اور فائلر کیلیےبڑے ریلیف  کی تجاویز

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں رئیل اسٹیٹ کے شعبے کو متحرک کرنے اور تعمیراتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے جائیداد کی خرید و فروخت پر عائد ٹیکسوں میں بڑی کمی کرنے کی منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

ارکان پارلیمنٹ کی رہائش کیلیے فیملی سوٹس؛ بجٹ میں ڈیڑھ ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پارلیمنٹ لاجز کی توسیع اور اراکین پارلیمنٹ کے اہل خانہ کے لیے اضافی رہائش گاہوں کی تعمیر کی غرض سے ڈیڑھ ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں سرکاری دستاویزات کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس ترقیاتی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی معروف صنعتکاروں اور کاروباری شخصیات سے ملاقات، پالیسی سازی، آئندہ بجٹ سے متعلق مشاورت

وزیراعظم شہباز شریف سے ملک کے معروف صنعت کاروں اور ممتاز کاروباری شخصیات کے وفد نے ملاقات کی، یہ ملاقات ملک کی مجموعی معاشی ترقی کی رفتار تیز کرنے اور مالی سال 2026-2027ء کے بجٹ کے حوالے سے کاروباری برادری سے مشاورت کے تناظر میں تھی۔ وفد میں میاں محمد منشا، عارف حبیب، عاطف باجوہ، مزید پڑھیں