سندھ میں مٹی کا شدید طوفان، کراچی بھی جزوی متاثر، بجلی کا نظام ٹھپ، 5 افراد زخمی

سکھر: سندھ کے مختلف اضلاع میں منگل کی شب آنے والی شدید آندھی، مٹی کے طوفان اور موسلا دھار بارش نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ کئی شہروں میں نظام زندگی مکمل طور پر درہم برہم ہو گیا ہے اور شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

نئے بجٹ میں پیٹرولیم لیوی اور اشیائے خور و نوش پر سیلز ٹیکس میں مزید اضافے کی تجاویز

اسلام آباد: حکومت نے نئے بجٹ میں پیٹرولیم لیوی اور اشیائے خور و نوش پر سیلز تیکس میں مزید اضافے کی تجاویز تیار کی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے وفاقی بجٹ میں عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے جس کے تحت پیٹرولیم مصنوعات پر کلائمٹ سپورٹ مزید پڑھیں

حکومت کا کرپٹو ٹریڈنگ پر 30 فیصد تک کیپٹل گین ٹیکس لگانے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نئے بجٹ میں کرپٹو کرنسی کے لین دین کو باضابطہ طور پر ٹیکس کے دائرہ کار میں لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ٹریڈنگ سے حاصل ہونے والے منافع پر کیپیٹل گین ٹیکس نافذ کیے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی مزید پڑھیں

کراچی میں کئی ماہ سے جاری پانی کا شدید بحران ختم نہ ہوسکا، شہری رُل گئے

کراچی میں کئی ماہ سے جاری پانی کا بحران بدستور برقرار ہے، جس کے باعث شہری شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ اتوار کے روز دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کے غیر اعلانیہ بندش کے باعث شہر کو پانی کی فراہمی متاثر ہوئی۔ پیر کو حب پمپنگ اسٹیشن کی مرکزی بجلی کی تار مزید پڑھیں

پارہ 48 ڈگری: گزشتہ روز نوکنڈی اور سبی ملک کےگرم ترین شہر رہے

بلوچستان کے شہر نوکنڈی اور سبی گزشتہ روز ملک کے گرم ترین علاقوں میں سرفہرست رہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نوکنڈی اور سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ دالبندین میں پارہ 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں مزید پڑھیں

سندھ، پنجاب اور پختونخوا کے مختلف شہروں میں تیز ہوائیں،طوفان اور بارش، 20 سے زائد افراد زخمی

سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور بارش کے باعث گرمی کی شدت میں نمایاں کمی آ گئی، تاہم متعدد مقامات پر بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہوئی۔ رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا میں طوفانی ہواؤں اور خراب موسم کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں 20 سے زائد افراد مزید پڑھیں

لاہور: خاتون کو ورغلا کر زبردستی جنسی زیادتی کرنے والا جعلی پیر گرفتار

لاہور کی کاہنہ پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے جعلی پیر کو گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس کے مطابق ملزم نے چند روز قبل ایک خاتون کو ورغلا کر زبردستی زیادتی کی تھی۔ ترجمان کے مطابق ملزم علاقے میں خود کو پیر ظاہر کرتا تھا اور دم کرنے کے بہانے متاثرہ مزید پڑھیں

’مستقل جاری رہنے والا الٰہی فریضہ‘، لاہور ہائی کورٹ کا نان نفقے سے متعلق بڑا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ مالی تنگی بھی باپ کی اپنے نابالغ بچے کے نان نفقہ کی ذمہ داری ختم نہیں کر سکتی، باپ پر اپنے نابالغ بچے کا نان نفقہ مستقل جاری رہنے والا الٰہی فریضہ ہے اور قرآن و سنت کے احکامات کے تحت وہ اس ذمہ داری سے بری الذمہ نہیں مزید پڑھیں

غیر ملکی شہریت چھپانے پر سرکاری ملازم برطرف ہو گا، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے دہری شہریت والے سرکاری افسران کے گرد شکنجہ سخت کرتے ہوئے وزیراعظم کی منظوری سے سرکاری ملازمین کے لیے غیر ملکی شہریت اور سفری دستاویزات سے متعلق نیا ضابطہ کار جاری کردیا ہے۔ یکم جون 2026ء کو اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق اب ہر مزید پڑھیں

پاکستان اہم علاقائی طاقت اور قابل تعریف ثالث ہے، یورپی یونین

اسلام آباد: پاکستان اور یورپی یونین نے آٹھویں پاکستان یورپی یونین اسٹرٹیجک ڈائیلاگ کے دوران تعاون کے وسیع امکانات کو اجاگر کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو جامع اور باہمی مفاد پر مبنی شراکت داری میں تبدیل کرنے اور اسکو وسعت دینے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔ یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور مزید پڑھیں