کوئٹہ؛ مسلح افراد نے نوجوان کو ویگن سے اتار کر قتل کر دیا

کوئٹہ: بھاگ سے کوئٹہ جانے والی ویگن سے مسلح افراد نے نوجوان کو اتار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق نوجوان کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی جہاں مقتول کی شناخت عارف علی کے نام سے ہوئی۔ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے جبکہ قتل کی وجوہات معلوم نہ ہو سکیں۔ دوسری جانب، گاہی مزید پڑھیں

سوات؛ گھر کی چھت اور ہوٹل کا کمرہ گرنے سے بچیوں سمیت 3 افراد جاں بحق

سوات کے مختلف علاقوں میں چھتیں منہدم ہونے کے دو الگ الگ واقعات میں بچیوں سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق چارباغ کے علاقے گنڈھیرئی میں ایک گھر کی چھت اچانک گر گئی، جس کے نتیجے میں 8 سالہ شیما اور 6 سالہ مناہل جاں بحق ہوگئیں، جبکہ مزید پڑھیں

جامعہ کراچی؛ اساتذہ تنظیم ایک ماہ سے جاری امتحانی عمل کا بائیکاٹ ختم کرنے پر راضی

کراچی: انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے رہنما، ٹیچرز کو بائیکاٹ ختم کرانے کے سلسلے میں قائل کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔ انجمن اساتذہ نے جامعہ کراچی میں ایک ماہ سے جاری امتحانی عمل کے بائیکاٹ کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایک روز قبل مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی سخت شرائط؛ 1000 ارب کے ترقیاتی بجٹ میں سے صرف 528 ارب خرچ ہو سکے

آئی ایم ایف پروگرام کی کڑی پابندیوں نے ملکی ترقیاتی بجٹ کو شدید متاثر کیا ہے جس کے باعث مختص کردہ خطیر رقم کا بڑا حصہ غیر استعمال شدہ رہ گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرِ صدارت اینوئل پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں مزید پڑھیں

کراچی سے پراسرار طورپرگمشدہ نوعمر 2 لڑکیاں بلوچستان سے بازیاب

کراچی: شہر قائد کے علاقے شیر شاہ سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 2 نوعمر لڑکیوں کا سراغ لگا کر بلوچستان کے علاقے ساکران سے بازیاب کروالیا گیا۔ ترجمان ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی کے مطابق شیر شاہ کے علاقے سے 13 اسما اور 14 سالہ حنا جو کہ آپس میں کزن مزید پڑھیں

نواز شریف کو گلگت بلتستان کی انتخابی مہم چلانے کی اجازت مل گئی

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو گلگت بلتستان میں انتخابی مہم چلانے کی اجازت مل گئی ہے۔ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نواز شریف کو انتخابی سرگرمیوں کے لیے اجازت نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے 43 کھرب روپے کے قومی ترقیاتی پروگرام کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نئے مالی سال کے لیے مجموعی طور پر 43 کھرب روپے کے قومی ترقیاتی پروگرام کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس بڑے مالیاتی پیکیج کی حتمی توثیق قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں ہوگی، جس کی صدارت وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے۔ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ کا کراچی میں نادرا میگا سینٹر کا اچانک دورہ،سہولیات کا جائزہ لیا

کراچی: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کراچی میں یونیورسٹی روڈ صفورا میں واقع نادرا میگا سینٹر کا اچانک دورہ کیا اور بزرگ شہریوں اور خواتین کے کام ترجیحی بنیادوں پر کرنے کے احکامات جاری کئے۔ وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا میگا سینٹر میں شہریوں کے لئے سہولتوں مزید پڑھیں

صوبہ سندھ کی تمام جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدیوں کا انکشاف

کراچی: صوبہ سندھ کی تمام جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق صوبائی جیلوں میں 14 ہزار قیدیوں کی گنجائش ہے لیکن 27 ہزار قیدی موجود ہیں۔ کراچی کی سینٹرل جیل میں بھی قیدیوں کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، جہاں گنجائش 2400 قیدیوں مزید پڑھیں

شانگلہ میں کمرے کی چھت گرنے سے 6 بچے زندگی کی بازی ہار گئے، ایک بچی زندہ بچ گئی

شانگلہ: رحیم آباد کے علاقے کوزہ الپوری میں ایک گھر کی بوسیدہ چھت اچانک گرنے سے 6 بچے موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک بچی کو زندہ نکال لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق افسوس ناک حادثہ گزشتہ شب 2 بجے پیش آیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیمیں اطلاع ملتے ہی فوری مزید پڑھیں