سندھ اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں آنے والے مٹی کے طوفان نے بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا، جس کے نتیجے میں گھوٹکی اور کشمور میں مختلف حادثات کے دوران ایک بچی سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 60 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ گھوٹکی اور اس کے نواحی علاقوں میں شدید آندھی کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
آج سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور بارش کا امکان
لاہور: محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج سے 5 جون تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا، جس کے اثرات کے باعث پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش متوقع ہے۔ محکمے مزید پڑھیں
گلگت بلتستان انتخابات؛ حکومت جمہوری عمل کیلئے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں انتخابات کے لیے سیکیورٹی انتظامات یقینی بنانے پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ان کی ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جمہوری عمل کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی نے لاہور میں مزید پڑھیں
حملے روکو ورنہ وفاداری ختم، طالبان امیر کی ٹی ٹی پی کو وارننگ، پاکستان غیر مطمئن
اسلام آباد: پاکستان کو یہ یقین دلانے کی کوشش میں کہ وہ اسلام آباد کے سیکیورٹی خدشات کو دور کرنے کے لیے مخلصانہ کوششیں کر رہا ہے، طالبان حکومت نے غیر رسمی طور پر یہ پیغام پہنچایا ہے کہ طالبان کے سپریم لیڈر ہبت اللہ اخوندزادہ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو مزید پڑھیں
راولپنڈی سے روانہ ہونے والی تیز گام ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی
لاہور: راولپنڈی سے لاہور آنے والی تیز گام سہالہ اور چک لالہ کے درمیان ڈی ریل ہوگئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے ٹرین کو ٹریک پر دوبارہ چڑھا کر اپنی منزل کی طرف روانہ کر دیا۔ ریل گاڑی ڈی ریل ہونے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔
عید ختم، کفایت شعاری مہم شروع؛ مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند ہوں گے
اسلام آباد: عیدالاضحیٰ کے گزرتے ہی کفایت شعاری مہم پھر شروع کردی گئی، جس کے تحت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارکیٹس اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند ہوں گے۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے کاروباری اوقات سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق اسلام آباد میں نئی پابندیاں یکم مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز
کراچی: سندھ ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 2 اگست تک جاری رہیں گی۔ اس سلسلے میں سندھ ہائی کورٹ سمیت ماتحت عدالتوں میں اہم مقامات کی سماعت کے لیے خصوصی بینچز تشکیل دے دیے گئے ہیں۔ ہائی مزید پڑھیں
گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا فائنل راؤنڈ شروع، بلاول بھٹو اسکردو پہنچ گئے
گلگت بلتستان میں انتخابات کا سیاسی دنگل سج گیا، سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم کا فائنل راؤنڈ شروع ہوگیا۔ پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت گلگت بلتستان پہنچ گئی، بلاول بھٹو زرداری آج شگر میں جسلے سے انتخابی مہم کا آغاز کریں گے۔ خواجہ سعد رفیق، انجینئر خرم دستگیر، عابد شیر علی بھی مزید پڑھیں
ساؤتھ ایئر کا ڈیرہ اسماعیل خان کیلئے باقاعدہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان
ساؤتھ ایئر نے ڈیرہ اسماعیل خان کے لیے باقاعدہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ ساؤتھ ایئر کے وفد نے کنور محمد طارق کی سربراہی میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی، گورنر نے ساوتھ ایئر کے وفد کو ڈی آئی خان اور چترال میں پروازوں کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی مزید پڑھیں
پی آئی اے نجکاری: 6 ماہ گزرنے کے باوجود انتظام خریدار کنسورشیم کو منتقل نہ ہو سکا
اسلام آباد: قومی ائیرلائن پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے عمل کو چھ ماہ گزر جانے کے باوجود ائیرلائن کا انتظام تاحال خریدار کنسورشیم کے حوالے نہیں کیا جا سکا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا کنٹرول 25 مئی کو خریدار کنسورشیم کو منتقل کیا جانا تھا، مختلف انتظامی اور قانونی مزید پڑھیں