کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق قلعہ عبداللہ میں میزئی اڈا نادرا مارکیٹ میں موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے، جنکے تلاش جاری ہے۔ جابحق افراد کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت کا ایئرلائنز کیلیے بڑا ریلیف، جیٹ فیول کی قیمت میں کمی
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمتوں میں کمی کرتے ہوئے ایئرلائنز کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کیا ہے۔ پاکستانی ایئرلائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، جہاں حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں نمایاں کمی کرتے ہوئے شعبہ ہوا بازی کو بڑا ریلیف فراہم کردیا ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
کروڑوں روپے کرپشن ریفرنس میں سابق آئی جی سندھ سمیت 10 ملزمان طلب
کراچی: صوبائی اینٹی کرپشن عدالت کے روبرو کروڑوں روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے سابق آئی جی سندھ سمیت 10 ملزمان کو طلب کرلیا۔ عدالت نے کیس کے حوالے سے سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سمیت 10 ملزمان کو نوٹسز جاری کردیے اور ملزمان کو 9 جولائی کو ذاتی مزید پڑھیں
فلسطین کو تسلیم کرنے تک ابراہیمی معاہدے پر کوئی لچک نہیں دکھائیں گے، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ ابراہیمی معاہدے سے متعلق افواہیں گردش کر رہی ہیں لیکن پاکستان فلسطین کے معاملے پر اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے اور فلسطین کو تسلیم کیے جانے تک ابراہیمی معاہدے پر کوئی لچک نہیں دکھائی جائےگی۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق مزید پڑھیں
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں اغوا پاکستانی امین بن شمس کی اہلیہ کا ویڈیو پیغام
کراچی: صومالی قزاقوں کے ہاتھوں اغوا پاکستانیوں میں سے امین بن شمس کی اہلیہ نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے حکام سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ عائشہ امین نے اپنے پیغام میں اپنے شوہر سمیت 10 پاکستانیوں کی بازیابی کے لیے حکومت سے فوری اور سنجیدہ اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
نئے بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے کا امکان، سولرپینلز اورالیکٹرک گاڑیاں مہنگی ہونے کا خدشہ
وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں سولر پینلز پر جی ایس ٹی 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے اور الیکٹرک اور ہائیبرڈ گاڑیوں پر جنرل سیلز ٹیکس ایک فیصد سے بڑھا کر اٹھارہ فیصد کرنے کی تجویز ہے جبکہ موٹر سائیکلوں، رکشوں، ٹرکوں اور بسوں سمیت،الیکٹرک مزید پڑھیں
خواجہ آصف کا لیسکو میں مبینہ بے ضابطگیوں پر اظہار تشویش،وفاقی وزیر کے ٹوئٹ پر3 اہلکار معطل
اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے لیسکو میں مبینہ بے ضابطگیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے جبکہ وفاقی وزیر کے ٹوئٹ پر لیسکو کے تین اہلکاروں کو معطل کردیاگیا۔ ایکسیئن پھول نگر ڈویژن کے مطابق معطل کیے گئے اہلکاروں میں لائن سپرنٹنڈنٹ محمد حسین، لائن مین شوکت اور لائن مین فلک مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے باغی ارکان کو کڑی وارننگ
پشاور:خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے صوبے میں کسی بھی قسم کے فارورڈ بلاک کے قیام کے امکانات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے باغی ارکان کو کڑی وارننگ جاری کردی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو عمران خان نے خود اس عہدے مزید پڑھیں
بعد از حج آپریشن: پی آئی اے کی پرواز جدہ سے کراچی پہنچ گئی
کراچی: پی آئی اے نے بعد از حج آپریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا جس کے تحت پہلی حج پرواز حجاج کرام کو لے کر جدہ سے کراچی پہنچ گئی۔ کراچی ایئرپورٹ پر حجاج کرام کا استقبال پی آئی اے کے ڈسٹرکٹ مینیجر اور دیگر افسران نے کیا جبکہ حجاج کو پھولوں کے ہار بھی مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں سیاسی رابطے تیز، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ناراض ایم پی ایز کو منانے میں متحرک
پشاور: خیبرپختونخوا میں سیاسی صورتحال کے حوالے سے سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، جہاں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اپنی جماعت کے ناراض ارکانِ اسمبلی کو منانے کے لیے متحرک نظر آ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی رات گئے رکنِ صوبائی اسمبلی عبدالغنی آفریدی کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان اہم مزید پڑھیں