اوگرا کی بڑی کارروائی: لاکھوں لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط

کراچی: اوگرا نے سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر ذخیرہ کیا گیا لاکھوں لیٹر پیٹرول اور ڈیزل برآمد کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکام نے موقع پر پہنچ کر ایندھن کے اس بڑے ذخیرے کو تحویل میں لے لیا ہے۔ کارروائی حب مزید پڑھیں

پیٹرول سستا: گڈز ٹرانسپورٹ کا کرایوں میں کمی کا اعلان، حکومت سے مزید ریلیف کا مطالبہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 6 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے اس حکومتی فیصلے کا خیر مقدم کرتے مزید پڑھیں

گوادر ایئرپورٹ پر پہلی پرواز لینڈ کرگئی، اہم سنگِ میل عبور

گوادر میں قائم نئے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی فضائی تاریخ میں ایک اہم پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب ساؤتھ ایئر کی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی کے ساتھ لینڈ کر گئی، جسے خطے میں ہوابازی اور رابطہ کاری کے مستقبل کے لیے ایک مثبت سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ فضائی آمد مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ 2026: ملک بھر سے 74 لاکھ 70 ہزار سے زائد قربانی کی کھالیں جمع ہونے کا امکان

عیدالاضحیٰ 2026 کے موقع پر ملک بھر میں قربانی کے جانوروں کی کھالوں کی بڑی مقدار جمع ہونے کا تخمینہ سامنے آیا ہے، جس کے مطابق مجموعی طور پر 74 لاکھ 70 ہزار سے زائد کھالیں اکٹھی ہونے کی توقع ظاہر کی گئی ہے جبکہ ان کی مجموعی مالیت 8 ارب 67 کروڑ روپے تک مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی ختم اور قیمت  250  روپے فی لیٹر مقرر کرنے کا مطالبہ

جماعت اسلامی پاکستان نے ملک میں پیٹرولیم لیوی ختم اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد گڈزٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں کمی کا اعلان

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے وفاقی حکومت کے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حکومتی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

کراچی میں قائداعظم کی اے آئی فوٹو والا جعلی نوٹ چل گیا؛ ویڈیو وائرل

کراچی: شہرِ قائد میں جعلی کرنسی چلانے کا ایک اور ایسا انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے، جس نے دکانداروں سمیت سوشل میڈیا صارفین کو بھی حیران کر دیا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص نے دکاندار کو 500 روپے کا ایک مزید پڑھیں

حجاج کرام کی پاکستان واپسی کیلئے فلائٹ آپریشن کل سے شروع ہوگا

پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کیلئے سعودی عرب سے پروازوں کا آغاز کل 31 مئی کو ہوگا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق پہلی حج  پرواز 31 مئی کی شب جدہ سے روانہ ہوگی اور سیالکوٹ پہنچے گی، پہلی حج پرواز سے 391 حاجی وطن واپس پہنچیں گے جویکم جون کو پہنچے گی۔   وزارت مذہبی امور نے بتایا مزید پڑھیں

سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں سے لاکھوں لیٹر غیر قانونی پیٹرول اور ڈیزل ضبط

صوبہ سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں سے لاکھوں لیٹر غیر قانونی پیٹرول اور ڈیزل ضبط کرلیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں اوگرا نے غیر قانونی پیٹرولیم ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں لیٹر غیر قانونی مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی، تجارت اور تعلقات کے فروغ پر پاک امریکا اتفاق

واشنگٹن: پاکستان اور امریکا نے تجارت، سیکیورٹی اور انسداد دہشت گردی جیسے اہم شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے باہمی اتفاق رائے کا اظہار کیا ہے جس سے دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید بہتری کی توقع کی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نائب مزید پڑھیں