جماعت اسلامی پاکستان نے ملک میں پیٹرولیم لیوی ختم اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد گڈزٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں کمی کا اعلان
پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے وفاقی حکومت کے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حکومتی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
کراچی میں قائداعظم کی اے آئی فوٹو والا جعلی نوٹ چل گیا؛ ویڈیو وائرل
کراچی: شہرِ قائد میں جعلی کرنسی چلانے کا ایک اور ایسا انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے، جس نے دکانداروں سمیت سوشل میڈیا صارفین کو بھی حیران کر دیا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص نے دکاندار کو 500 روپے کا ایک مزید پڑھیں
حجاج کرام کی پاکستان واپسی کیلئے فلائٹ آپریشن کل سے شروع ہوگا
پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کیلئے سعودی عرب سے پروازوں کا آغاز کل 31 مئی کو ہوگا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق پہلی حج پرواز 31 مئی کی شب جدہ سے روانہ ہوگی اور سیالکوٹ پہنچے گی، پہلی حج پرواز سے 391 حاجی وطن واپس پہنچیں گے جویکم جون کو پہنچے گی۔ وزارت مذہبی امور نے بتایا مزید پڑھیں
سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں سے لاکھوں لیٹر غیر قانونی پیٹرول اور ڈیزل ضبط
صوبہ سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں سے لاکھوں لیٹر غیر قانونی پیٹرول اور ڈیزل ضبط کرلیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں اوگرا نے غیر قانونی پیٹرولیم ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں لیٹر غیر قانونی مزید پڑھیں
انسداد دہشتگردی، تجارت اور تعلقات کے فروغ پر پاک امریکا اتفاق
واشنگٹن: پاکستان اور امریکا نے تجارت، سیکیورٹی اور انسداد دہشت گردی جیسے اہم شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے باہمی اتفاق رائے کا اظہار کیا ہے جس سے دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید بہتری کی توقع کی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نائب مزید پڑھیں
پاکستانی حاجیوں کی واپسی کا آغاز 31 مئی سے ہوگا، پہلی پرواز جدہ سے سیالکوٹ پہنچے گی
کراچی: وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ حج 2026 کے اختتام پر پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی کا آغاز 31 مئی سے ہوگا۔ وزارت کے مطابق پہلی حج پرواز 31 مئی کی شب جدہ سے روانہ ہو کر سیالکوٹ ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گی، جس کے ذریعے 391 حاجی وطن واپس پہنچیں گے۔ مزید پڑھیں
آئندہ بجٹ میں سولر پینلز اور الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکسوں میں بھاری اضافے کی تجویز
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں سولر پینلز، الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں پر جنرل سیلز ٹیکس کی شرح 18 فیصد تک بڑھانے کی تجویز دی ہے۔ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے ماحول دوست مصنوعات اور ٹرانسپورٹ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع ہے۔ نجی ٹی مزید پڑھیں
شوہر حق مہر کے ساتھ معاہدے میں درج چیزیں دینے کا بھی پابند ہے: لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے ایک اہم خاندانی مقدمے میں قرار دیا ہے کہ اگر شادی کے موقع پر میاں بیوی کے درمیان حق مہر کے علاوہ کسی اضافی جائیداد یا سہولت سے متعلق الگ معاہدہ طے پایا ہو تو شوہر اس پر عمل درآمد کا پابند ہوگا اور اسے محض وعدہ قرار دے کر نظر انداز مزید پڑھیں
پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی بھارتی کوشش ناکام، خطے میں پاکستان کا کردار مضبوط قرار، عرب میڈیا رپورٹ
اسلام آباد: عرب میڈیا ادارے الجزیرہ کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ایک دہائی پر محیط کوششیں ناکام ثابت ہوئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 2016 میں مودی حکومت کی جانب سے پاکستان کو سفارتی طور پر الگ تھلگ کرنے مزید پڑھیں