یومِ تکبیر:  جماعت اسلامی کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراجِ تحسین

لاہور میں یومِ تکبیر کے موقع پر جماعت اسلامی پاکستان کے رہنماؤں نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی تاریخی جدوجہد، سائنسی محنت اور اس میں شامل شخصیات کی قربانیوں کو بھرپور انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے ایٹمی صلاحیت کے حصول میں مزید پڑھیں

ملک بھر میں یوم یوم تکبرجوش وخروش سے منایا گیا،ٍ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراجِ تحسین

ملک بھر میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی محنت اور کاوشوں کو  یوم تکبیر کے موقع پر خراج تحسین پیش کیا گیا، پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو خطے میں طاقت کے توازن اور دفاعی خودمختاری کی ایک بڑی علامت سمجھا جاتا ہے اور اس سفر میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کردار انتہائی اہم اور مرکزی رہا مزید پڑھیں

عمران خان نے عید الفطر کی طرح آج عید الاضحیٰ کی نماز بھی کیوں نہیں پڑھی؟

راولپنڈی: ملک بھر  کی طرح راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بھی آج عید الاضحیٰ کی  نماز ادا کی گئی، جہاں عام قیدیوں نے عید کی نماز جیل کی جامع مسجد اور امام بارگاہ میں ادا کی۔ اڈیالہ جیل میں نماز عید کے 2 بڑے اجتماعات (جامع مسجد اور امام بارگاہ میں) منعقد ہوئے، جس میں مزید پڑھیں

عید کے روز گھریلو تنازع؛ شوہر نے فائرنگ سے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

سوات: عید کے روز گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا، اوقعے میں  بھابی زخمی ہو گئی۔ پولیس کے مطابق سوات کے علاقے مٹہ شوخدڑہ میں عید کے روز افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں بیوی جاں بحق  اور بھابی زخمی مزید پڑھیں

حکومت تمام صوبوں کے ساتھ مل کر عوامی ریلیف کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اعلیٰ حکومتی، آئینی اور سیاسی شخصیات سے ٹیلیفونک رابطے کر کے عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف دی ائیر اسٹاف ائیر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا؛ چیف سیکرٹری نے وزیراعلیٰ سے اختلافات کی تردید کردی

پشاور: چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ نے وزیراعلیٰ سے اختلافات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان خبروں میں کوئی حقیقت نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ وزیراعلیٰ سے آپ کے اختلافات کی خبریں چل رہی ہیں، جس پر چیف سیکرٹری نے جواب دیا کہ مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک کی سیاسی و مذہبی قیادت کی جانب سے قوم اور امتِ مسلمہ کو مبارکباد

عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک کی سیاسی و مذہبی قیادت کی جانب سے قوم اور امتِ مسلمہ کو مبارکباد کے پیغامات جاری کیے گئے ہیں۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ عیدالاضحیٰ اللہ تعالیٰ کی اطاعت، ایثار اور قربانی کا درس دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سنتِ ابراہیمیؑ مزید پڑھیں

بجٹ میں عوام پر کم سے کم مالی دباؤ ڈالنے کی کوشش ہے: وزیرِ خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری میں عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی کوشش کر رہی ہے، جبکہ ٹیکسوں میں اضافے کے بجائے نظام کو مؤثر بنانے، محصولات کی وصولی بہتر کرنے اور قواعد پر عملدرآمد یقینی بنانے پر توجہ مرکوز مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ صفائی نظام پر ایم کیو ایم کی سندھ حکومت پر تنقید

کراچی میں عیدالاضحیٰ کے دوران صفائی ستھرائی کے انتظامات پر ایک بار پھر سیاسی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے، جہاں ایم کیو ایم پاکستان نے شہر کی مجموعی صورتحال پر گہری تشویش اور سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

راولپنڈی میں اراضی تنازع پر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق

راولپنڈی: تھانہ مندرہ کے علاقے ماہندر میں عید کی شب اراضی اور مقدمہ بازی کے تنازع پر دہرے قتل کی واردات میں باپ بیٹے کو گھات لگائے مخالفین نے فائرنگ کرکے قتل کردیا  اور ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ پولیس مزید پڑھیں