ملک بھر میں گرمی کی لہر،کراچی میں آج موسم کیسا رہےگا؟

کراچی: محکمۂ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں گرم اور مرطوب موسم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا کم سے کم درجۂ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت مزید پڑھیں

پنجاب میں عیدالاضحیٰ پر صفائی آپریشن کیلئے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال

پنجاب میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی آپریشن کے لیے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے۔ ستھرا پنجاب کے ترجمان کے مطابق عید کے پہلے اور دوسرے روز صوبے بھر سے ایک لاکھ 10 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں اور دیگر باقیات ٹھکانے لگائی گئیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ صرف لاہور مزید پڑھیں

کوئٹہ سے ٹرین سروس آج بھی معطل رکھنے کا فیصلہ

کوئٹہ: محکمہ ریلوے نے آج بھی کوئٹہ سے ٹرین سروس معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوگی، جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد سے واپس بھیج دیا جائے گا۔ حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں گزشتہ دو مزید پڑھیں

عید تعطیلات؛ مری میں روزانہ 70 ہزار گاڑیوں کی آمد متوقع، سیکیورٹی سخت

مری میں عید تعطیلات کے دوران 70 ہزار گاڑیوں کی روزانہ آمد کے پیش نظر سیکیورٹی سمیت دیگر انتظامات سخت کیے گئے ہیں۔ ڈی پی او مری ڈاکٹر رضا تنویر سپرا نے کہا ہے کہ عید کی تعطیلات اور لانگ ویک اینڈ کے دوران مری میں روزانہ 60 سے 70 ہزار گاڑیوں کی آمد متوقع مزید پڑھیں

کراچی؛ مختلف علاقوں میں گھروں سے 2 افراد کی گلے میں پھندا لگی لاشیں برآمد

کراچی: شہرکے مختلف علاقوں میں گھروں سے 2 افراد کی گلے میں پھندا لگی لاشیں ملی ہیں،پولیس نے دونوں واقعات کوخود کشی قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحیٰ کے دوسرے روز رضویہ سوسائٹی تھانے کے علاقے محمدآباد گھرسے ایک شخص کی لاش ملی ہے، جسے قانونی کارروائی کے لیے ایمبولینس کے ذریعے عباسی مزید پڑھیں

ٹک ٹاک تنازع خونیں تصادم میں تبدیل، فائرنگ سے 2 نوجوان قتل، 5 زخمی

گڈولہ دریا خان روڈ پر فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ صدر بھکر کی حدود میں پیش آیا ۔ ابتدائی تحقیقات میں سامنے آیا ہے کہ ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا پر معمولی تنازع خونیں تصادم میں تبدیل ہوگیا۔ مزید پڑھیں

سفارتکاری اسی کا نام ہے کہ امریکا اور چین دونوں سے پاکستان کے بہترین تعلقات ہیں، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے سفارتکاری اسی کا نام ہے کہ امریکا اور چین دونوں سے پاکستان کے بہترین تعلقات ہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کی جانب سے نیو یارک میں عرب اسلامی اور یورپی ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا مزید پڑھیں

اسحاق ڈار اور چینی وزیر خارجہ کے درمیان نیویارک میں ملاقات

نیویارک: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای کے درمیان نیویارک میں ملاقات ہوئی جس میں خطے میں امن و استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کی حالیہ صورتحال اور پاکستان کی جانب سے مذاکرات اور سفارت کاری کے فروغ کے لیے جاری کوششوں پر تبادلہ مزید پڑھیں

یومِ تکبیر پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاع کی علامت ہے، صدرِ مملکت

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یومِ تکبیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار، پُرامن اور مضبوط ایٹمی ریاست ہے جو اپنے دفاع اور قومی سلامتی پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا، 28 مئی کا دن ملکی تاریخ میں غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے اور مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی وادی تیرہ پہنچ گئے، مظاہرین کا احتجاج

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے آبائی علاقے وادی تیرہ پہنچ گئے، جہاں ان کے دورے کے دوران مقامی سطح پر مختلف سیاسی اور عوامی سرگرمیاں دیکھنے میں آئیں۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ کے گھر کے باہر بعض افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان سے مزید پڑھیں