کراچی میں عید کے روز نوجوان مرد اور خاتون کی لاشیں برآمد

کراچی: شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن روزی موڑندی سے خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد ہوئی  ہیں۔ پولیس کے مطابق عید الاضحیٰ کے پہلے روزسرجانی ٹاؤن تھانے کے علاقے روزی موڑندی سے خاتون اور مرد کی لاشیں ملنے کی اطلاع پر پولیس موقع پرپہنچ گئی اور جائے وقوع سے شواہد اکٹھا کرنے کے لیے مزید پڑھیں

عید الاضحیٰ پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد

شہرقائد میں عید الاضحیٰ پردہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ہوگیا جب کہ سی ٹی ڈی اوروفاقی حساس ادارے نے  حب ریورروڈ یوسف گوٹھ بس ٹرمینل مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے بارودی مواد برآمد کرلیا۔ سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے نے مزید پڑھیں

 امن معاہدہ ایرانی قوم کے وقار اور عزتِ نفس کے مطابق جلد طے ہوگا، وزیراعظم کی ایرانی صدر سے گفتگو

ایرانی صدر اور وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے عیدالاضحیٰ پر مبارک باد دی جبکہ وزیراعظم نے امید ظاہر کی امن معاہدہ جلد طے ہوجائے گا اور یہ ایرانی قوم کے وقار اور عزتِ نفس کے مطابق ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مزید پڑھیں

شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ٹیلیفونک گفتگو، کویت کی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کویت پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کویتی قیادت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے اپنی مخلصانہ سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ وزیراعظم نے کویت کے ولی عہد شیخ مزید پڑھیں

کراچی میں آج بھی موسم شدید گرم رہنے کا امکان

محکمۂ موسمیات نے کراچی میں آج موسم گرم رہنے اور تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں گرم اور مرطوب موسم رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا کم سے کم درجۂ حرارت 29 اعشاریہ 2 ڈگری سینٹی گریڈ مزید پڑھیں

میئر کراچی نے لاہور کے کراچی کے ساتھ موازنے کو غیر مناسب قرار دے دیا

کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے دعویٰ کیا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہر بھر میں آلائشیں بروقت اٹھانے کے لیے سندھ سالڈ ویسٹ کا عملہ مسلسل متحرک ہے اور مختلف علاقوں، گلیوں اور محلوں میں صفائی کا عمل تیزی سے جاری رکھا گیا ہے تاکہ شہریوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ کا دوسرا دن: ملاقاتوں کا سلسلہ جاری، دستر خوانوں پر نت نئے پکوان

عیدالاضحیٰ کا دوسرا روز بھی آج ملک بھر میں جوش و خروش، محبت اور خوش ذائقہ پکوانوں کی خوشبو کے ساتھ گزر رہا ہے۔ سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی کے بعد اب گھروں میں قربانی کے گوشت سے طرح طرح کے کھانے تیار ہو رہے ہیں اور عزیز و اقارب کو دعوتوں پر بلانے کا سلسلہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی شریف میڈیکل سٹی اسپتال میں میجر سرجری

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی اسپتال میں بڑی سرجری کی گئی ہے۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی کامیاب سرجری ہوئی، تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ سرجری کس نوعیت کی تھی۔ مریم اورنگزیب کے مطابق مزید پڑھیں

سندھ کے بیشتر اضلاع میں 31 مئی تک ہیٹ ویو کا خدشہ، پارہ 50 ڈگری تک جانے کا امکان

محکمہ موسمیات نے سندھ بھر میں گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافے کے پیشِ نظر خبردار کیا ہے کہ صوبے کے بیشتر اضلاع آئندہ چند روز تک شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہ سکتے ہیں، جبکہ مختلف شہروں میں درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ موسمیاتی ماہرین مزید پڑھیں

یومِ تکبیرپاکستان: مسلح افواج کا دفاعِ وطن کے لیے ناقابلِ شکست عزم، قوم کو مبارکباد

راولپنڈی: پاکستان کی تاریخ میں 28 مئی کا دن ایک ایسے سنہری ورق کی مانند ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ آج اس یادگار دن کی اٹھائیسویں سالگرہ کے موقع پر مسلح افواج نے پوری قوم کے ساتھ مل کر عہد کیا ہے کہ ملکی سرزمین، خودمختاری اور قومی وقار کے تحفظ کے لیے مزید پڑھیں