کراچی میں آج بھی موسم شدید گرم رہنے کا امکان

محکمۂ موسمیات نے کراچی میں آج موسم گرم رہنے اور تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں گرم اور مرطوب موسم رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا کم سے کم درجۂ حرارت 29 اعشاریہ 2 ڈگری سینٹی گریڈ مزید پڑھیں

میئر کراچی نے لاہور کے کراچی کے ساتھ موازنے کو غیر مناسب قرار دے دیا

کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے دعویٰ کیا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہر بھر میں آلائشیں بروقت اٹھانے کے لیے سندھ سالڈ ویسٹ کا عملہ مسلسل متحرک ہے اور مختلف علاقوں، گلیوں اور محلوں میں صفائی کا عمل تیزی سے جاری رکھا گیا ہے تاکہ شہریوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ کا دوسرا دن: ملاقاتوں کا سلسلہ جاری، دستر خوانوں پر نت نئے پکوان

عیدالاضحیٰ کا دوسرا روز بھی آج ملک بھر میں جوش و خروش، محبت اور خوش ذائقہ پکوانوں کی خوشبو کے ساتھ گزر رہا ہے۔ سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی کے بعد اب گھروں میں قربانی کے گوشت سے طرح طرح کے کھانے تیار ہو رہے ہیں اور عزیز و اقارب کو دعوتوں پر بلانے کا سلسلہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی شریف میڈیکل سٹی اسپتال میں میجر سرجری

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی اسپتال میں بڑی سرجری کی گئی ہے۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی کامیاب سرجری ہوئی، تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ سرجری کس نوعیت کی تھی۔ مریم اورنگزیب کے مطابق مزید پڑھیں

سندھ کے بیشتر اضلاع میں 31 مئی تک ہیٹ ویو کا خدشہ، پارہ 50 ڈگری تک جانے کا امکان

محکمہ موسمیات نے سندھ بھر میں گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافے کے پیشِ نظر خبردار کیا ہے کہ صوبے کے بیشتر اضلاع آئندہ چند روز تک شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہ سکتے ہیں، جبکہ مختلف شہروں میں درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ موسمیاتی ماہرین مزید پڑھیں

یومِ تکبیرپاکستان: مسلح افواج کا دفاعِ وطن کے لیے ناقابلِ شکست عزم، قوم کو مبارکباد

راولپنڈی: پاکستان کی تاریخ میں 28 مئی کا دن ایک ایسے سنہری ورق کی مانند ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ آج اس یادگار دن کی اٹھائیسویں سالگرہ کے موقع پر مسلح افواج نے پوری قوم کے ساتھ مل کر عہد کیا ہے کہ ملکی سرزمین، خودمختاری اور قومی وقار کے تحفظ کے لیے مزید پڑھیں

کوٹری کے قریب مال گاڑی حادثے کا شکار، ڈاؤن ٹریک پر ٹرین سروس  بند

سندھ میں کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریبی علاقے میں ایک مال بردار ٹرین حادثے کا شکار ہو گئی جس کے باعث ڈاؤن ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت مکمل طور پر بند ہو گئی۔ ریلوے ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب یوسف والا سے کراچی کی جانب مزید پڑھیں

پاکستان کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، یوم تکبیر پر وزیر اعطم کا دوٹوک پیغام

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ تکبیر کے موقع پر قوم کے نام اپنے خصوصی پیغام اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ 28 مئی 1998ء کو پاکستان نے ایٹمی دھماکے کر کے خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا اور دشمن کے تمام عزائم خاک میں مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ پر بلاول بھٹو اور وزیراعظم شہباز شریف کا رابطہ، ملکی امور پر بھی تبادلہ خیال

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دیتے ہوئے ملک و قوم کیلئے مزید پڑھیں

دفاع وطن کیلئے آخری قطرہ خون بھی بہا دیں گے، یوم تکبیر پر آئی جی پنجاب کا پیغام

لاہور: یوم تکبیر کی 28 ویں سالگرہ کے موقع پر انسپکٹر جنرل راؤعبدالکریم کی جانب سے قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 28 مئی پاکستان کی قومی تاریخ کا سنہرا دن ہے جب ملک دنیا کی پہلی اسلامی ایٹمی قوت بن کر ابھرا اور جنوبی ایشیا میں طاقت کا توازن قائم ہوا۔ آئی مزید پڑھیں