دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی بحال کر دی گئی، ترجمان کے الیکٹرک

کراچی: ترجمان کے-الیکٹرک نے کہا ہے کہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے اور تمام تنصیبات کو بلا تعطل بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ ہفتے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی لائن نمبر 5 برسٹ ہونے کے باعث تکنیکی خرابی پیدا ہوئی تھی تاہم کے-الیکٹرک کے عملے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی چینی صدر سے ملاقات، ون چائنا پالیسی پر پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف نے ون چائنا پالیسی پر پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے چین کے 15ویں پانچ سالہ منصوبے کو “اڑان پاکستان” پروگرام سے ہم آہنگ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج بیجنگ میں چین کے صدر شی جنپنگ سے نہایت مزید پڑھیں

ویڈلاک پالیسی پر آئینی عدالت اور سپریم کورٹ میں اختلاف

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت اور سپریم کورٹ کے متضاد فیصلے حکومت کی ویڈلاک پالیسی میں ابہام پیدا کر دیا۔ سپریم کورٹ کے مطابق ویڈلاک پالیسی سرکاری ملازم جوڑے کو قانونی امید دیتی ہے کہ دونوں کو ایک ہی سٹیشن پر تعینات کیا جائے۔ وفاقی آئینی عدالت نے فیصلے میں قرار دیا کہ ویڈلاک پالیسی مزید پڑھیں

پاکستان، پاک چین لازوال اور آہنی دوستی پر فخر محسوس کرتا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

بیجنگ: چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاک چین تعلقات کو غیر متزلزل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی اور علاقائی حالات میں کتنی ہی تبدیلی کیوں نہ آئے پاکستان اور چین کی دوستی چٹان کی طرح مضبوط رہے گی۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پاکستانی عازمین حج کو بوسیدہ اور ناکارہ عمارتوں میں ٹھہرائے جانے کا انکشاف

مکہ مکرمہ: سعودی عر ب میں پاکستانی عازمین حج کو بوسیدہ اور ناکارہ عمارتوں کے ٹھہرائے جانے کا انکشاف ہواہے ۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف مکہ مکرمہ کے ہوٹل پہنچ گئے جہاں پر شکایت کرتے ہوئے پاکستانی عازمین نے کہا کہ انہیں بوسیدہ اور ناکارہ عمارتوں میں ٹھہرایا گیا ہے۔ عازمین حج نے مزید پڑھیں

پاکستان،سعودیہ،ابراہم اکارڈ کاحصہ نہیں بنیں گے،ملیحہ لودھی

اسلام آباد: سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ پاکستان سعودی عرب اور قطر ابراہم اکارڈ کا حصہ بنیں گے، اسرائیل کے ہاتھ فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہیں۔  انہوں نے اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ اس پوزیشن میں نہیں کہ کسی ملک مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات اچانک کم کر دیں

کراچی: سندھ حکومت نے عیدالاضحی کی تعطیلات کا نیا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ایک چھٹی کم کر کے 26 مئی سے 28 مئی تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔  نئے نوٹی فکیشن کے مطابق 9 تا 11 ذی الحج 1447 ہجری کو عام تعطیل ہوگی۔ واضح رہے مزید پڑھیں

ایران امریکا تنازع پر پاکستانی سفارتی رابطے جاری، عسکری و سول قیادت متحرک

اسلام آباد: ایران امریکا تنازع پر پاکستان کے سفارتی رابطوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس دوران عسکری و سول قیادت مستقل طور پر متحرک ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ تنازع کے خاتمے کے لیے پاکستان کے سفارتی اقدامات اس ہفتے بھی جاری رہے۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

’عیدی‘ لینے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف بھیک مانگنے کے مقدمات درج

لاہور: عید کے موقع پر ’عیدی‘ لینے والے پولیس اہل کاروں کے خلاف بھیک مانگنے کی دفعات کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے۔ محکمہ پولیس کا نام بدنام کرنے والوں کے لیے زیرو ٹالرنس کی پالیسی کے تحت عیدی کے نام پر شہریوں کو تنگ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا گیا ہے اور مزید پڑھیں

امریکا اور ایران میں ثالثی پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کردار کا عالمی اعتراف

اسلام آباد: چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر کے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کے کردار کو عالمی سطح پر بھی اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ تہران نے مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ رپورٹ مزید پڑھیں