لاہور میں گرمی کی شدت برقرار، بارش کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش برسانے والا سسٹم اور تیز ہواؤں کا سلسلہ تاحال موجود ہے تاہم گرمی کی شدت میں واضح کمی فی الحال متوقع نہیں۔ لاہور میں دن کے اوقات میں شدید گرمی برقرار رہنے کا امکان ہے جبکہ سہہ پہر کے بعد بادل چھا جانے اور مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں خیبرپختونخوا کے شہد کی مانگ میں اضافہ

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں کے شہد کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مانگ بڑھ گئی ہے۔ خلیجی ممالک سمیت کئی ممالک میں شہد کی ایکسپورٹ عروج پر پہنچ گئی ہے۔ مختلف اقسام کی شہد پشاور سے بیرون ممالک بھجوائی جانے لگی ہے۔ شہد کو قدرت کا ایک قیمتی نعمت سمجھا جاتا ہے، یہ نہ صرف ذائقے مزید پڑھیں

پاکستان ایک مرتبہ پھر امریکا اور ایران معاہدہ کرانے کے لیے عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

پاکستان ایک مرتبہ پھر امریکا اور ایران معاہدہ کرانے کے لیے عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی سفارت کاری اور دورہ ایران کے بعد امریکا و ایران کے درمیان معاہدہ کے امکانات بحال ہوگئے ہیں اور آئندہ چند روز میں دونوں ممالک میں اعلی سطح کے مذاکرات شروع مزید پڑھیں

کوئٹہ میں جائیداد تنازع پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں جائیداد کے تنازع پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ چکی شاہوانی کے علاقے میں پیش آیا جہاں مسلح ملزمان گھر میں داخل ہوئے اور اندھا دھند فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص، اس کے مزید پڑھیں

محسن نقوی سے ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی؟ سہیل آفریدی کا بیان سامنے آگیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ملاقات سے متعلق ذرائع ابلاغ پر چلنے والی خبروں کی وضاحت کر دی ہے۔ اپنے بیان میں سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کے ہمراہ محسن نقوی سے ہونے والی ملاقات میں کوئی سیاسی گفتگو نہیں ہوئی، جیسا مزید پڑھیں

دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم، دونوں بائیکس سوار نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے

لاہور: عسکری 9 کالونی کے سامنے خوفناک ٹریفک حادثے میں دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق حادثہ دو موٹر سائیکلوں کے درمیان آمنے سامنے تصادم کے نتیجے میں پیش آیا۔ ابتدائی تحقیقات میں تیز رفتاری کو حادثے کی ممکنہ وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ حادثے کے نتیجے میں دونوں موٹر مزید پڑھیں

کوئٹہ؛ شٹل ٹرین کے قریب خوفناک دھماکا، ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید

کوئٹہ: چمن پھاٹک کے قریب شٹل ٹرین کے گزرتے وقت زوردار دھماکے کے باعث اب تک ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید ہوگئے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہیں، دھماکے سے ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق دھماکا اتنا شدید تھا کہ آواز شہر بھر میں سنی گئی جبکہ قرب مزید پڑھیں

 یزمان میں بکریاں کھیتوں میں جانے پر خاتون پر تشدد، گھروں کو آگ لگانے کا الزام

بہاولپور: تحصیل یزمان کے ایک دیہی علاقے میں کھیتوں میں بکریاں جانے کے تنازع پر افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ملزمان کی جانب سے ایک خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور بعد ازاں گھروں کو آگ لگا دی گئی۔ درج مقدمے کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب بکریاں قریبی کھیتوں مزید پڑھیں

مہینے میں  تین بار پیٹرول بم گرانے کے بعد  دو بار معمولی ریلیف؛ عوام  کے ساتھ دھوکا قرار

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ ایک ماہ کے دوران پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں بار بار ردوبدل نے عوام کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق اس عرصے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تین مرتبہ اضافہ اور دو مرتبہ کمی کی گئی، حالیہ مزید پڑھیں

پاکستان کی مخلصانہ کاوشیں خطے میں پائیدار امن کی راہ ہموارکرسکتی ہیں: ایرانی سفیر

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اور فوج کی مخلصانہ کوششیں خطے میں دیرپا امن کے قیام میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔ اپنے بیان میں ایرانی سفیر نے کہا کہ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے تہران سے واپسی پر انہیں فون کیا اور ایران کے مزید پڑھیں