اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافروں کیلیے دبئی ہوائی اڈے کی طرز پر شاندار سروس کا آغاز

مسافروں کی سہولت اور ان کے سفر کو آرام دہ کرنے کے مقصد کیلیے اسلام آباد کے بین اقوامی ہوائی اڈے پر اپنی نوعیت میں منفرد،  پریمیم میٹ اینڈ اسسٹ سروس کا آغاز کیا جارہا ہے۔ یہ سروس اندرون و بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کو یکساں میسر ہوگی، اس سروس کا موازنہ دنیا کے اچھے مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ پر خیبر پختونخوا حکومت کا 4 روزہ تعطیلات کا اعلان

پشاور: سندھ کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے بھی عید الاضحیٰ کی مناسبت سے 4 روزہ تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹیوں کا یہ سلسلہ منگل 26 مئی سے شروع ہو کر جمعہ 29 مئی تک جاری رہے گا۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف 4 روزہ دورے پر چین روانہ، سی پیک اور علاقائی صورتحال پر اہم ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف چار روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ اعلیٰ چینی قیادت سے ملاقاتوں سمیت اہم اقتصادی اور سفارتی سرگرمیوں میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں ہانگژو پہنچیں گے، جبکہ ان کے ہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیر مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں  ایرانی وزیر خارجہ سے اہم ملاقات، کشیدگی میں کمی پر گفتگو

تہران: چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر  نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ اہم  ملاقات کی ہے، جس میں خطے کی صورت حال خصوصاً امریکا کے ساتھ جاری کشیدگی میں کمی پر گفتگو کی گئی ہے۔ دریں اثنا وفاقی وزیر داخلہ نے بھی گزشتہ دنوں ایران کے 2 اہم مزید پڑھیں

سندھ میں شدید گرمی کی لہر کا خدشہ، کئی اضلاع میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے سندھ بھر میں شدید گرمی کی نئی لہر کے خدشات ظاہر کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ 25 مئی سے 31 مئی تک صوبے کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ متوقع ہے، جس کے باعث موسم کی شدت معمول سے کہیں مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع واشک میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈ

واشک: بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے بسیمہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 14 کلومیٹر تھی۔ ماہرین کے مطابق زلزلے کا مرکز مزید پڑھیں

سلامتی کونسل نے پاکستان کی تیار کردہ سالانہ رپورٹ متفقہ طور پر منظور کر لی

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل United Nations Security Council نے پاکستان کی تیار کردہ سالانہ رپورٹ متفقہ طور پر منظور کر لی ہے، جسے سفارتی سطح پر پاکستان کی اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر Asim Iftikhar Ahmad نے بتایا کہ رپورٹ میں علاقائی بحرانوں، عالمی تنازعات مزید پڑھیں

دکی کوئلہ کان حادثہ، 20 گھنٹے ریسکیو آپریشن مکمل؛ 5 مزدور زندہ، 1 جاں بحق

دکی: بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے کے بعد پھنسے مزدوروں کو نکالنے کے لیے جاری ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے، جس میں 5 کان کنوں کو زندہ جبکہ ایک کو مردہ حالت میں نکالا گیا۔ ڈسٹرکٹ انسپکٹر آف مائینز کے مطابق گزشتہ رات کوئلے کی کان مزید پڑھیں

لاہور میں 1 کروڑ 80 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، ماسٹر مائنڈ پراپرٹی ڈیلر نکلا

لاہور: کاہنہ کے علاقے میں ایک کروڑ 80 لاکھ روپے کی مبینہ ڈکیتی کا ڈراپ سین ہو گیا ہے، جس میں پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ واردات کی اطلاع دینے والا شخص ہی اس کا مرکزی ملزم اور ماسٹر مائنڈ تھا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر یہ واقعہ ڈکیتی کے طور پر رپورٹ مزید پڑھیں

انمول عرف پنکی کیس میں مبینہ نیٹ ورک کا انکشاف، حساس تحقیقاتی رپورٹ پر تشویش

اسلام آباد: کراچی میں منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی سے متعلق مبینہ طور پر سامنے آنے والی تحقیقاتی رپورٹ نے سوشل میڈیا سمیت سرکاری اور سیکیورٹی حلقوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر لیک ہونے والی ایک اسپریڈ شیٹ اور ڈیٹا فائل میں مختلف افراد کے مزید پڑھیں