راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات کرائی گئی، جس کے دوران ان کی صحت اور زیرِ سماعت مقدمات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ جیل ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کی فیملی جمعہ کے روز ملاقات کے لیے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عید الاضحیٰ پر 3اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری
لاہور: پاکستان ریلویز نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے عید الاضحیٰ کے موقع پر 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسپیشل عید ٹرینوں میں 7 سے 8 کوچز ہوں گی۔ شیڈول کے مطابق پہلی ٹرین کوئٹہ سے کراچی 23 مئی کو چلے گی اور دوسری عید ٹرین کراچی سے راولپنڈی براستہ ملتان، فیصل آباد مزید پڑھیں
کراچی؛ خاتون پراسرار طور پر گھر کے زیر زمین پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق
کراچی: منگھو پیر سلطان آباد کی رہائشی خاتون پراسرار طور پر گھر کے زیر زمین پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق منگھوپیر کے علاقے سلطان آباد تقویٰ مسجد کے قریب گھر کے زیر زمین پانی کے ٹینک میں پراسرار طور پر ڈوب کر ایک خاتون جاں بحق ہوگئی، جاں مزید پڑھیں
سونے کی قیمتوں میں ایک دن کمی کے بعد آج بڑا اضافہ
کراچی: سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں ایک دن کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 50 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 530 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مزید پڑھیں
جے پی ایم سی اور این آئی سی ایچ کے انتظامی اختیارات سندھ حکومت کو منتقل کرنے کی راہ ہموار
کراچی: سندھ کابینہ نے محکمہ صحت کے 4 اہم ایجنڈا نکات کی منظوری دیتے ہوئے صحت کے شعبے میں بڑے پیمانے پر قانونی اور انتظامی اصلاحات متعارف کروا دی۔ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں کابینہ کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں جناح پوسٹ گریجوئیٹ میڈکل سینٹر اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مزید پڑھیں
کراچی بی آر ٹی ریڈ لائن لاٹ 2 منصوبے کی تعمیر تیز کرنے کی منظوری دے دی گئی
کراچی: سندھ کابینہ نے کراچی بی آر ٹی ریڈ لائن لاٹ 2 منصوبے کی تعمیر تیز کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سی ایم ہاؤس میں کابینہ اجلاس ہوا جس میں ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ڈپارٹمنٹ کی اہم سمری کابینہ نے منظور کر لی۔ بی آر ٹی ریڈ لائن لاٹ 2 مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، انتہائی مطلوب 4 دہشت گرد ہلاک
شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ خارجی عمر عرف جان میر عرف ثاقب تور کو 4 دیگر دہشت گردوں سمیت ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خارجی سرغنہ عمر عرف جان میر عرف ثاقب تور کے مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سے قسط موصولی کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 22 ارب 58 کروڑ سے تجاوز
عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) سے 1.2 ارب ڈالر کی قسط موصول ہونے کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 17 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں اور مجموعی ذخائر کی مالیت 22 ارب 58 کروڑ 85 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کے مزید پڑھیں
پاکستان اور چین کی دوستی 75 سال میں اسٹریٹجک شراکت داری میں بدل چکی ہے، صدر مملکت
اسلام آباد:صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان 75 سال قبل شروع ہونے والا سفارتی سفر اب ایک مضبوط و اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ میں تبدیل ہو چکا ہے جو دونوں ممالک کے درمیان اعتماد، تعاون اور مشترکہ مفادات کی واضح عکاسی کرتا ہے۔ پاک چین سفارتی تعلقات کی 75 مزید پڑھیں
آئی ایم ایف فنڈنگ سے ملکی معاشی استحکام میں بہتری، ذخائر 22 ارب ڈالر ہو گئے
اسلام آباد: آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی نئی قسط موصول ہونے کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 22 ارب 58 کروڑ 85 لاکھ ڈالر کی بلند سطح پر پہنچ چکے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اقتصادی ماہرین کا کہناہ ے کہ اس اہم پیشرفت سے مزید پڑھیں